counter easy hit

خبریں

امریکا کو سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنا چاہئے، نیتن یاہو

امریکا کو سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنا چاہئے، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہونے کہا ہے کہ امریکا کو اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنا چاہئے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے کہاکہ مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کا دارالحکومت ہے اور یہ بات کیسے مناسب ہوگی کہ صرف امریکی سفارت خانہ یہاں نہ ہو جبکہ باقی تمام سفارت خانے یہیں پر ہوں گے اور […]

بھارتی بارڈر فورس کا کلرک بھی کرپشن کیخلاف میدان میں آ گیا

بھارتی بارڈر فورس کا کلرک بھی کرپشن کیخلاف میدان میں آ گیا

بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کا ایک کلرک بھی فوج میں کرپشن کے خلاف میدان میں آگیا ۔ راجستھان میں بی ایس ایف کے کلرک نورتن چودھری نے فیس بک پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی آئین سب کو برابر کے حقوق دیتا ہے لیکن بی ایس ایف کے […]

7 مسلم ملکوں کی پابندی کی فہرست میں اضا فہ کرسکتے ہیں ،رائنس پریبس

7 مسلم ملکوں کی پابندی کی فہرست میں اضا فہ کرسکتے ہیں ،رائنس پریبس

وائٹ ہائوس کے چیف آف اسٹاف رائنس پریبس کہتے ہیں کہ ٹرمپ سات ملکوں کی پابندی کی فہرست میں اضا فہ کرسکتے ہیں، ان میں مزید ملک شامل کئے جا سکتے ہیں، فی الحال ایسے ملکوں میں آنے اور وہاں سے نکلنے والے افراد پر نظر رکھی جائے گی۔ انٹرویو میں ٹی وی اینکر نے […]

ویزا اور گرین کارڈ ہولڈرز کو امریکا داخل ہونے کی اجازت

ویزا اور گرین کارڈ ہولڈرز کو امریکا داخل ہونے کی اجازت

امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو روک دیا، پہلے سے ویزا اور گرین کارڈ رکھنے والوں کو امریکا میں داخل ہونے کی اجازت دے دی، عدالتی حکم نامے کے بعد حراست میں لیے گئے عراقی مسافروں کو بھی امریکا میں داخلے کا پروانہ مل گیا، ملک کے مختلف ہوائی اڈوں کے باہر امریکی شہری بھی […]

لاہور: پتنگ بازی کیخلاف کریک ڈاؤن، 100 گرفتار

لاہور: پتنگ بازی کیخلاف کریک ڈاؤن، 100 گرفتار

لاہور میں پتنگ بازی کے خلاف پولیس کی خصوصی ٹیمیں متحرک ہو گئیں، بڑا کریک ڈاؤن،90 مقدمات درج کر کے 100 سے زائد پتنگ بازوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ چھٹی کا دن ہو اور لاہور میں پتنگ بازی نہ ہو ،یہ کیسے ممکن ہے، ہر اتوار کو پتنگ بازوں کی پکڑ دھکڑ معمول لیکن […]

شریف خاندان کااصل منی ٹریل اسحاق ڈار کے اعترافی بیان میں ہے، عمران

شریف خاندان کااصل منی ٹریل اسحاق ڈار کے اعترافی بیان میں ہے، عمران

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ شریف خاندان کا اصل منی ٹریل اسحاق ڈا ر کے اعترافی بیان میں ہے ، منی لانڈرنگ کرنے والا آج اسٹیٹ بینک میں نمبر ٹو بنا بیٹھا ہے نواز شریف کے لگائے ہوئے چیئرمین نیب نے اسحاق ڈار کو بری کیا۔ پاناما پیپرز کیس کی سماعت […]

ہمارا ہدف پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہے، نجم سیٹھی

ہمارا ہدف پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہے، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ہمارا ہدف پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہے ، پی ایس ایل اس کا ذریعہ ہے ، فائنل لاہو رمیں کرالیا تو امید ہے اسی سال غیر ملکی ٹیمیں بھی آئیں گی۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نجم […]

حسین نواز لندن فلیٹس کے بینیفیشل اونر ہیں، سلمان اکرم

حسین نواز لندن فلیٹس کے بینیفیشل اونر ہیں، سلمان اکرم

پاناما کیس میں وزیراعظم کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کے وکیل سلمان اکرم راجا نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ حسین نواز لندن فلیٹس کے بینیفیشل اونر ہیں، نواز شریف کا فلیٹس سے تعلق نہیں، میاں شریف مرحوم کا ٹرائل ہو رہا ہے،الزام منی لانڈرنگ کا ہے،تعین اس مقدمے میں نہیں ہو سکتا۔ […]

مرتضیٰ وہاب سے مشیر قانون کا قلمدان واپس، نوٹیفکیشن جاری

مرتضیٰ وہاب سے مشیر قانون کا قلمدان واپس، نوٹیفکیشن جاری

سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر حکومت سندھ نے بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے مشیر قانون کا قلمدان واپس لینےکانوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن ایڈووکیٹ جنرل سندھ آج عدالت میں جمع کرادیںگے۔چیف جسٹس کی سربراہی میں دورکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔ سندھ ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے بعد سے تنخواہوں کی تفصیلات اور قلمدان کی واپسی […]

پی ایس ای، 100 انڈیکس میں 991 پوائنٹس کی کمی

پی ایس ای، 100 انڈیکس میں 991 پوائنٹس کی کمی

ایس ای سی پی کے شوکاز نوٹس اور ٹرمپ کی کارستانیوں کے بعدپاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس گراوٹ کاشکار ہو گئی جس کے نتیجہ میں مارکیٹ کیپٹلائز یشن 178 ارب روپے کم ہوگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ملے جلے رجحان سے ہوا، لیکن جلد ہی اس رجحان میں تبدیلی نظر آئی، […]

پھلوں اور سبزیوں کو ایکسپورٹ پیکیج میں شامل کرنیکا مطالبہ

پھلوں اور سبزیوں کو ایکسپورٹ پیکیج میں شامل کرنیکا مطالبہ

چیئرمین فروٹ اینڈ ویجیٹیل ایسوسی ایشن وحید احمد نے مطالبہ کیا ہے کہ کینو برآمدکنندگان کو عالمی مارکیٹ ترکی سے سخت مقابلہ درپیش ہے،حکومت پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات کوایکسپورٹ پیکیج میں شامل کرے۔ جیونیوز سے بات کرتے ہوئے ان کا کہناتھاکہ وسط جنوری تک پاکستان نے ایک لاکھ پچیس ہزار ٹن کینو برآمدکیا جو […]

افغان سرحد پار سے فائرنگ ،زخمی ہونے والا سپاہی شہید

افغان سرحد پار سے فائرنگ ،زخمی ہونے والا سپاہی شہید

افغان سرحد پار سےدہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا سپاہی شہید ہوگیا ،آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے افغان سرحد پارسے پاکستانی چوکی پرفائرنگ کی۔ فائرنگ خیبر ایجنسی میں پاکستانی چوکی پر کی گئی جس سے سپاہی وقاص زخمی ہوا جو بعد ازاں دوران علاج شہید ہو گیا۔آئی ایس پی […]

امریکی اقدامات سے دہشتگردی کے متاثرین متاثر ہونگے، چودھری نثار

امریکی اقدامات سے دہشتگردی کے متاثرین متاثر ہونگے، چودھری نثار

وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امیگریشن اقدامات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکومت کے اقدامات سے دہشت گرد نہیں ، دہشت گردی کے متاثرین متاثر ہوں گے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کے موقع پر چودھری نثار نے کہاکہ ٹرمپ انتظامیہ کے […]

حکومت اور اپوزیشن کا ایوان میں ہنگامہ آرائی نہ کرنے پر اتفاق

حکومت اور اپوزیشن کا ایوان میں ہنگامہ آرائی نہ کرنے پر اتفاق

قومی اسمبلی اجلاس اجلاس کے دوران ایوان میں ہوئی ہنگامہ آرائی کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن میں معاملات طے پاگئے۔ اتفاق ہوگیا حکومت اور حزب اختلاف میں اس بات پر اتفاق ہوگیا کہ وقفہ سوالات کے بعد اپوزیشن ارکان پوائنٹ آف آرڈر پر بات کریں گے۔ونوں میں اس بات پر بھی اتفاق ہوا کہ […]

دو پاور ہاؤسز ڈیفالٹ، آئندہ بجلی نہیں خریدی جائے گی

دو پاور ہاؤسز ڈیفالٹ، آئندہ بجلی نہیں خریدی جائے گی

جواد ملک…واپڈا نے سدرن الیکٹرک پاور ہاؤس اور جاپان پاور ہاؤس کو عملا ًڈیفالٹ قرار دیتے ہوئے آ ئندہ بجلی کی خریداری خارج از امکان قرار دے دی۔ پاور پلانٹ مالکان کا کہنا ہے کہ وہ زمین اور مشینری بیچ کر بھی اربوں روپے قرضہ ادا نہیں کر پائیں گے۔سالہا سال سے بند سدرن الیکٹرک […]

اینی میٹڈ فلم “دی لیگو بیٹ مین مووی”کی نئی جھلکیاں جاری

اینی میٹڈ فلم “دی لیگو بیٹ مین مووی”کی نئی جھلکیاں جاری

مشہور ایکشن ہیرو کردار بیٹ مین کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور تھری ڈی اینی میٹڈ فلم دی لیگو بیٹ مین مووی کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔ کرس میک کے کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 2014میں ریلیز ہونے والی فلم “دی لیگو مووی”کا سیکوئل ہے۔فلم میں اپنی آواز […]

کالے کوٹ کا تقدس

کالے کوٹ کا تقدس

ملک کی معروف اور قابل قدر وکیل عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ ہم نے کالے کوٹ کے تقدس کو برقرار رکھنا ہے، عاصمہ جہانگیر نے لاہور بار کے الیکشن کے بعد وکلاء کی ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ کوئی جج کالے کوٹ […]

محمد احمد کے علاج کیلئے رقم منتقلی کی امریکی اسپتال کی تصدیق

محمد احمد کے علاج کیلئے رقم منتقلی کی امریکی اسپتال کی تصدیق

خاور خان…لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں تشدد کے شکار طالب علم محمد احمد کے آپریشن کے لیے امریکی اسپتال کو پونے تین کروڑ روپے کی رقم فراہم کردی گئی، جس کی اسپتال نے تصدیق کی ہے۔ حکومت کی جانب سے امریکی ریاست سنسناٹی کے اسپتال کے اکاؤنٹ میں پونے تین کروڑ روپے منتقل کیے جانے کی […]

پیانو بجاتی 22ماہ کی ننھی فنکارہ، آواز کا جادو بھی جگاتی ہے

پیانو بجاتی 22ماہ کی ننھی فنکارہ، آواز کا جادو بھی جگاتی ہے

چین کی ننھی فنکار ہ ابھی تو صرف22مہینے کی ہی ہے لیکن اس کی موسیقی کے میدان میں صلاحیتیں تو لا جواب ہیں،گھر میں رکھے پیانو پلیئر کو بجاتی یہ بچی اپنی ننھی ننھی انگلیوں سے کیِزپریس کرتی ہے اور ساتھ ساتھ اپنی آواز کا جادو بھی جگاتی ہے ۔ خوبصورت دھنوں کے سُر بکھیرتے […]

پنڈی بھٹیاں پریس کلب کے منتخب چیئرمین و وائس چیئرمین کا مبصرحنیف بھٹی کے اعزاز میں عشائیہ کل منعقد ہوگا

پنڈی بھٹیاں پریس کلب کے منتخب چیئرمین و وائس چیئرمین کا مبصرحنیف بھٹی کے اعزاز میں عشائیہ کل منعقد ہوگا

پنڈی بھٹیاں پریس کلب کے منتخب چیئرمین و وائس چیئرمین کا مبصرحنیف بھٹی کے اعزاز میں عشائیہ کل منعقد ہوگا پنڈی بھٹیاں نیشنل پریس کلب پنڈی بھٹیاں کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اراکین وائس چیئر مین حاجی محمد اسلم مسن اور چیئر مین یونین کونسل ٹھٹھہ کریم داد مبصر حنیف بھٹی کے اعزاز میں عشائیہ […]

پنڈی بھٹیاں، تعلیمی ادارہ بجلی اور صاف پانی سے محروم، طلبائ خود صفائی کرنے پر مجبور

پنڈی بھٹیاں، تعلیمی ادارہ بجلی اور صاف پانی سے محروم، طلبائ خود صفائی کرنے پر مجبور

پنڈی بھٹیاں، تعلیمی ادارہ بجلی اور صاف پانی سے محروم، طلبائ خود صفائی کرنے پر مجبور پنڈی بھٹیاں گورنمنٹ پرائمری سکول بند روڈ جلال پور بھٹیاں جس کا قیام 5سال قبل لایا گیا تھا مگراس تعلیمی ادارے میں تا حال بجلی اور شفاف ہانی کی فراہمی نہیں ہوسکی جبکہ سکول کے طلباءخود صفائی کرتے ہیں […]

ریت کے بھرے ٹرک میں میاں بیوی کی جان لے لی

ریت کے بھرے ٹرک میں میاں بیوی کی جان لے لی

ریت کے بھرے ٹرک میں میاں بیوی کی جان لے لی پنڈی بھٹیاں (انصر عباس سراج)پنڈی بھٹیاں جلالپور بھٹیاں کے قریب ٹرک نے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کو کچل دیا تفصیلات کے مطابق موٹرسائیکل سوار جو کہ چک بھٹی سے جلالپور بھٹیاں کی طرف آرہے تھے کہ راستے میں ریت سے بھرے ٹرک نے کچل […]