counter easy hit

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس آج ہو گی

Cor Commender Conference

Cor Commender Conference

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس آج ہو گی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈر کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہو گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کانفرنس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ کانفرنس میں دہشت گردی کے خلاف ملک بھر میں جاری کارروائیوں میں پیش رفت پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔