counter easy hit

میجر جنرل عمران مجید کو ترقی دیکر پاک فوج کا سرجن جنرل بنا دیا گیا

Major General Imran Majeed

Major General Imran Majeed

راولپنڈی : میجر جنرل عمران مجید کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر سرجن جنرل بنا دیا گیا۔

لیفٹیننٹ جنرل عمران مجید قومی سطح پر کاڑدیک الیکٹروفزیالوجی کے بانی مانے جاتے ہیں.

آئی ایس پی آر کے مطابق،عمران مجید آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں کمانڈرتعینات رہے ہیں اور آج کل آرمی میڈیکل کالج میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔