counter easy hit

عمل درآمد

کسان پیکج پرعمل درآمد روکنے کیخلاف حکم امتناعی کی حکومتی درخواست مسترد

کسان پیکج پرعمل درآمد روکنے کیخلاف حکم امتناعی کی حکومتی درخواست مسترد

اسلام آباد : ہائی کورٹ نے کسان پیکچ پر عمل درآمد روکنے کے خلاف حکم امتناعی جاری کرنے کی حکومتی درخواست مسترد کر دی ہے۔ مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل بینچ نے کسان پیکج پر عمل درآمد سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اس […]

برسلز: اپنے چار نکاتی فارمولے پر عمل درآمد کروانے کے لیے پاکستان کو سفارتی جدوجہد کرنی ہو گی، علی رضا سید

برسلز: اپنے چار نکاتی فارمولے پر عمل درآمد کروانے کے لیے پاکستان کو سفارتی جدوجہد کرنی ہو گی، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسید نے پاکستان کی طرف سے کشمیرسے فوجوں کے انخلاء کی تجویز کو قابل ستائش اور انتہائی اہم قرار دیا ہے۔ انھوں نے اپنے ایک بیان میں وزیراعظم نوازشریف کی طرف سے چار نکاتی فارمولے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے اقوام متحدہ کی […]

شفقت حسین کی پھانسی پر ایک روز کے لئے عمل درآمد روک دیا گیا

شفقت حسین کی پھانسی پر ایک روز کے لئے عمل درآمد روک دیا گیا

اسلام آباد : ہائی کورٹ نے شفقت حسین کی پھانسی پر ایک روز کے لئے عمل درآمد روکنے کا عبوری حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس اطہر من اللہ نے شفقت حسین کی جانب سے اپنی عمر کی تصدیق کے لیے جوڈیشل انکوائری کی درخواست کی سماعت کی۔ درضخواست میں […]

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی جانب سے دی گئی سزاؤں پر عمل درآمد روک دیا

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی جانب سے دی گئی سزاؤں پر عمل درآمد روک دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی جانب سے دی گئی سزاؤں پر عمل درآمد فوری طور پر روک دیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 17 رکنی فل کورٹ بینچ نے 18 ویں و21 آئینی ترامیم اور فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف دائر […]

سزائے موت پر عمل درآمد آئین اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے، صدر ممنون حسین

سزائے موت پر عمل درآمد آئین اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے، صدر ممنون حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ سزائے موت پر عمل درآمد ملک کے آئین اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے۔ ایوان صدر اسلام آباد میں جرمنی کی پارلیمنٹ کے جرمن جنوب ایشیاء پارلیمانی گروپ کے وفد نے صدر ممنون حسین سے ملاقات کی ، جس میں اہم ملکی و غیر […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد روک دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد روکنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے خلاف پرویز مشرف کی درخواست کی سماعت کی، […]

انتخابی اصلاحات پر عمل درآمد کیلئے سیاسی جماعتوں کا تعاون درکار ہے، چیف الیکشن کمشنر

انتخابی اصلاحات پر عمل درآمد کیلئے سیاسی جماعتوں کا تعاون درکار ہے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان کا کہنا ہے کہ انتخابی اصلاحات پر عمل درآمد کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کا تعاون درکار ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان سے ملاقات کی اور انہیں پیپلز پارٹی کی جانب سے […]