counter easy hit

پھالیہ: 16سالہ لڑکی کو اغواء کر لیا گیا

16-year-old girl

16-year-old girl

پھالیہ کے کالج محلہ کی رہائشی امیربی بی کی 16سالہ بیٹی گھر میں اکیلی تھی کہ شاہد اقبا ل اسے اغواء کرکے لے گیا
پھالیہ(نامہ نگار)پھالیہ کے کالج محلہ کی رہائشی امیربی بی کی 16سالہ بیٹی گھر میں اکیلی تھی کہ شاہد اقبا ل اسے اغواء کرکے لے گیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ کی تلاش شروع کردی ۔