counter easy hit

مقامی خبریں

وزیراعظم نے مشاہد اللہ خان کا استعفیٰ منظور کر لیا

وزیراعظم نے مشاہد اللہ خان کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی وزیر برائے ماحولیات سینیٹر مشاہد اللہ خان کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ سینیٹر مشاہد اللہ خان نے وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس کے دوران انہوں نے برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو سے متعلق وضاحت پیش کی۔ اس موقع پر انہوں […]

شجاع خانزادہ پر خودکش حملے کا مقدمہ درج، دہشتگردی کی دفعات بھی شامل

شجاع خانزادہ پر خودکش حملے کا مقدمہ درج، دہشتگردی کی دفعات بھی شامل

اٹک : وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر حملے کا مقدمہ تھانہ رنگو میں درج کر لیا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ رنگو غلام شبیر کی مدعیت میں شہید وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر حملے کا مقدمہ درج کیا گیا جس میں قتل، اقدام قتل اوردہشت […]

جواد ایس خواجہ نے پاکستان کے 23 ویں چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

جواد ایس خواجہ نے پاکستان کے 23 ویں چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد : جواد ایس خواجہ نے پاکستان کے 23 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں صدر ممنون حسین نے جواد ایس خواجہ سے پاکستان کے 23 ویں چیف جسٹس کا حلف لیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، […]

کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کی آبائی قبرستان میں تدفین کر دی گئی

کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کی آبائی قبرستان میں تدفین کر دی گئی

اٹک : دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری ہے اور رہے گی اور آج اس جنگ میں ایک اور بہادر سپاہی شہید ہو گیا۔ آج اٹک حملے میں شہید ہونے والے پنجاب کے وزیر داخلہ شجاح خانزداہ اور ڈی ایس پی شوکت شاہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے، جس میں وزیر اعلی […]

سرگودھا : پرانی دشمنی کا بدلہ، خاتون سمیت 2 افراد قتل، 3 افراد زخمی

سرگودھا : پرانی دشمنی کا بدلہ، خاتون سمیت 2 افراد قتل، 3 افراد زخمی

سرگودھا : نواحی گاؤں میں پرانی دشمنی کا بدلہ لینے کیلئے مخالفین نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی۔خاتون سمیت 2 افراد قتل جبکہ 3 افراد زخمی کر دیے۔ نواحی گاؤں کوٹلہ وطنی میں پرانی دشمنی کا بدلہ لینے کیلئے مخالفین نے گھر میں سوئے ہوئے افراد پر فائرنگ کر دی۔پولیس کے مطابق فائرنگ […]

باجوڑ ایجنسی سے پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کا بیٹا اغوا

باجوڑ ایجنسی سے پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کا بیٹا اغوا

باجوڑ : تحصیل خار سے پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کے 10 سالہ بیٹے کو اغوا کر لیا گیا۔ باجوڑ ایجنسی میں پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کا 10 سالہ بیٹا سید حسین شاہ اسکول جانے کے لئے گھر سے نکلا تو نامعلوم افراد نے تحصیل خار کے علاقے حاجی لونگ سے اسے […]

فضل الرحمن آج کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو جائیں گے

فضل الرحمن آج کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو جائیں گے

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن آج (پیر کو) کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو جائیں گے۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے مولانا فضل الرحمن کو حلیم کھانے کی دعوت دی گئی تھی جو انھوں نے قبول کر لی۔ […]

’شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے، شجاع خانزادہ کی شہادت پر مریم نواز کا ٹویٹ

’شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے، شجاع خانزادہ کی شہادت پر مریم نواز کا ٹویٹ

لاہور : وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے صوبائی وزیر داخلہ کرنل(ر) شجاع خانزادہ کی شہادت پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا ہے مریم نواز نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئیٹ کیا ہے کہ ’’شجاع خانزادہ تیری عظمت کو سلام، شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے‘‘۔ اپنے […]

پی ٹی آئی پر مفاد پرست ٹولے کا قبضہ ہے، جسٹس (ر) وجیہہ الدین

پی ٹی آئی پر مفاد پرست ٹولے کا قبضہ ہے، جسٹس (ر) وجیہہ الدین

حیدرآباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جسٹس رٹائرڈ وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جیسی جماعت میں بھی انصاف نہیں ہے، پارٹی پرمفاد پرست ٹولے کا قبضہ ہے۔ عمران خان سے مطمئن ہوں لیکن قبضہ ٹولے سے مطمئن نہیں ہوں، پارٹی میں چھوٹے لوگوں کی آوازیں نہیں سنی جارہی ہیں، میری […]

عمران خان کا شجاع خانزادہ کی نشست پر اپنا امیدوار کھڑا نہ کرنے کا اعلان

عمران خان کا شجاع خانزادہ کی نشست پر اپنا امیدوار کھڑا نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں اٹک خودکش حملے میں شہید ہونے والے شجاع خانزادہ کی خالی نشست پر ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے اٹک خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شجاع […]

ہری پور ضمنی انتخاب : مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کو پچھاڑ دیا

ہری پور ضمنی انتخاب : مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کو پچھاڑ دیا

ہری پور : قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19 ہری پور ضمنی انتخاب میں غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے بابر نواز نے تحریک انصاف کے عامر زمان کو شکست دے دی۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 19 ہری پور میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل […]

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جیٹ طیاروں سے بمباری, 40 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جیٹ طیاروں سے بمباری, 40 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیر ستان : پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 40 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشت گردوں کے […]

آرمی چیف کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو شجاع خانزادہ پر حملے کے مجرموں تک پہنچنے کی ہدایت

آرمی چیف کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو شجاع خانزادہ پر حملے کے مجرموں تک پہنچنے کی ہدایت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے انٹیلی جنس ایجنسیوں کو وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ پرحملے کی تحقیقات اور اس کے ماسٹر مائنڈ تک پہنچنے کی ہدایت کردی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کے ٹوئٹر پرجاری پیغام کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی شجاع خانزادہ پر […]

دہشت گردوں کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کو ہر صورت کامیاب بنائیں گے،وزیراعظم نواز شریف

دہشت گردوں کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کو ہر صورت کامیاب بنائیں گے،وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نیشنل ایکشن پلان کو ہرصورت کامیاب بناکر دہشت گردوں کو ان کی کمین گاہوں سے ڈھونڈ کر ختم کریں گے۔ وزیراعظم نوازشریف نے وزیرداخلہ پنجاب شجاع خان زادہ کی شہادت پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ شجاع خان زادہ قوم کے بہادرسپوت […]

وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ خودکش حملے میں شہید

وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ خودکش حملے میں شہید

اٹک : وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ اپنے ڈیرے پر ہونے والے خود کش حملے میں شہید ہو گئے۔ وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ اٹک میں اپنے گاؤں شادی خان میں اپنے گھر سے متصل ڈیرے پر علاقہ مکینوں کے مسائل سن رہے تھے کہ خود کش حملہ آور نے خود کو ان کے […]

سینیٹر مشاہد اللہ اسلام آباد پہنچ گئے

سینیٹر مشاہد اللہ اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد : سینیٹر مشاہد اللہ اسلام آبادپہنچ گئے، وہ مالدیپ کے دورے پر تھے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے غیر ذمے دارانہ انٹرویو پر مشاہداللہ خان وزارت سے محروم ہوئے ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر مشاہد اللہ خان نے استعفیٰ وزیراعظم ہاؤس کو بھجوا دیا ہے۔ سینیٹر مشاہداللہ خان کا آج وزیراعظم […]

وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر دھماکا

وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر دھماکا

اٹک : وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کا ڈیرہ دھماکے سے تباہ ہو گیا جس کے باعث وزیر داخلہ سمیت تمام افراد عمارت کے ملبے تلے دب گئے ہیں۔ وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ اٹک میں اپنے گاؤں شادی خان میں اپنے گھر سے متصل ڈیرے پر موجود تھے اور علاقہ مکینوں کے مسائل […]

کنٹرول لائن پر بلااشتعال بھارتی شیلنگ جاری، تین افراد زخمی

کنٹرول لائن پر بلااشتعال بھارتی شیلنگ جاری، تین افراد زخمی

مظفرنگر/کوٹلی : بھارتی فورسز کی جانب سے کنٹرول لائن پر بلااشتعال شیلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ نکیال اور گوئی سیکٹر پر فائرنگ سے دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ بھارتی افواج کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔نکیال سیکٹر پربھارتی فوج نے آج بھی شدید گولہ باری کی جس پر پاک فوج کی جانب […]

پارلیمنٹ میں واپسی کا معاملہ رابطہ کمیٹی میں رکھوں گا، الطاف حسین

پارلیمنٹ میں واپسی کا معاملہ رابطہ کمیٹی میں رکھوں گا، الطاف حسین

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے ارکان کی پارلیمنٹ میں واپسی کا معاملہ رابطہ کمیٹی کے سامنے رکھیں گے۔ الطاف حسین نے کہا کہ فاروق ستارکو کور کمانڈر کراچی سے بات چیت کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ غلط فہمیاں دور ہونی چاہئیں۔ انہوں […]

رینجرز کا وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اخترجدون کے گھر پر چھاپہ

رینجرز کا وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اخترجدون کے گھر پر چھاپہ

کراچی : رینجرز نے وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اور سابق صوبائی وزیر اخترجدون کے گھرپر چھاپا مارا کر ان کے محافظ کو حراست میں لے لیا۔ رینجرز نے کراچی کے علاقے کیماڑی میں وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اور سابق وزیر ٹرانسپورٹ اختر جدون کے گھر پر چھاپا مارا اور اس دوران 3 افراد […]

این اے 19 ہری پور میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ

این اے 19 ہری پور میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ

ہری پور : قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19 ہری پور ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جب کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار بائیو میٹرک مشینوں کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 19 ہری پور میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا […]

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ حمید گل انتقال کر گئے

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ حمید گل انتقال کر گئے

مری : آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) حمید گل اہل خانہ کے ہمراہ مری میں تھے کہ بلڈ پریشر کم ہونے کے باعث انہیں برہین ہیمرج ہو گیا اور انہیں تشویش ناک حالت میں مری کے سی ایم ایچ داخل کرایا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکے۔ جنرل (ر) حمید گل کے […]