By Yes 1 Webmaster on August 16, 2015 a third, altaf hussain, Fazal Rahman, islamabad, karachi, Negotiations, اسلام آباد, الطاف حسین, ثالث, فضل الرحمٰن, مذاکرات, کراچی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

اسلام آباد / کراچی : جے یوآئی(ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے متحدہ کے قائد الطاف حسین کو ٹیلی فون کیا ہے جس میں ایم کیو ایم کے قائدنے مولانا فضل الرحمن کوبطور ثالث قبول کر لیا۔ الطاف حسین نے مولانا فضل الرحمن کی درخواست منظور کرتے ہوئے مذاکرات کیلئے حامی بھر لی ہے۔ ذرائع […]
By Yes 1 Webmaster on August 15, 2015 chief justice, Chief Justice Nasirul Mulk, islamabad, Nasirul Mulk, position, retired, اسلام آباد, ریٹائر, عہدے, ناصر الملک, چیف جسٹس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک ایک سال ایک ماہ اور گیارہ دن چیف جسٹس رہنے کے بعد 16 اگست کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک کا دور ماضی کی نسبت شہ سرخیوں کی زینت تو نہ بنا لیکن ملکی تاریخ کے اہم ترین فیصلے ضرور ہوئے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on August 15, 2015 challenge, karachi, korangi, Mirpur Khas, municipal, United, بلدیاتی, متحدہ, میرپور خاص, چیلنج, کراچی, کورنگی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے ڈاکٹر فروغ نسیم کے توسط سے کراچی کے ضلع ملیر اور نوکوٹ کی بلدیاتی حلقہ بندیوں کے خلاف الگ الگ درخواستیں سندھ ہائی کورٹ میں دائر کر دیں۔ درخواستوں میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت نے ضلع ملیر کے کچھ علاقے […]
By Yes 1 Webmaster on August 15, 2015 afghanistan, character, china, definition, pakistan, reconciliation process, افغانستان, تعریف, مصالحتی عمل, پاکستان, چین, کردار اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

بیجنگ : چینی دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان قیادت میں ہونیوالے مصالحتی عمل کی حمایت کرتے ہیں۔ مصالحتی عمل میں پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے۔ مذاکرات ہی افغانستان کے مسائل حل کرنے کا حقیقی راستہ ہے۔ چین نے ہمیشہ افغان حکومت اور طالبان […]
By Yes 1 Webmaster on August 15, 2015 experts, islamabad, Maulana Fazlur Rehman, reports, resignations, United, استعفوں, اسلام آباد, رپورٹ, ماہرین, متحدہ, مولانا فضل الرحمان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: ایم کیو ایم کے استعفوں کے حوالے سے سابق صدر سپریم کورٹ بار کامران مرتضیٰ کی سربراہی میں آئینی ٹیم کا مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ جس میں استعفوں کی آئینی و قانونی حیثیت کا جائزہ لیا گیا۔ رپورٹ مولانا فضل الرحمان کو پیش کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ […]
By Yes 1 Webmaster on August 15, 2015 Irresponsible, islamabad, Minister, Mushahid Ullah Khan, Pervaiz Rashid, resign, statement, اسلام آباد, بیان, غیر ذمہ دارانہ, مستعفی, مشاہد اللہ خان, وزارت, پرویزرشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ظہیر الاسلام عباسی سے متعلق غیر ذمہ دارانہ بیان کے بعد مشاہد اللہ خان نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر پرویزرشید نے کہا ہے کہ وزیرماحولیات مشاہد اللہ خان نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم ہاؤس بھجوا دیا ہے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on August 15, 2015 example, lahore, meeting, National, projects, saving, Shahbaz Sharif, بچت, شہبازشریف, قومی, لاہور, مثال, ملاقات, منصوبوں اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ قومی منصوبوں میں اربوں روپے بچت کی ملکی تاریخ میں مثال نہیں ملتی،اس کا کریڈٹ وزیراعظم اور پنجاب حکومت کو جاتا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے منتخب نمائندوں نے ملاقات کی۔وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on August 15, 2015 border, crime, environment, India, Sutlej river, Water, water aggression, آبی جارحیت, بھارت, دریائے ستلج, سرحدی, صورتحال, قصور, پانی اہم ترین, مقامی خبریں

قصور : بھارت سرحدی جارحیت کے بعد آبی جارحیت پر اتر آیا جب کہ دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے باعث قصور کے 12 دیہات زیرآب اور ہزاروں ایکٹرپر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔ بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا جس کے باعث قصور کے 12 دیہات زیرآب آگئے […]
By Yes 2 Webmaster on August 15, 2015 accident, Car, falling, hospital, injured, killed, Mansehra, men, officials, اسپتال, افراد, اہلکاروں, جاں بحق, زخمی, مانسہرہ, کھائی, گاڑی, گرنے اہم ترین, مقامی خبریں

مانسہرہ : بٹگرام میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہو گئے۔ مانسہرہ میں بودڑی سے الائی آنے والی پک اپ بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہو گئے۔ مقامی افراد اور امدادی ٹیموں […]
By Yes 1 Webmaster on August 15, 2015 fall, father, injured, killed, Rawalpindi, rough house, son, women, باپ, بیٹا, جاں بحق, خواتین, راولپنڈی, زخمی, کچا مکان, گرنے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : چاکرہ میں کچا مکان گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق جبکہ دو خواتین زخمی ہو گئیں۔ علی الصبح تیز بارش کے بعد راولپنڈی کے علاقے چاکرہ میں کچا مکان گر گیا جس کے ملبے تلے دب کر باپ بیٹا جاں بحق جبکہ دو خواتین زخمی ہو گئیں۔ زخمی ہونیوالی دونوں خواتین ماں بیٹی […]
By Yes 1 Webmaster on August 15, 2015 India, Indian President, mainland, pakistan, Pranab Mukherjee, using, استعمال, بھارت, بھارتی صدر, سرزمین, پاکستان, پرناب مکھر جی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نئی دہلی : بھارتی صدر پرناب مکھر جی نے پاکستان کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی کو ریاستی پالیسی کے طور پر استعمال کرنے کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرتے ہیں۔ ملک کے 69 ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں پرناب مکھر جی نے کہا […]
By Yes 1 Webmaster on August 15, 2015 better, Karachi operation, Peace, Philip Barton, situation, امن وامان, بہتر, صورتحال, فلپ بارٹن, کراچی آپریشن اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے کراچی آپریشن کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ آپریشن سے امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے،الطاف حسین کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ ایک انٹرویو میں برطانوی ہائی کمشنرفلپ بارٹن نے کہا کہ بیشتر ملاقاتوں […]
By Yes 1 Webmaster on August 15, 2015 Day, Independence Day, India, Jammu and Kashmir, strike, بھارت, مقبوضہ کشمیر, ہڑتال, یوم آزادی, یوم سیاہ اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

سری نگر: بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال جب کہ کشمیری عوام بھارتی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر بھارتی یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی […]
By Yes 1 Webmaster on August 15, 2015 demand, Justice Wajhul Din, offer, point charter, جسٹس وجہہ الدین, نکاتی چارٹر, پیش, ڈیمانڈ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : جسٹس وجہہ الدین نے لاہور پریس کلب میں اپنے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ پارٹی کو مافیا کے طور پر چلایا جا رہا ہے۔ جسٹس وجیہہ الدین نے پارٹی ٹریبونل کے فیصلوں پر عملدرآمد کے لئے ٹاسک فورس تشکیل دینے اور بدعنوان عہدیداروں کے خلاف کارروائی عمل […]
By Yes 1 Webmaster on August 15, 2015 children, fire, killed, men, petrol pumps, Rawalpindi, آتشزدگی, افراد, بچوں, جاں بحق, راولپنڈی, پیٹرول پمپ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : شمس آباد میں واقع پٹرول پمپ پر گاڑی میں پیٹرول ڈالا جا رہا تھا کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ نے پوری گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور گاڑی میں موجود دو بچوں سمیت چار افراد جاں بحق اور دو زخمی گئے۔ آتشزدگی سے پٹرول پمپ پر موجود تین گاڑیاں اور […]
By Yes 2 Webmaster on August 15, 2015 High Commissioner, India, islamabad, line, office, protest, summoned, احتجاج, اسلام آباد, بھارتی, دفتر خارجہ, طلبی, لائن آف کنٹرول, ہائی کمشنر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی ہائی کمیشنر کی ایک روز میں دو بار دفتر خارجہ طلب کر کے بھارت سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری کی خلاف ورزی پر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ بھارتی ہائی کمیشنر کو بتایا گیا کہ بھارت لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر معاہدے […]
By Yes 2 Webmaster on August 15, 2015 imran khan, karachi, pakistan, Peace, pti, public, reeham Khan, امن, تحریک انصاف, ریحام خان, عمران خان, عوام, پاکستان, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ اردو بولنے والوں کی نمائندگی الطاف حسین نہیں کرتے، ایسا شخص جو 21سال سے باہر بیٹھا ہوا ہے وہ کراچی کے عوام کی نمائندگی کا حق دار نہیں ہے، کراچی میں قیام امن کا سہرا عمران خان کے […]
By Yes 2 Webmaster on August 15, 2015 alarming situation, central accused, Chaudhry Nisar, Community, release, Samjhauta Express, silence, خاموشی, رہائی, سمجھوتہ ایکسپریس, عالمی برادری, لمحہ فکریہ, مرکزی, ملزم, چوہدری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہےکہ سمجھوتہ ایکسپریس کے مرکزی ملزم کی رہائی پر عالمی برادری کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے جب کہ ممبئی حملوں پر شور مچانے والا بھارت اب کیوں خاموش ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ سمجھوتہ ایکسپریس کے مرکزی ملزم سوامی آسیم نند کو […]
By Yes 2 Webmaster on August 15, 2015 ask, british, explain, interview, islamabad, Mushahid Ullah, Prime Minister, اسلام آباد, انٹرویو, برطانوی, طلب, مشاہد اللہ, وزیراعظم, وضاحت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے سینٹیر مشاہد اللہ سے برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹریو کی وضاحت طلب کرلی ہے جب کہ وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ اس واقعے کا حقائق سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے […]
By Yes 2 Webmaster on August 15, 2015 Claims, ISI Chief, Lieutenant, Mushahid Ullah, Occupation, power, Zahir ul Islam, اقتدار, آئی ایس آئی, دعویٰ, سربراہ, ظہیرالاسلام, قبضہ, لیفٹیننٹ, مشاہداللہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر مشاہد اللہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنے کے دوران آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیر الاسلام اقتدار پر قبضہ کرنا چاہتے تھے جب کہ حکومت کو پہلے دن سے اس سازش کا […]
By Yes 2 Webmaster on August 14, 2015 distribution, pakistan, Peshawar, public, resignations, siraj ul haq, waste, برباد, تقسیم, سراج الحق, عوام, پاکستان, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کو تقسیم کرنے والے خود تقسیم اور برباد ہو جائیں گے۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کچھ لوگوں کو مراعات حاصل ہیں جب کہ عوام محروم ہیں، پاکستان کی جنگ ہم لڑیں گے اور تمام لوگوں کو ان کے […]
By Yes 2 Webmaster on August 14, 2015 islamabad, Mamnoon Hussain, military, nation, pakistan, president, rescue, standing, terrorism, اسلام آباد, دہشت گردی, صدر, قوم, ممنون حسین, نجات, پاک فوج, پاکستان, کھڑی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : صدر پاکستان ممنون حسین کا کہنا ہے کہ قوم کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے لیکن دہشت گردی کے خلاف قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔ صدرممنون حسین کا کنوینشن سنٹر اسلام آباد میں جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ قومی پرچم سربلند دیکھ کر اپنے […]