قلعہ سیف اللہ اور پشین میں کارروائی،چار گرفتار
کوئٹہ……بلوچستان کے اضلاع قلعہ سیف اللہ اور پشین میں ایف سی اور حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں چار افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق ایف سی اور حساس ادارے نے قلعہ سیف اللہ کے علاقے نسائی میں کارروائی کے دوران تین افراد کو […]








