By Yes 1 Webmaster on May 5, 2015 disclosure, Jamia, karachi, murder, planning, Professor, Waheed Rahman, انکشاف, جامعہ, قتل, منصوبہ بندی, وحید الرحمان, پروفیسر, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : پولیس ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ چند روز قبل دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان کے قتل کی منصوبہ بندی جامعہ کراچی میں ہی کی گئی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ جامعہ کراچی شعبہ ابلاغ عامہ کے استاد اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان کو نشانہ بنانے […]
By Yes 1 Webmaster on May 5, 2015 Function, national plans, overthrew, Picketing, Shahbaz Sharif, تختہ, تقریب, دھرنوں, شہباز شریف, قومی منصوبوں اہم ترین, مقامی خبریں

بہاولپور : وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دھرنوں نے قوم کا قیمتی وقت ضائع کیا جس کی وجہ سے اہم قومی منصوبوں کا دھڑن تختہ ہوا۔ بہاولپور میں پاکستان کے پہلے شمسی توانائی کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ دھرنوں کے باعث چین کے […]
By Yes 2 Webmaster on May 5, 2015 approach, constituency, decision, election, lahore, Muslim League, supreme court, tribunal, انتخابات, رجوع, سپریم کورٹ, فیصلہ, لاہور, مسلم لیگ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : لاہور کے حلقہ این اے 125 کے انتخابات کو کالعدم قرار دیئے جانے پر مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل کا تفصیلی فیصلہ حاصل کرکے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔ دوسری جانب خواجہ سعد رفیق نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو […]
By Yes 1 Webmaster on May 5, 2015 Listen, matter, Munawar Hasan, national security, political, سیاسی, قومی سلامتی, مدد, معاملہ, منور حسن اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن کا کہنا تھا کہ را سے مدد مانگنے کا معاملہ سیاسی نہیں قومی سلامتی کا ہے۔ قومی سلامتی کے ذمہ دار اداروں کو اس بات کا کھوج لگانے اور کسی نتیجہ پر پہنچنے کی ضرورت ہے۔ کراچی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا […]
By Yes 1 Webmaster on May 5, 2015 Asif Ali Zardari, order, Reference assets, آصف زرداری, اثاثہ جات ریفرنس, حکم, پیش اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں 13 مئی کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج خالد محمود رانجھا نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کے […]
By Yes 1 Webmaster on May 5, 2015 execution, implementation, Shafqat Hussain, stop, روک, شفقت حسین, عمل درآمد, پھانسی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : ہائی کورٹ نے شفقت حسین کی پھانسی پر ایک روز کے لئے عمل درآمد روکنے کا عبوری حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس اطہر من اللہ نے شفقت حسین کی جانب سے اپنی عمر کی تصدیق کے لیے جوڈیشل انکوائری کی درخواست کی سماعت کی۔ درضخواست میں […]
By Yes 1 Webmaster on May 5, 2015 megawatts, opening, Prime Minister, Solar Power Project, افتتاح, سولر پاور منصوبے, میگا واٹ, وزیراعظم اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

بہاولپور : وزیراعظم نواز شریف نے 660 میگا واٹ کے قائد اعظم سولر پاور منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے بہاولپور میں 660 میگا واٹ کے قائد اعظم سولر پارک میں جناح سولر منصوبے کا افتتاح کر دیا ہے۔ سولر پاور منصوبے سے پہلے مرحلے میں 100 میگا واٹ بجلی قومی گرڈ […]
By Yes 1 Webmaster on May 5, 2015 Army surgeon general, Development, Major General Imran Majeed, ترقی, سرجن جنرل, میجر جنرل عمران مجید, پاک فوج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : میجر جنرل عمران مجید کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر سرجن جنرل بنا دیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل عمران مجید قومی سطح پر کاڑدیک الیکٹروفزیالوجی کے بانی مانے جاتے ہیں. آئی ایس پی آر کے مطابق،عمران مجید آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں کمانڈرتعینات رہے ہیں اور آج کل آرمی میڈیکل […]
By Yes 1 Webmaster on May 5, 2015 Accountability Court, hearing, likely, president, Rawalpindi, today, آج, آصف زرداری, احتساب عدالت, امکان, پنڈی, پیشی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی: اثاثہ جات کیس میں سابق صدر آصف زرداری آج احتساب عدالت میں پیش ہونگے۔ آصف زرداری احتساب عدالت کے جج خالد محمود رانجھا کے سامنے پیش ہونگے۔ سابق صدرآصف زرداری پرغیرقانونی طور پر اثاثے بنانے کا الزام ہے، عدالت کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات ہیں۔ احاطہ عدالت میں گاڑیوں کا داخلہ ممنوعہے۔ Post […]
By Yes 1 Webmaster on May 5, 2015 Army Chief, chaired, Corps Commanders Conference, today, آج, آرمی چیف, زیر صدارت, کور کمانڈر کانفرنس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس آج ہو گی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈر کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہو گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کانفرنس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی کی صورتحال پر غور کیا جائے […]
By Yes 1 Webmaster on May 5, 2015 cell death, Complete, execute, move, prepare, Shafqat Hussain, تیاریاں, شفقت حسین, منتقل پھانسی, مکمل, ڈیتھ سیل اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سینٹرل جیل کراچی میں سزائے موت کے قیدی شفقت حسین کی پھانسی کی تمام تر تیاریاں مکمل ہو گئیں اور مجرم کو ڈیتھ سیل میں منتقل کر دیا گیا۔ اسے کل 6مئی بدھ کو ساڑھے 5بجے صبح تختہ دار پر لٹکا دیا جائے گا۔ ادھر اسلام آباد ہائی کورٹ نے شفقت حسین کی […]
By Yes 2 Webmaster on May 5, 2015 application, approve, guarantee, High Court, karachi, security, Sindh, Zulfiqar Mirza, حفاظتی, درخواست, ذوالفقار مرزا, سندھ, ضمانت, منظور, کراچی, ہائی کورٹ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے ذوالفقار مرزا کی بدین میں پولیس اسٹیشن میں توڑ پھوڑ کرنے کے مقدمے میں حفاظتی ضمانت 6 مئی تک منظور کر لی۔ سابق صوبائی وزیرداخلہ ذوالفقار مرزا نے اپنے خلاف ماڈل تھانے میں درج 4 مقدمات میں ضمانت کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جسے عدالت […]
By Yes 2 Webmaster on May 5, 2015 altaf hussain, assembly, khyber pakhtunkhwa, lahore, offer, passed, Punjab, resolution, اسمبلی, الطاف حسین, خیبرپختونخوا, قرارداد, لاہور, منظور, پنجاب, پیش اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : خیبر پختونخوا اسمبلی میں الطاف حسین کی تقریر کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی جب کہ جماعت اسلامی کے بعد تحریک انصاف نے بھی پنجاب اسمبلی میں متحدہ کے قائد کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کرادی ہے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد حکومت […]
By Yes 1 Webmaster on May 4, 2015 against, breakthroughs, Chaudhry Nisar, islamabad, Operation, terrorism, آپریشن, اسلام آباد, دہشتگردی, چودھری نثار, کامیابیاں, کیخلاف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ میں قومی ایکشن پلان کے حوالے سے پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا تھا کہ قومی لائحہ عمل کی اونر شپ ایوان میں سب کی ہے۔ قومی ایکشن پلان کا خاکہ وزارت داخلہ نے بنایا۔ سب نے متفقہ لائحہ عمل کیلئے میری سربراہی میں کمیٹی بنائی۔ قومی […]
By Yes 1 Webmaster on May 4, 2015 against, altaf hussain, assembly, khyber pakhtunkhwa, passed, Punjab, resolution, اسمبلی, الطاف حسین, خیبر پختونخوا, قرارداد, منظور, پنجاب, کیخلاف اہم ترین, مقامی خبریں

خیبر پختونخوا (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی میں الطاف حسین کی تقریر کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی جب کہ جماعت اسلامی کے بعد تحریک انصاف نے بھی پنجاب اسمبلی میں متحدہ کے قائد کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کرادی ہے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد […]
By Yes 1 Webmaster on May 4, 2015 elections, imran khan, investigations, islamabad, Nadra, rigging, اسلام آباد, الیکشن, تحقیقات, دھاندلی, عمران خان, نادرا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) لاہور کے حلقہ این اے 125 کا فیصلہ آنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ 126 دن کا دھرنا نہ دیتے تو آج کا فیصلہ سامنے ہی نہ آتا۔ دھرنے کی وجہ سے سچ لوگوں کے سامنے آیا۔ جوڈیشل کمیشن کے فیصلے […]
By Yes 1 Webmaster on May 4, 2015 against, altaf hussain, opposition, permit, resolution, Sindh, walked out, اجازت, الطاف حسین, اپوزیشن, سندھ اسمبلی, قرارداد, واک آئوٹ, کیخلاف اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں فوج کے خلاف الطاف حسین کے بیان پر قرار داد پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پر تحریک انصاف ، مسلم لیگ فنکشنل اور مسلم لیگ ن کے ارکان کا ایوان میں شور شرابہ اور واک آئوٹ، سندھ اسمبلی کا اجلاس سوا گھنٹے تاخیر سے سپیکر آغا سراج درانی کی […]
By Yes 1 Webmaster on May 4, 2015 change, dark, drama, islamabad, ryham Khan, اسلام آباد, اندھیر, تبدیلی, ریحام خان, ڈرامہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ گاڑی پٹڑی سے اتر گئی ہے۔ دیر ہے اندھیر نہیں، الحمد اللہ تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا۔ ریحام خان کا کہنا تھا خواجہ سعد رفیق کی پریس کانفرنس کے بعد انہیں وہ جملہ یاد […]
By Yes 1 Webmaster on May 4, 2015 Election Tribunal, Khawaja Saad Rafiq, order, Rings, selection, الیکشن ٹریبونل, انتخاب, حلقے, حکم, خواجہ سعد رفیق اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) عام انتخابات میں حلقہ این اے 125 میں دھاندلی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن ٹربیونل نے حلقے میں دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما حامد خان کی درخواست پر لاہور کے حلقہ این اے 125 میں دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے الیکشن ٹریبونل نے کیس کا مختصر […]
By Yes 1 Webmaster on May 4, 2015 against, application filed, High Court, Rao Anwar, Sindh, خلاف, دائر, درخواست, راؤ انوار, سندھ, ہائی کورٹ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) ایس ایس پی راؤ انوار کا نام ای سی ایل میں شامل کرانے کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرائی گئی ہے۔ رانا فیض الحسن ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ راؤ انوار کی جانب سے گزشتہ 5 برسوں کے دوران […]
By Yes 2 Webmaster on May 4, 2015 burned, factory, fire, Garment, injured, karachi, people, افراد, آتشزدگی, جھلس, زخمی, فیکٹری, کراچی, گارمنٹ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ سائٹ میں ولیکا ہسپتال کے قریب ایک گارمنٹ فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کی اطلاع ملنے پر پہلے دس گاڑیوں کو روانہ کیا گیا لیکن آگ کی شدت بڑھتے ہی شہر بھر […]
By Yes 2 Webmaster on May 4, 2015 abducted, long, Operation, police, Punjab, rescue, Sindh, soldiers, آپریشن, اہلکار, بازیاب, سندھ, طویل, مغوی, پنجاب, پولیس اہم ترین, مقامی خبریں

رحیم یار خان (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب کی پولیس نے مشترکہ کارروائی کے بعد 2 روز قبل اغوا کئے گئے اے ایس آئی سمیت 7 پولیس اہلکاروں کو بازیاب کرا لیا۔ پنجاب اور سندھ کی پولیس نے مشترکہ کارروائی کر کے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب رحیم یار خان میں کچے کے علاقے سے […]