counter easy hit

جھلس

خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار فلم کی شوٹنگ کے دوران جھلس کر زخمی

خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار فلم کی شوٹنگ کے دوران جھلس کر زخمی

ممبئی : بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار نئی آنے والی فلم’’سنگھ از بلنگ‘‘ کی شوٹنگ کے دوران کپڑوں میں آگ لگنے کے باعث زخمی ہوگئے۔ بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اداکار اکشے کمار کئی دفعہ اداکاری میں حقیقی رنگ بھرنے کے لیے شوٹنگ کے دوران اپنی زندگی کو خطرے میں ڈال چکے […]

کراچی : گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی، آٹھ افراد جھلس گئے

کراچی : گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی، آٹھ افراد جھلس گئے

کراچی (جیوڈیسک) فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ سائٹ میں ولیکا ہسپتال کے قریب ایک گارمنٹ فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کی اطلاع ملنے پر پہلے دس گاڑیوں کو روانہ کیا گیا لیکن آگ کی شدت بڑھتے ہی شہر بھر […]

راولپنڈی : گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، تین افراد جھلس گئے

راولپنڈی : گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، تین افراد جھلس گئے

راولپنڈٰی (یس ڈیسک) راولپنڈی کے علاقے گلزار قائد میں گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ ہو گیا، تین افراد بری طرح جھلس گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ ائیر پورٹ کے علاقے گلزار قائد میں واقع گھر میں تین افراد رہائش پذیر تھے جس کے کچن میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا جس سے پورا […]

حادثات، آخر کب

حادثات، آخر کب

تحریر : عثمان حنیف ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب خبر آئی کہ ایک ملیر کے پاس نیشنل ہائی وے پر مسافر بس اور آئل ٹینکر مین تصادم ہوگیا ہے، پھر خبروں کا تانتہ بندھ گیا اور حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بڑھنے لگی یہاں تک کہ آخری خبر آئی کہ 62 […]

نوشہرہ، مسجد میں گیس لیکج سے دھماکہ، امام سمیت پانچ نمازی جھلس گئے

نوشہرہ، مسجد میں گیس لیکج سے دھماکہ، امام سمیت پانچ نمازی جھلس گئے

نوشہرہ (یس ڈیسک) نوشہرہ کے نواحی علاقے قمرخیل میں جامع مسجد میں گیس بھر جانے سے دھماکہ، امام مسجد سمیت پانچ نمازی جھلس گئے، پولیس اور ریسکیو زرائع کے مطابق دو شدید زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا، بم ڈسپوزل سکواڈ کے […]