By Yes 1 Webmaster on August 13, 2015 Accused, arrested, citing, Kasur scandal, police, حوالے, ریمانڈ, قصور اسکینڈل, ملزم, پولیس اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

قصور : قصور میں خوف یا بدنامی کے باعث اب تک خاموش 24 مزید افراد سامنے آگئے ہیں، ادھر انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 7 مزید ملزموں کو 27 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ قصور کے گاؤں حسین خان والامیں خوف یا بدنامی کے باعث اب تک […]
By Yes 1 Webmaster on August 13, 2015 altaf hussain, confirmed, described, resignation, Talal Chaudhry, استعفے, الطاف حسین, بیان, طلال چوہدری, منظور اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : حکمراں پارٹی نون لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے رولز آف پروسیجر کے تحت اگر اسپیکر کو معلوم ہو جائے کہ کوئی رکن استعفیٰ نہیں دینا چاہتا تو وہ استعفیٰ منظور نہیں کرتا۔ الطاف حسین اور فاروق ستار کے بیانات سے لگتا ہے کہ وہ استعفے […]
By Yes 1 Webmaster on August 13, 2015 Balochistan, government, Governor Balochistan, law, military, role, امن, اہم کردار, بلوچستان, حکومت, فوج, گورنر بلوچستان اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

کوئٹہ : کلب کینٹ میں کل پاکستان محفل مشاعرہ کی تقریب سے خطاب میں گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ صوبے میں اس وقت امن کی فضا ہے۔ اس میں حکومت اور پاک فوج کا اہم کردار ہے۔ خطے میں ہمسایہ ممالک سے بہترین تعلقات کے ذریعے ہی ترقی و امن کی […]
By Yes 1 Webmaster on August 13, 2015 imran khan, matter differently, MQM, pti, resignations, استعفوں, ایم کیو ایم, تحریک انصاف, عمران خان, معاملہ مختلف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : ایم کیو ایم کے استعفوں کے معاملے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آ گیا۔ کہتے ہیں تحریک انصاف انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے مستعفی ہوئی لیکن متحدہ ٹارگٹ کلرز کو بچانا چاہتی ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے استعفوں کو […]
By Yes 2 Webmaster on August 13, 2015 back, Fazlur Rehman, islamabad, national assembly, Nations, parliament, pti, اسلام آباد, تحریک انصاف, فضل الرحمان, قومی اسمبلی, متحدہ, واپس, پارلیمنٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے رابطہ کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جس طرح تحریک انصاف کے ارکان کو واپس لایا گیا ہے اسی طرح متحدہ […]
By Yes 2 Webmaster on August 13, 2015 assurance, farooq sattar, Finance Minister, Ishaq Dar, karachi, phone, reservations, round, اسحاق ڈار, تحفظات, دور, فاروق ستار, فون, وزیر خزانہ, کراچی, یقین دہانی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ایم کیو ایم کی جانب سے استعفوں کے بعد حکومتی سطح پر پہلی بار متحدہ سے رابطہ کیا گیا ہے جس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈاکٹر فاروق ستار کو فون کرکے استعفے واپس لینے کی درخواست کرتے ہوئے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار […]
By Yes 2 Webmaster on August 13, 2015 consulting, convened, islamabad, meeting, MQM, Prime Minister, resignation, today, اجلاس, استعفوں, اسلام آباد, آج, ایم کیو ایم, طلب, مشاورتی, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے استعفے دیئے جانے کے بعد وزیراعظم نوازشریف نے آج اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے متحدہ قومی موومنٹ کے استعفوں پر مشاورتی اجلاس آج صبح ساڑھے 11 بجے وزیراعظم ہاؤس میں طلب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں مسلم لیگ […]
By Yes 2 Webmaster on August 13, 2015 Army Chief, contact, eliminate, help, outdoor, Rawalpindi, sympathizers, terrorists, آرمی چیف, بیرونی, خاتمہ, دہشت گردوں, رابطہ, راولپنڈی, مدد, ہمدردوں اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب اپنے آخری مراحل میں ہے، دہشت گردوں کا اُن کے ہمدردوں سے رابطہ اور بیرونی مدد کا مکمل خاتمہ کیاجائے جب کہ افسروں وجوانوں کی قربانیاں پوری قوم تسلیم کررہی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل […]
By Yes 1 Webmaster on August 12, 2015 islamabad, Member, MQM, national assembly, resignation, submitted, اراکین, استعفے, اسلام آباد, ایم کیو ایم, قومی اسمبلی, پیش اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : ڈاکٹر فاروق ستار کی قیادت میں ایم کیو ایم اراکین اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اپنے اپنے استعفے پیش کررہے ہیں۔ اس موقع پر خواتین اراکین بھی موجود ہیں۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے پہلا استعفا پیش کیا،استعفیٰ پیش کرتے ہو ئے فاروق ستار کا کہنا تھا […]
By Yes 1 Webmaster on August 12, 2015 afghanistan, pakistan, taliban, terrorists, USA, washington, whereabouts, افغانستان, امریکا, دہشت گردوں, طالبان, واشنگٹن, ٹھکانے, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن / اسلام آباد : امریکا نے امید ظاہرکی ہے کہ افغانستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مفاہمتی بات چیت کومتاثرنہیں کریں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ یہ پاکستان اور افغانستان دونوں کے مفاد میں ہے کہ وہ مل […]
By Yes 2 Webmaster on August 12, 2015 accept, Ayaz Sadiq, confirm, confirmed, islamabad, MQM, resignation, استعفے, اسلام آباد, ایاز صادق, ایم کیو ایم, تصدیق, قبول اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم والے خود استعفے دیں گے تو تصدیق کے بعد قبول کرلوں گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی خود استعفے لے کرآئے تو تصدیق کروں […]
By Yes 2 Webmaster on August 12, 2015 decided, decision, imran khan, islamabad, meeting, national assembly, pakistan, اجلاس, اسلام آباد, عمران خان, فیصلہ, فیصلے, قومی اسمبلی, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 122 کے فیصلے تک قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیرمین کے ترجمان نعیم الحق کا کہنا تھا کہ عمران خان نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ این […]
By Yes 2 Webmaster on August 12, 2015 arrested, Commander, Independence Day, karachi, organization, planning, security, terrorist, دہشتگرد, دہشتگردی, منصوبہ, کالعدم تنظیم, کراچی, کمانڈر, گرفتار, یوم آزادی اہم ترین, مقامی خبریں

راولبنڈی : سیکیورٹی فورسز نے اہم طالبان کمانڈر سمیت 7 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے یوم آزادی کے موقع پر کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 9 اگست کو سیکیورٹی فورسز نے کراچی اور حیدر آباد میں ایک ہی وقت کارروائی کرتے ہوئے […]
By Yes 2 Webmaster on August 12, 2015 china, dollar, economic, gift, great, lahore, package, pakistan, Shahbaz Sharif, اقتصادی, تحفہ, شہباز شریف, عظیم, لاہور, پاکستان, پیکج, چین, ڈالر اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین کا اربوں ڈالر کا اقتصادی پیکیج پاکستان کے لئے ایک عظیم تحفہ ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے چین کے صنعتی شہر جیننگ کے ایک اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں توانائی خصوصا […]
By Yes 1 Webmaster on August 12, 2015 collect, members National Assembly, MQM, parliamentary leader, resignation, اراکین قومی اسمبلی, استعفے, ایم کیو ایم, جمع, پارلیمانی لیڈر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین قومی اسمبلی نے استعفے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار کو جمع کرا دئیے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی طرف سے استعفے آج اسپیکر قومی اسمبلی کو جمع کرائے جانے کاامکان ہے۔ ارکانِ پارلیمنٹ کی جانب سے کراچی آپریشن کے خلاف احتجاجاً استعفے آج قومی و […]
By Yes 1 Webmaster on August 12, 2015 azad kashmir, continued, firing, India, Line of Control, آزاد کشمیر, جاری, ر بھارت, فائرنگ, لائن آف کنٹرول اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر بھارت نے گزشتہ رات سے بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا۔ پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی سے بھارتی بندوقیں خاموش ہو گئیں۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق فائرنگ باغ، کیلر اور کوٹلی کے نزدیک نکیال سیکٹر پر کی گئی، پاک فوج […]
By Yes 1 Webmaster on August 12, 2015 Buner, Car, firing, injured, killed, men, wedding guests, افراد, باراتیوں, بونیر, جاں بحق, زخمی, فائرنگ, گاڑی اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

بونیر : گل بانڈے میں مسلح افراد نے باراتیوں کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ بونیر کے علاقے گل بانڈے میں باراتیوں کی گاڑی پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 […]
By Yes 1 Webmaster on August 12, 2015 fire, injured, killed, people, Qalat, son, Tribal, افراد, بیٹے, جاں بحق, زخمی, فائرنگ, قبائلی رہنما, قلات اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

قلات : سوراب میں مقامی قبائلی رہنماء کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں قبائلی رہنماء اپنے بیٹے اور دو ساتھیوں سمیت جاں بحق جبکہ قافلے میں شامل تین لیویز اہلکار زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق قبائلی رہنماء ٹکری علی محمد اپنے بیٹے اور ساتھیوں سمیت گاڑیوں میں خاران سے سیاہ کمب جارہے […]
By Yes 1 Webmaster on August 12, 2015 job, karachi, Maintenance, Mamnoon Hussain, president, security, امن, بحالی, صدر ممنون حسین, کام, کراچی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کی بحالی کا کام ادھورا نہیں چھوڑا جا سکتا، پاکستان کے ساتھ بہت ظلم ہو چکا، اب پوری قوم مل کر ملک کو مسائل کی دلدل سے نکالے گی۔ اے پی این ایس کے عہدیداروں کو دیے گئے ظہرانے میں صدر ممنون […]
By Yes 1 Webmaster on August 12, 2015 area, Explosion, killed, police officers, Victims, افراد, جاں بحق, دھماکا, علاقے, پولیس اہلکار, کوئٹہ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

کوئٹہ : گوالمنڈی چوک میں ہونے والے بم دھماکے میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دہشتگردی واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ایمبیولینسوں کے ذریعے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انھیں طبی […]
By Yes 2 Webmaster on August 12, 2015 decision, karachi, meeting, MQM, national assembly, operations, reservations, resignation, آپریشن, اجلاس, ایم کیو ایم, تحفظات, فیصلہ, قومی اسمبلی, مستعفی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کہا گیا کہ کراچی میں کارکنوں کے مبینہ قتل اور گرفتاریوں پر شدید تحفظات رہے ہیں۔ متحدہ سینیٹ، قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی میں کراچی آپریشن اور کارکنوں کی گرفتاریوں پر مسلسل احتجاج کرتی رہی ہے۔ دو روز قبل ڈاکٹر فاروق ستار نے بھی […]
By Yes 2 Webmaster on August 12, 2015 arrested, detained, karachi, killed, operations, organization, police, terrorist, تنظیم, دہشتگرد, ملزمان, پولیس, کارروائیوں, کراچی, گرفتار, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : منگھوپیر میں پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کیا گیا۔ ساؤتھ زون میں اسپیشل برانچ پولیس نے کارروائی کر کے 13 افغانی باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ بلدیہ ٹاؤن […]