counter easy hit

Jamia

عید میلاد النبی کا اشتہار

عید میلاد النبی کا اشتہار

میونخ (نمائندہ خصوصی) مرکزی سالانہ عید میلاد النبی کے سلسلے میں جلسہ 24 دسمبر بروز ہفتہ بعد از نماز عصر تقریباً 3 بجے جامع مسجد صوفیا میونخ میں ہو گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 692

برلن کی جامعہ مسجد منہاج القرآن میں حافظ عبدلواجد کی نماز جنازہ ادا کی گئی

برلن کی جامعہ مسجد منہاج القرآن میں حافظ عبدلواجد کی نماز جنازہ ادا کی گئی

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو ومرکزی آفس برلن یورپ کی اطلاع کے مطابق گزشتہ دنوں کافی عرصہ سے کومہ میںرہنے والے بچوں کے ہر دلعزیز استاد حافظ عبدالواجد اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔وہ منہاج القرآن انٹرنیشنل برلن کے شروع کے ایام میںبچوں کو قرآن پڑھاتے رہے اور گھروں میں جا کر بھی قرآن کی […]

ڈھونڈنا ہمارا جامعہ کو

ڈھونڈنا ہمارا جامعہ کو

تحریر: ابن ریاض سعودی عرب اگلے رو ز یعنی کہ پیر کو ہمیں جامعہ جانا تھا کہ اپنا وہاں بطور طالب علم اندراج کروا سکیں۔ اتوار کی رات ہی ہم نے کپڑی استری کے لئے اور گوگل میں ہم نے کانگر کا نقشہ کھولا اور لگے ڈھونڈنے جامعہ کو۔ مگر یہ کیا جدھر دیکھتا ہوں […]

پروفیسر وحید الرحمان کے قتل کی منصوبہ بندی جامعہ کراچی میں ہونے کا انکشاف

پروفیسر وحید الرحمان کے قتل کی منصوبہ بندی جامعہ کراچی میں ہونے کا انکشاف

کراچی : پولیس ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ چند روز قبل دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان کے قتل کی منصوبہ بندی جامعہ کراچی میں ہی کی گئی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ جامعہ کراچی شعبہ ابلاغ عامہ کے استاد اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان کو نشانہ بنانے […]