counter easy hit

مقامی خبریں

کوئٹہ : سیٹلائٹ ٹاؤن میں پولیس موبائل پر فائرنگ،2اہلکار جاں بحق

کوئٹہ : سیٹلائٹ ٹاؤن میں پولیس موبائل پر فائرنگ،2اہلکار جاں بحق

کوئٹہ : سیٹلائٹ ٹاؤن میں پولیس موبائل پر فائرنگ،2اہلکار جاں بحق کوئٹہ……کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں پولیس موبائل ٹیم پر مسلح افراد کی فائرنگ سےدو اہلکار جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے قریب منیر مینگل روڈ پیش آیا، جہاں پولیس کی موبائل ٹیم معمول کی گشت […]

فیصل آباد:اسکول کی دیوار پر دھمکی لکھنے والے ملزم کی تلاش

فیصل آباد:اسکول کی دیوار پر دھمکی لکھنے والے ملزم کی تلاش

فیصل آباد۔۔۔۔فیصل آبادپولیس نے سرکاری اسکول کی دیوارپر دھمکی آمیزتحریرکے الزام میں ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔ پولیس کےمطابق ٹھیکری والامیں چک 241رب کے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کی دیوار پر دھمکی آمیزتحریر کے خلاف اسکول کے ہیڈ ماسٹرکی مدعیت میں مقدمہ درج کیاگیاتھا۔25جنوری کودر ج کیے جانے والے مقدمے کے بعد ملزمان کی […]

پھالیہ: 16سالہ لڑکی کو اغواء کر لیا گیا

پھالیہ: 16سالہ لڑکی کو اغواء کر لیا گیا

پھالیہ کے کالج محلہ کی رہائشی امیربی بی کی 16سالہ بیٹی گھر میں اکیلی تھی کہ شاہد اقبا ل اسے اغواء کرکے لے گیا پھالیہ(نامہ نگار)پھالیہ کے کالج محلہ کی رہائشی امیربی بی کی 16سالہ بیٹی گھر میں اکیلی تھی کہ شاہد اقبا ل اسے اغواء کرکے لے گیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ […]

شیخوپورہ ، مبینہ پولیس تشدد سے ایک شخص ہلاک ، ورثا سراپا احتجاج

شیخوپورہ ، مبینہ پولیس تشدد سے ایک شخص ہلاک ، ورثا سراپا احتجاج

شیخوپورہ……شیخوپورہ میں نارووال پولیس کے مبینہ تشدد سے ایک شخص ہلاک ہو گیا ، مشتعل ورثا نے تھانے کا گھیراؤ کر لیا ۔نارنگ منڈی گاؤں کڑیال میں نارووال پولیس نے ایک مقدمے میں مطلوب نوجوان مدثر کے گھر چھاپہ مارا ،ملزم کے نہ ملنے پر پولیس نے اس کے والد طارق کوتھانے اٹھا لائی جہاں […]

تعلیمی اداروں کو ہدف بنانا انتہائی بزدلانہ حرکت ہے،راشد خان

تعلیمی اداروں کو ہدف بنانا انتہائی بزدلانہ حرکت ہے،راشد خان

کھیوڑہ (نمائندہ خصوصی ،جیلانی اعوان)تعلیمی اداروں کو ہدف بنانا انتہائی بزدلانہ حرکت ہے جسکی الفاظوں میں مذمت ناممکن ہے۔راشد خان پنجاب پریس کلب رجسٹرڈ اسلام آباد کے تحصیل جنرل سیکریٹری راشدخان نے باچا خان یونیوسٹی سانحہ کے شہداء کے ایصال ثواب کے سلسلے منعقد اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ہر قسم […]

باچاخان یونیورسٹی چارسدہ غیرمعینہ مدت کیلئےبند

باچاخان یونیورسٹی چارسدہ غیرمعینہ مدت کیلئےبند

چارسدہ……چارسدہ کی باچاخان یونیورسٹی کو غیرمعینہ مدت کے لیےبند کردیا گیا ہے۔یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق موسمی حالات، مرمتی کام اور صفائی کے لیے یونیورسٹی کو بند کیا گیا ہے۔ یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کرنے کا فیصلہ وائس چانسلر کی زیر صدارت فیکلٹی ممبران کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں اساتذہ […]

قلات میں ایف سی کی کارروائی، ایک شرپسند ہلاک

قلات میں ایف سی کی کارروائی، ایک شرپسند ہلاک

قلات …..بلوچستان کے علاقے قلات میں ایف سی اور حساس ادارے نے کارروائی کی ہے، فائرنگ کےتبادلے میں ایک شرپسند ہلاک ہوگیا ہے۔ ترجمان ایف سی کے مطابق قلات کے نواحی علاقے گدر میں ایف سی اور حساس ادارے نے اہلکاروں نے مشترکہ طور پر کارروائی کی ہے،کاروائی کے دوران دونوں اطراف سے فائرنگ کا […]

ٹوبہ ٹیک سنگھ:ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت ،4 ماہ کا بچہ جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ:ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت ،4 ماہ کا بچہ جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ……ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث چار ماہ کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔ورثاء نے واقعے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔ نواحی علاقہ چک نمبر 301کے رہائشی محمد شاہد کا کہنا ہے کہ اس کے بیٹے کی […]

سوات،چترال اور گردونواح میں زلزے کے جھٹکے

سوات،چترال اور گردونواح میں زلزے کے جھٹکے

سوات ……چترال،مالاکنڈایجنسی ، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت2.5تھی۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ دو ریکارڈ کی […]

فیصل آباد میں گیس کی بندش کے خلاف شہری سراپا احتجاج

فیصل آباد میں گیس کی بندش کے خلاف شہری سراپا احتجاج

سڑکوں پر آگئیں توچھٹی کے روز بچوں نے بھی ناشتہ نہ ملنے پر گیس دو گیس کے نعرے لگائے ۔ سردی بڑھنے کے ساتھ ہی گیس کا مسئلہ بھی شدت اختیار کر گیا ۔ شہر کے اکثر علاقوں میں گیس کی بندش اور اسکے خلاف احتجاج معمول بن گیا ہے ۔ اتوار کے روز بھی […]

ضلع ہرنائی،نامعلوم افراد کاحملہ، محکمہ جنگلات کے 3 گارڈززخمی

ضلع ہرنائی،نامعلوم افراد کاحملہ، محکمہ جنگلات کے 3 گارڈززخمی

ہرنائی…..بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں درخت کاٹنےسےمنع کرنے پرنامعلوم افراد کے حملے میں محکمہ جنگلات کے تین گارڈززخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ضلع ہرنائی کےعلزقے زندہ پیر توڑی منا میں چند افراد درخت کاٹ رہے تھے کہ جنگلات کے تحفظ پر مامور تین گارڈز نے انہیں اس سے منع کیا،تاہم درخت کاٹنے والے افراد […]

چارسدہ حملہ :والدین اپنے بچوں کی فکر میں پریشان پھرتے رہے

چارسدہ حملہ :والدین اپنے بچوں کی فکر میں پریشان پھرتے رہے

چارسدہ ….باچا خان یونیورسٹی پر حملہ ہوتے ہی کچھ طالب علم اپنی جان بچانے میں کامیاب ہو گئے جب کہ کئی طلباء یونیورسٹی ہی میں محصورہو گئے،اپنے بچوں کی فکر میں والدین پریشان پھرتے رہے ۔ کسی کو اپنی بیٹی کی فکرتوکسی کی جان اپنے بیٹے کی خیریت معلوم کرنے کے لئے ہلکان،اپنے بچوں سے […]

ساڑھے 9 ہزار فٹ بلند وادی مالمجبہ میں سیاحوں کا رش

ساڑھے 9 ہزار فٹ بلند وادی مالمجبہ میں سیاحوں کا رش

سوات ….سطح سمند رسے 9500فٹ کے بلندی پر واقع مالم جبہ میں آج کل سیاح برفباری اور برف کے کھیلوں سے خوف لطف اندوز ہور ہے ہیں ۔ سوات کی حسین وادی مالم جبہ ضلعی صدر مقام سیدو شریف سے شمال کی جانب 45 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔ یہ حسین وادی سطح […]

ساہیوال ، چیچہ وطنی کے جنگل میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ملزم ہلاک

ساہیوال ، چیچہ وطنی کے جنگل میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ملزم ہلاک

ساہیوال ……ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی کے جنگل میں مبینہ پولیس مقابلے میں قتل کے تین ملزمان ہلاک ہو گئے، فائرنگ سے 4پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان نے دسمبر میں ساہی وال کے ایک ٹھیکیدار کو اغوا کر کے قتل کردیا تھا ، ملزمان نے ٹھیکیدار کے اہل […]

شورکوٹ ؛شوگر مل میں بوائلر پھٹنے سے 7 مزدرو جاں بحق

شورکوٹ ؛شوگر مل میں بوائلر پھٹنے سے 7 مزدرو جاں بحق

شورکوٹ…..شورکوٹ میں کینٹ روڈ پر واقع نجی شوگرمل میں بوائلرپھٹنے سے 7مزدور موقع پر جا ں بحق اور 20زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے تحصیل ہیڈکواٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 114

میانوالی کی جیل میں دہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

میانوالی کی جیل میں دہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

میانوالی……میانوالی کی جیل میں دہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی۔ جیل حکام کے مطابق سینٹرل جیل میں موجود قیدی کو صبح سویرے تختہ دار پر لٹکادیاگیا۔ مجرم غلا م جیلانی نے 2004ء میں گھریلو تنازع پر اپنے دو بھتیجوں کو قتل کردیاتھا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 71

کوئٹہ: مارگٹ میں سرچ آپریشن،چار مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ: مارگٹ میں سرچ آپریشن،چار مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ ……کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں سرچ آپریشن کے دوران چار مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔ایف سی ترجمان کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ اور ا س کے ا طر اف میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا اور علاقے سے چا ر مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ […]

ڈی سی او جہلم ذولفقار گھمن کھیوڑہ سالٹ مائن میں ہونے والے فیسٹیو ل کے انتظامات کا جائزہ لینے پہنچ گئے

ڈی سی او جہلم ذولفقار گھمن کھیوڑہ سالٹ مائن میں ہونے والے فیسٹیو ل کے انتظامات کا جائزہ لینے پہنچ گئے

کھیوڑہ( نمائندہ خصوصی ،راشدخان) ڈی سی او جہلم ذولفقار گھمن کھیوڑہ سالٹ مائن میں ہونے والے فیسٹیو ل کے انتظامات کا جائزہ لینے پہنچ گئے کھیوڑہ سالٹ مائن میں 30اور31جنوری کو ہونے والا بین الا اقوامی فیسٹول ڈی سی او جہلم ذولفقار احمد گھمن کا ایک منفرد آئیڈیا ہے جس کے انعقاد کا بنیادی مقصد […]

بگٹی قتل کیس کا فیصلہ سمجھ سےبالاتر ہے ، وکیل جمیل بگٹی

بگٹی قتل کیس کا فیصلہ سمجھ سےبالاتر ہے ، وکیل جمیل بگٹی

کوئٹہ……اکبر بگٹی قتل کے صاحبزادے جمیل بگٹی کے وکیل نے بگٹی قتل کیس میں ملزمان کی بریت کے فیصلے پر عدم اعتماد ظاہر کیا ہے ، جبکہ پرویز مشرف کے وکیل نے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ سابق وفاقی وزیر آفتاب شیرپاؤ کہتے ہیں کیس آج منطقی انجام کو پہنچ گیا ۔ بگٹی […]

سرگودھا: کچی شراب بنانے والے 3 بھائی گرفتار

سرگودھا: کچی شراب بنانے والے 3 بھائی گرفتار

سرگودھا….سرگودھا میں پولیس نے گھر میں چھاپا مار کر کچی شراب بنانے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا،تینوں ملزمان آپس میں بھائی ہیں۔ پولیس کے مطابق بلاک نمبر 24 میں خفیہ اطلاع پر گھر میں چھاپا مارا گیا،تینوں بھائی گھر میں کچی شراب بناکر مختلف شہروں میں فروخت کرتے تھے۔تینوں ملزمان کو گرفتار کر کے […]

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کےقریب دھماکا،6 اہلکار شہید

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کےقریب دھماکا،6 اہلکار شہید

کوئٹہ …….بلوچستان کے علاقے مارگٹ میں ایف سی کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 6اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ واقعہ پیر کو کوئٹہ کے مشرق میں 50کلومیٹر کے فاصلے پر واقع علاقے مارگٹ میں پیش آیا۔ ایف سی کے جوانوں کی ایک گشتی گاڑی سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم کا نشانہ بنی۔ زخمی […]

قلعہ سیف اللہ اور پشین میں کارروائی،چار گرفتار

قلعہ سیف اللہ اور پشین میں کارروائی،چار گرفتار

کوئٹہ……بلوچستان کے اضلاع قلعہ سیف اللہ اور پشین میں ایف سی اور حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں چار افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق ایف سی اور حساس ادارے نے قلعہ سیف اللہ کے علاقے نسائی میں کارروائی کے دوران تین افراد کو […]