counter easy hit

مقامی خبریں

اقتصادی راہداری کسی بھی صورت تبدیل نہیں ہونے دینگے،حاجی سعید گل

اقتصادی راہداری کسی بھی صورت تبدیل نہیں ہونے دینگے،حاجی سعید گل

لوئر دیر…..پارلیمانی سیکریٹری بلدیات و ممبر صوبائی اسمبلی حاجی سعید گل کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کو کسی بھی صورت تبدیل نہیں ہونے دینگے، اگر مرکزی حکومت نے روٹ تبدیل کرنے کی کوشش کی تو اس کے بہت خطرناک نتائج بر آمد ہونگے۔ لوئر دیر کے علاقے میدان برخانے میں اجتماع سے […]

تفتان میں ایف سی کی کارروائی ، 85 افغان باشندے گرفتار

تفتان میں ایف سی کی کارروائی ، 85 افغان باشندے گرفتار

کوئٹہ……پاک افغان سرحد کے قریب تفتان میں ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے 85 افغان باشندوں کو ایجنٹ سمیت گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق کارروائی تفتان کے علاقے روتک میں کی گئی، کاروائی کے دوران 85 افغان باشندوں کو ایجنٹ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔یہ افراد غیر قانونی طور پر براستہ ایران یورپ جانے […]

ٹرین ڈرائیوروں کی کوئٹہ ڈویژن میں ہڑتال

ٹرین ڈرائیوروں کی کوئٹہ ڈویژن میں ہڑتال

کوئٹہ…… ٹرین ڈرائیوروں نےریلوےکی سمپاس یونین کےسرپرستِ اعلیٰ کی گرفتاری کےخلاف کوئٹہ ڈویژن میں ہڑتال کر دی۔ سمپاس یونین کےرہنماگل حسن کاکہناہےکہ ابتدائی طورپر کوئٹہ ڈویژن میں ہڑتال کی گئی ہے،گرفتار رہنما کو رہا نہ کیاگیا تو ملک بھر میں ٹرین کا پہیہ جام کر دیں گے، ان کاکہناتھاکہ پہلےمرحلے میں مال گاڑیاں بند کریں […]

سرگودھا :بچی سے زیادتی اور قتل کے مجرم کو 25سال قید

سرگودھا :بچی سے زیادتی اور قتل کے مجرم کو 25سال قید

سرگودھا ….. سرگودھا کی سیشن عدالت نےسات سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردینے والے مجرم کو 25سال قید اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا۔ عدالتی ذرائع کے مطابق جولائی 2013 میں سرگودھا کے قصبہ دھریمہ میں خاندانی دشمنی کی بناء مجرم قمر عباس نے اپنے مخالف کی 7سالہ بیٹی […]

فیصل آباد :20 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب

فیصل آباد :20 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب

فیصل آباد……فیصل آباد میں فلاحی تنظیم کی جانب سے بیس مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب ہوئی۔ شادی کے بندھن میں بندھنے والوں میں 7مسیحی جوڑے بھی شامل تھے۔ اجتماعی شادیوں کی تقریب فیصل آباد کے علاقے سمندری میں ایک رفاہی تنظیم کی جانب سے سجائی گئی۔ تقریب میں 20جوڑوں کی اجتماعی شادی کا […]

نجی ٹی وی چینل کے دفتر پر حملہ ایک بزدلانہ حرکت ہے جسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔سلیم باگڑی

نجی ٹی وی چینل کے دفتر پر حملہ ایک بزدلانہ حرکت ہے جسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔سلیم باگڑی

نجی ٹی وی چینل کے دفتر پر حملہ ایک بزدلانہ حرکت ہے جسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔سلیم باگڑی پنجاب پریس کلب رجسٹرڈ اسلام آباد کے تحصیل صدر چوہدری سلیم باگڑی نے ARYنیوز چینل کے دفتر پر حملے کے سلسلے منعقد ہنگامی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اس قسم […]

میونسپل کمیٹی کھیوڑہ کے 19میں سے 18نومنتخب جنرل کونسلرز نے حلف اٹھا لیا

میونسپل کمیٹی کھیوڑہ کے 19میں سے 18نومنتخب جنرل کونسلرز نے حلف اٹھا لیا

کھیوڑہ (نمائندہ خصوصی ،راشدخان) میونسپل کمیٹی کھیوڑہ کے 19میں سے 18نومنتخب جنرل کونسلرز نے حلف اٹھا لیا ،حلف برداری کی تقریب میونسپل کمیٹی کھیوڑہ میں منعقد ہوئی،کو نسلرز سے حلف ریٹرنگ آفیسر ملک ساجد نے لیا ۔مہر محمد افضل کونسلر بیماری کے باعث حلف نہ اٹھا سکے تقریب کا باقاعدہ آغاز اسسٹنٹ سی او محمد […]

چنیوٹ میں ڈرون طیارہ گر کر تباہ

چنیوٹ میں ڈرون طیارہ گر کر تباہ

چنیوٹ کے علاقہ رجوعہ سادات کے قریب ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ چنیوٹ: (یس اُردو) چنیوٹ کے علاقہ رجوعہ سادات پبر والا روڑ پر رات کو ڈرون طیارہ کھیتوں میں گر گیا جس سے چند لمحوں میں آگ کے شعلے بلند ہونا شروع ہو گئے۔ […]

جعفر آباد:غیر ت کےنام پر باپ نےبیٹی سمیت2افرادقتل کردیے

جعفر آباد:غیر ت کےنام پر باپ نےبیٹی سمیت2افرادقتل کردیے

جعفر آباد……جعفر آباد کے علاقے صحبت پور میں غیر ت کے نام پر باپ نے فائرنگ کردی، جس سے بیٹی سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کےمطابق صحبت پور کےعلاقے آدم پور میں باپ نے غیرت کے نام پر فائرنگ کردی، جس سے اسکی بیٹی سمیرا اور منور ہلاک ہوگئے، بعد میں ملزم باپ خان […]

راولپنڈی : بس و ٹرک میں ٹکر ،2افراد جاں بحق 10زخمی

راولپنڈی : بس و ٹرک میں ٹکر ،2افراد جاں بحق 10زخمی

راولپنڈی ….راولپنڈی میں برہان انٹرچینج کے قریب بس اورٹرک میں تصادم کے باعث 2افراد جاں بحق 10زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ برہان انٹرچینج کے قریب بس اور ٹرک کے تصادم کے باعث پیش آیا ،جس میں موقع پر ہی 2افراد جاں بحق جبکہ 10زخمی ہوگئے ۔ریسکیو ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ […]

ٹھٹھہ : مبینہ پولیس مقابلے میں 2ڈاکو ہلاک

ٹھٹھہ : مبینہ پولیس مقابلے میں 2ڈاکو ہلاک

ٹھٹھہ……ٹھٹھہ میں گھارو کےقریب ڈاکوؤں اورپولیس کےدرمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کےمطابق قومی شاہراہ پر گھارو کےقریب ڈاکوؤں اورپولیس کےدرمیان مبینہ مقابلہ ہوا، فائرنگ کےتبادلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہےکہ ہلاک ہونےوالے دونوں ڈاکو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے، پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے […]

ڈسکہ قتل کیس:مرکزی ملزم شہزادوڑائچ کو 4مرتبہ سزائے موت

ڈسکہ قتل کیس:مرکزی ملزم شہزادوڑائچ کو 4مرتبہ سزائے موت

گوجرانوالہ…..گوجرانوالہ میں انسداددہشتگردی کی عدالت نے ڈسکہ قتل کیس کا فیصلہ سناتےہوئےمرکزی ملزم شہزادوڑائچ کو 4مرتبہ سزائے موت ،30سال قید اور4لاکھ جرمانہ کاحکم سنادیاہے۔ گوجرانوالہ میں ڈسکہ قتل کیس کی سماعت آج انسداددہشتگردی کی عدالت میں ہوئی ۔اے ٹی سی کے جج چوہدری امتیاز نے جیل کے کورٹ روم میں فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم […]

کیچ : ایف سی نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا

کیچ : ایف سی نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا

کیچ……..بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایف سی نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے تین دیسی ساختہ بم برآمد کرکے ناکارہ بنادیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق کیچ کے علاقے سولانی میں کارروائی کرتے ہوئے نامعلوم شرپسندوں کی جان سے سڑک کنارےنصب کئے گئے تین دیسی ساختہ بم برآمد کر کے ناکارہ بنادیا۔شرپسندایف سی […]

بہاو ل نگر : ڈونگا بونگا میں پولیس مقابلے میں 4ڈاکو ہلاک

بہاو ل نگر : ڈونگا بونگا میں پولیس مقابلے میں 4ڈاکو ہلاک

بہاو ل نگر….. بہاو ل نگر کے علاقہ ڈونگا بونگا میں پولیس مقابلے میں 4ڈاکو ہلاک ہوگئے ،مرنے والے ڈاکو پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔ ڈی ایس پی بہاول نگر سید علی رضا کے مطابق ڈونگا بونگا کے علاقہ روڈا سنگھ میں پولیس اور ڈاکووں میں مقابلے میں 4ڈاکو ہلاک ہوگئے ہیں ،مرنے […]

کوئٹہ حملےکےبعدکراچی میں پولیومہم کےدوران سیکورٹی سخت

کوئٹہ حملےکےبعدکراچی میں پولیومہم کےدوران سیکورٹی سخت

کوئٹہ ……..کوئٹہ میں گذشتہ روز پولیو مرکز کے قریب بم دھماکے کے بعد آج کراچی میں پولیو مہم کے تیسرے روز سیکورٹی انتہائی سخت ہے، کسی خدشےکے پیش نظر سیکورٹی پاکستان رینجرز کے حوالے کردی گئی ۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لئے پولیس کے ساتھ سندھ رینجرز […]

بنوں میں خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں برآمد

بنوں میں خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں برآمد

بنوں…….بنوں میں خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں،شناخت کے لیے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق اسماعیل خیل کے علاقے میں نامعلوم خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں،دونوں مقتولین کو فائرنگ کرکے قتل کیاگیا۔پولیس نے دونوں افراد کی لاشوں کو تحویل میں لیکر شناخت کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ […]

سیالکوٹ :قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

سیالکوٹ :قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

سیالکوٹ ……..سیالکوٹ کی جیل میں قید قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی۔جیل ذرائع کےمطابق سٹرکٹ جیل سیالکوٹ میں قید مجرم کو صبح سویرے تختہ دار پر لٹکادیاگیا۔ مجرم ساجد نے 2003 میں لین دین کے تنازع پر ایک شخص کو قتل کردیاتھا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 70

شکارپور:بیکری کی چھت گرنے سے نوجوان جاں بحق

شکارپور:بیکری کی چھت گرنے سے نوجوان جاں بحق

شکارپور…شکار پور میں بسکٹ بنانے والی بیکری کی چھت گرنے سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ 12زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ پولیس کے مطابق شکار پور کے خانپور روڈ کے قریب حبدار منگی انڈسٹری ایریا میں بسکٹ بنانے والی بیکری کی چھت زور دار دھماکے سے […]

فیصل آباد :رخصتی سے قبل نوجوان نے اپنی محبوبہ کو قتل کر کے خودکشی کر لی

فیصل آباد :رخصتی سے قبل نوجوان نے اپنی محبوبہ کو قتل کر کے خودکشی کر لی

اعوان والا کا عامر نجمہ کو پسند کرتا تھا ، مہندی کی رات دلہن کو گھر کے سامنے والے پلاٹ میں گولی مار کر خودکشی کر لی فیصل آباد (یس اُردو) فیصل آباد میں شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا ، لڑکے نے رخصتی سے پہلے لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی ۔ والدین […]

کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم جاری رکھنے کا فیصلہ

کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم جاری رکھنے کا فیصلہ

کوئٹہ۔۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ میں دھماکے کے باوجودحکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم جاری رکھنےکافیصلہ کیا ہے۔ ترجمان حکومت بلوچستان انوارالحق کا کہنا ہے کہ ہم کوئٹہ شہر کو پولیو اور دہشت گردوں سے پاک کریں گے۔ ترجمان حکومت بلوچستان نے کہا کہ دہشت گردوں کےمذموم عزائم سےہرگز مرعوب نہیں ہوں گے، ہدف کےحصول کیلئےانسداد پولیو […]

لاڑکانہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، اشتہاری ڈاکوہلاک

لاڑکانہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، اشتہاری ڈاکوہلاک

لاڑکانہ…….لاڑکانہ میں ڈاکوؤں اورپولیس کےدرمیان مبینہ مقابلہ ہوا۔ جس میں اشتہاری ڈاکو اور اس کا ساتھی ہلاک ہوگئے۔ پولیس کےمطابق شہداد کوٹ رو ڈ پر رتوڈیرو کےقریب پولیس اور ڈاکوؤں کےدرمیان مبینہ مقابلہ ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ڈاکو واجد جویو اور اسکا ساتھی ہلاک ہوگئے۔ پولیس کاکہنا ہے کہ ڈاکو واجد سندھ اور بلوچستان […]

یو ٹیوب نے پاکستانی صارفین نیا ورژن متعارف کرادیا

یو ٹیوب نے پاکستانی صارفین نیا ورژن متعارف کرادیا

یو ٹیوب نے پاکستانی صارفین کیلئے اُردو زبان میں سروس کا آغاز کر دیا ہے۔گوگل کے نمائندے کے مطابق پاکستانی شہری دنیا کے سب سے بڑے ویڈیو شیئرنگ نیٹ ورک کا استعما ل اب اپنی زبان میں کر سکیں گے۔ پاکستانی حکام کی کئی سال سے گوگل سے جاری بات چیت کے بعد یوٹیوب کا […]