شریف برادران نے پنجاب کو غنڈہ گردی، قبضہ مافیا ،گلو کریسی کے علاوہ کچھ نہیں دیا، اب اپنی کھودی دلدل میں دھنسنا ان کا مقدر ہے، چوہدری منیر وڑائچ

جب بھی کسی نے ان کے احتساب کی بات کی شریفوں نے اس آواز کو کچلا ہے ، درباری وزیر اور خواجگان اپنے طرز عمل سے چورشریفوں کے زرخرید غلام بنے نظر آرہے ہیں۔
ان میں جرات نہیں کہ اپنے آقائوں کے کرتوتوں پر پردہ ڈالنے سے باز رہ سکیں کیونکہ یہ لوگ زرخرید ذہنی غلام ہیں جو اپنی پوزیشن سے ہل بھی نہیں سکتے۔








