counter easy hit

مقامی خبریں

کراچی میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے قافلے پر حملہ

کراچی میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے قافلے پر حملہ

کراچی (جیوڈیسک) سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے جب کہ پولیس کی جوابی فائرنگ میں حملہ آور فرار ہوگئے۔ سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار بن قاسم پولیس اسٹیشن سے قائد آباد پولیس اسٹیشن کی جانب روانہ ہوئے جہاں سفید کار میں سوار ملزمان نے ان کا تعاقب […]

الطاف حسین کی تقریر کے خلاف بلوچستان اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور

الطاف حسین کی تقریر کے خلاف بلوچستان اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی تقریر کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی۔ ڈپٹی اسپیکرعبدالقدوس بزنجو کی سربراہی میں بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا، اس موقع پر صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے 13 ارکان کے دستخط سے الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرار داد پیش کی۔ قرارداد […]

آپریشن ضرب عضب کے باعث دہشت گرد فرار ہورہے ہیں، وزیراعظم نوازشریف

آپریشن ضرب عضب کے باعث دہشت گرد فرار ہورہے ہیں، وزیراعظم نوازشریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے مثبت نتائج برآمد ہورہے ہیں اور اس سے دہشت گرد فرار ہورہے ہیں۔ باجوڑایجنسی میں سابق رکن قومی اسمبلی اخونزادہ چٹان پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ حکومت نے ملک سے دہشت […]

ہم خیال گروپوں کو ساتھ ملا کر تیسری سیاسی قوت بنائیں گے، پرویز مشرف

ہم خیال گروپوں کو ساتھ ملا کر تیسری سیاسی قوت بنائیں گے، پرویز مشرف

حیدر آباد (جیوڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ و سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اورن لیگ تین تین باری لے چکے، ن لیگ کی یہ چوتھی باری ہے لیکن ان لوگوں نے ایک مرتبہ بھی ملک کو ترقی نہیں دی،پاکستان کی عوام تبدیلی مانگ رہے ہیں، تبدیلی لانے کیلیے تیسری […]

پاکستان کے مزید 2 طیارے امدادی سامان لے کر نیپال پہنچ گئے

پاکستان کے مزید 2 طیارے امدادی سامان لے کر نیپال پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپال کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لئے پاکستان کے مزید 2 طیارے امدادی سامان اور طبی عملے کے ساتھ کھٹمنڈو پہنچ گئے۔ پاکستان کے امدادی سامان سے بھرے مزید 2 سی 130 طیارے نیپال کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لئے کھٹمنڈو پہنچ گئے ہیں۔ امدادی سامان میں خیمے، ادویات اور […]

یار محمد رند اور ان کے بیٹے کو نظر بند کرنے کے احکامات جاری

یار محمد رند اور ان کے بیٹے کو نظر بند کرنے کے احکامات جاری

کراچی (جیوڈیسک) یار محمد رند اور ان کے بیٹے پر سندھ کے علاقے بھت جبل میں سے تیل اور گیس نکالنے والی غیر ملکی تیل کمپنیوں سے بھتہ لینے کا الزام ہے۔ محکمہ داخلہ کے مطابق غیر ملکی تیل کمپنی نے سندھ حکومت کو خط بھی لکھا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ انہیں […]

خیبر ایجنسی : تیراہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

خیبر ایجنسی : تیراہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) تیراہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں 6 دہشتگرد مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ وادی میں دہشتگرد ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہیں جس پر سکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کی اور دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ اس کارروائی کے […]

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے: ڈاکٹر عبدالمالک

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے: ڈاکٹر عبدالمالک

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی عوام غربت سے چھٹکارا چاہتی ہے۔ صوبے میں وسائل کی کمی نہیں مگر ان وسائل سے مستفید ہونے کے لیے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان مین امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔ اب […]

لیاری : پیپلز پارٹی کے ایم پی جاوید ناگوری کے بھائی بم حملے میں جاں بحق

لیاری : پیپلز پارٹی کے ایم پی جاوید ناگوری کے بھائی بم حملے میں جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں صوبائی وزیر کچی آبادی کے ڈیرے پر نامعلوم افراد نے دستی بم سےحملہ کیا جس میں جاوید ناگوری کے بھائی جاں بحق ہو گئے اور تین پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوئے۔ لیاری کے علاقے نیا آباد شاہ ولی اللہ روڈ پر صوبائی وزیر کچی آبادی جاوید […]

قوم حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے سعودی عرب کیساتھ کھڑی ہے: مولانا فضل الرحمان

قوم حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے سعودی عرب کیساتھ کھڑی ہے: مولانا فضل الرحمان

کراچی (جیوڈیسک) ایم اے جناح روڈ کراچی میں جمعیت علماء اسلام کے تحت منعقدہ تحفظ ناموس رسالت، تحفظ حرمین شریفین اور تحفظ مدارس ریلی اور جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں نے ہمیشہ ثابت کیا ہے کہ وہ فلسطین اور عرب بھائیوں کے ساتھ ہیں اور آج بھی […]

بھارتی فورسز نے ورکنگ باؤنڈری پر پاکستانی نوجوان کو شہید کر دیا

بھارتی فورسز نے ورکنگ باؤنڈری پر پاکستانی نوجوان کو شہید کر دیا

شکر گڑھ (جیوڈیسک) شکر گڑھ کے نواحی موضع سریا کا تیس سالہ امانت سرحدی گاؤں نہالہ چک گیا تھا ورکنگ باؤنڈری پر پاکستانی پوسٹ بھورے چک کے پاس سے بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کے اہلکار اسے اغوا کر کے لے گئے اور تشدد کر کے شہید کر دیا۔ بی ایس ایف نے لاش رینجرز کے […]

راؤ انور نے جو کچھ کیا ان کے اختیار میں نہیں تھا: وزیر اعلیٰ سندھ

راؤ انور نے جو کچھ کیا ان کے اختیار میں نہیں تھا: وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے تہلکہ خیز پریس کانفرنس کرنے والے ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو عہدے سے ہٹا دیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ راؤ انوار نے جو کچھ کیا اس کے اختیار میں نہیں تھا اگر کوئی ایسا معاملہ تھا تو وہ ڈی آئی جی کو […]

برطانوی شہری کا پاک فوج پر حملہ ناقابل برداشت ہے، عمران خان

برطانوی شہری کا پاک فوج پر حملہ ناقابل برداشت ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ برطانوی شہری کا پاک فوج پر حملہ ناقابل برداشت ہے جب کہ الطاف حسین کےبیان پر وزیراعظم کی خاموشی بھی قابل افسوس ہے۔ عمران خان نے کہا کہ الطاف حسین کے بیان پر وزیراعظم کی خاموشی قابل افسوس ہے، ایم کیو ایم کے […]

بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ سے مدد مانگنے پر الطاف حسین قوم سے معافی مانگیں، شہباز شریف

بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ سے مدد مانگنے پر الطاف حسین قوم سے معافی مانگیں، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پاک فوج سے متعلق الطاف حسین کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے متحدہ کے قائد سے قوم سے غیر مشروط معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ الطاف حسین نے بھارت کی خفیہ ایجنسی’’ را‘‘ سے مدد کی درخواست کرکے نہ صرف […]

الطاف حسین نے جو زبان استعمال کی وہ کسی پاکستانی کی نہیں ہو سکتی: خواجہ آصف

الطاف حسین نے جو زبان استعمال کی وہ کسی پاکستانی کی نہیں ہو سکتی: خواجہ آصف

لاہور (جیوڈیسک) الطاف حسین کے خطاب پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ را سے مدد کی درخواست کر کے الطاف حسین نے کروڑوں پاکستانیوں کے جذبات مجروح کئے۔ ایم کیو ایم کے قائد کا بیان قومی مقاصد سےغداری کے مترادف ہے انہیں قوم سے معافی […]

پیمرا نے عدلیہ، افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیخلاف نشریات سے روکدیا

پیمرا نے عدلیہ، افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیخلاف نشریات سے روکدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیمرا کو لکھے گئے خط میں وزرات اطلاعات و نشریات کی جانب سے الطاف حسین کے خطاب کو عوام کو اکسانے کے مترادف قرار دیتے ہوئے اسے نشر کرنے والے چینلز کے خلاف کارروائی کا کہا گیا تھا۔ خط پر کارروائی کرتے ہوئے پیمرا نے چودہ نیوز چینلز کو شوکاز نوٹس جاری […]

‘میرے جملوں سے قومی سلامتی کے اداروں کی دل آزاری ہوئی تو معافی کا طلبگار ہوں’

‘میرے جملوں سے قومی سلامتی کے اداروں کی دل آزاری ہوئی تو معافی کا طلبگار ہوں’

لندن (جیوڈیسک) اپنے بیان میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا وہ پاک کا کل بھی احترام کرتے تھے اور آج بھی کرتے ہیں۔ اگر میرے جملوں سے قومی سلامتی کے اداروں کی دل آزاری ہوئی تو معافی کا طلب گار ہوں۔ کہتے ہیں ”را ” سے مدد کی بات طنزیہ طور […]

کراچی : گلشن حدید میں فائرنگ سے ڈی ایس پی محافظ اور ڈرائیور سمیت قتل

کراچی : گلشن حدید میں فائرنگ سے ڈی ایس پی محافظ اور ڈرائیور سمیت قتل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن حدید میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈی ایس پی بن قاسم عبدالفتح ان کا محافظ اور ڈرائیور جاں بحق ہو گئے۔ گلشن حدید میں ڈی ایس پی بن قاسم عبدالفتح گاڑی پر اپنے محافظ کے ساتھ جا رہے تھے کہ دو موٹرسائیکلوں پر سوار چار ملزمان نے ان کی […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یکم مئی 1886 کو امریکا کے شہر شکاگو کے مزدور، سرمایہ داروں اور صنعتکاروں کی جانب سے کئے جانے والے استحصال کے خلاف سڑکوں پر نکلے تو پولیس نے اپنے حقوق […]

الطاف حسین نے عسکری قیادت پر کوئی تنقید نہیں بلکہ جنرل راحیل شریف کی تعریف کی، رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم

الطاف حسین نے عسکری قیادت پر کوئی تنقید نہیں بلکہ جنرل راحیل شریف کی تعریف کی، رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی پاکستان اور لندن میں موجود رابطہ کمیٹیوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز الطاف حسین نے اپنے بیان عسکری قیادت پر کوئی تنقید نہیں کی بلکہ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے اقدامات کی حمایت ا ور تعریف کی۔ ایم کیو ایم کی […]

فوج مخالف بیانات پر الطاف حسین کیخلاف کارروائی کرینگے : عاصم سلیم باجوہ

فوج مخالف بیانات پر الطاف حسین کیخلاف کارروائی کرینگے : عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے پاک فوج اور اس کی قیادت کے بارے میں بیان غیر ضروری اور بیہودہ ہیں، ان کا کہنا ہے کہ میڈیا کے سہارے عوام کو ریاست کے خلاف اکسانے کی کسی کوشش کو برداشت نہیں کریں […]

ہر قوم نے اپنی تنظیم بنائی، کسی کیخلاف آپریشن نہیں ہوا، الطاف حسین

ہر قوم نے اپنی تنظیم بنائی، کسی کیخلاف آپریشن نہیں ہوا، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پارٹی رہنماں نے یقین دلایا ہے کہ واقعہ میں قائم علی شاہ اور آصف علی زرداری کا ہاتھ نہیں ہے، تو اس بھنگی کی ہمت کیسے ہوئی؟۔ ان افسران کو معطل کرنے سے کام نہیں چلے گا اور انکے خلاف مقدمہ چلایا […]