counter easy hit

پانامہ شریف کی صرف پانامہ پراپرٹی پر چیخیں ساتویں آسمان پر ہیں ، ابھی تو ترکی، بھارت، افغانستان،ایتھنز،روم کی پراپرٹیوں کا احتساب باقی ہے، چوہدری عبدالرئوف ڈوگہ

پانامہ شریف کی صرف پانامہ پراپرٹی پر چیخیں ساتویں آسمان پر ہیں ، ابھی تو ترکی، بھارت، افغانستان،ایتھنز،روم کی پراپرٹیوں کا احتساب باقی ہے، چوہدری عبدالرئوف ڈوگہ

Ch. Abdur Rauf Doga, Senior, Leader, PMLQ, Franceپیرس (ایس ایم حسنین) مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرئوف ڈوگہ نے کہا ہے کہ شریف برادران سچائی کو دبانے میں اور واویلا مچناے میں مصروف ہیں ابھی تو صرف ان کی پانامہ پراپرٹی پر ہاتھ ڈلا ہے ابھی تو ان کی بے شمار غیر قانونی جائیدادیں دنیا کے دوسرے حصوں میں موجود ہیں جن پر ہاتھ ڈالنا باقی ہے، ابھی تو صرف پانامہ کو کھولا ہے ، اور درباریوں کی چیخیں ساتویں آسمان پر ہیں۔ غیر جانبدار انہ احتساب ہوا تو شریفوں کے استنبول،افغانستان، بھارت ، ایتھنزاور روم میں بھی غیر قانونی کاروبار اورمحلات نکلیں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website