counter easy hit

مقامی خبریں

عمران خان کے آج ڈیرہ مراد جمالی جلسہ کی تمام تر تیاریاں مکمل

عمران خان کے آج ڈیرہ مراد جمالی جلسہ کی تمام تر تیاریاں مکمل

ڈیرہ مراد جمالی…… پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے جس کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ پی ٹی آئی کے ڈیرہ مراد جمالی میں ہونے والے جلسہ عام میں شرکت کے لئے بڑی تعداد میں مختلف شہروں سے […]

جھنگ بھکر روڈ پر حادثہ، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق

جھنگ بھکر روڈ پر حادثہ، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق

جھنگ……جھنگ بھکر روڈ پر ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے تین بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ڈرائیور فرار ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بھکر روڈ پر علی آباد کے قریب تیز رفتار ٹرک نے سامنے سے آنے والی موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں […]

مظفر گڑھ :جمشید دستی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

مظفر گڑھ :جمشید دستی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

رکن قومی اسمبلی کی گرفتاری کیلئے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا گیا ہے :ڈی پی او مظفر گڑھ مظفر گڑھ (یس اُردو) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے ، جمشید دستی نے مظفر گڑھ کے ایک ہسپتال میں گھس کر عملے کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی […]

باچا خان یونی ورسٹی 3 سال سے عارضی کیمپس پر قائم

باچا خان یونی ورسٹی 3 سال سے عارضی کیمپس پر قائم

چارسدہ ……..دہشت گردی کا نشانہ بننے والی باچا خان یونی ورسٹی گزشتہ تین سال سے عارضی کیمپس پر قائم ہے۔ اراضی مختص ہونے کے باوجود اب تک یونی ورسٹی کے اپنے کیمپس کی تعمیر کا کام شروع نہیں ہوسکا۔ چارسدہ میں باچا خان یونی ورسٹی کی جس عمارت کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا […]

چوہدری منیر وڑائچ نے سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی چوہدری ظہیر الدین کی زوجہ محترمہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

چوہدری منیر وڑائچ نے سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی چوہدری ظہیر الدین کی زوجہ محترمہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

فرانس ۔پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی چوہدری ظہیر الدین جنرل سیکرٹری پنجاب کی زوجہ محترمہ (بیوی )کی وفات پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہہ کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور مرحومہ کے لواحقین کو […]

سوات اور گردو نواح میں زلزے کے جھٹکے

سوات اور گردو نواح میں زلزے کے جھٹکے

پاکستان محکمہ موسمیات کے زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق سوات اور گردو نواح میں 3.0 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اسلام آباد (یس اُردو) سوات اور گردو نواح میں تین اعشاریہ سفر شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلے کا مرکز سوات ویلی تھا ۔پاکستان محکمہ موسمیات کے زلزلہ پیماء مرکز […]

باجوڑ ایجنسی میں بارود سے بھری 100 بوریاں پکڑی گئیں

باجوڑ ایجنسی میں بارود سے بھری 100 بوریاں پکڑی گئیں

باجوڑ ایجنسی۔۔۔۔۔۔باجوڑ ایجنسی کی پولیٹیکل انتظامیہ نے بارود کی سوبوریاں پکڑ کر ایجنسی میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا ۔ ذرائع نے بتایا کہ باجوڑ کی سرحدی چیک پوسٹ طورغنڈی قذافی پر تعینات لیویز اہل کاروں نے ضلع لوئر دیر سے آنے والے ایک ٹرک کو روکا ۔ تلاشی کے دوران ٹرک سے بارود […]

کوئٹہ؛بس اڈہ ہزار گنجی منتقلی کے خلاف پہیہ جام ہڑتال

کوئٹہ؛بس اڈہ ہزار گنجی منتقلی کے خلاف پہیہ جام ہڑتال

کوئٹہ…….آل کوئٹہ کراچی کوچزیونین نے بس اڈہ ہزار گنجی منتقلی کے خلاف پہیہ جام ہڑتال کر دی ہے۔ کوئٹہ کراچی روٹ پر بس سروس معطل کر دی گئی ہے۔ آل کوئٹہ کراچی یونین کے فیصلے کے مطابق کوئٹہ سے کراچی چلنے والی بیشتر مسافر کوچز کو ہزار گنجی اور کچھ کو سریاب روڈ پر کھڑا […]

قلعہ عبداللہ میں دھما کے سےمسجد شہید ہو گئی

قلعہ عبداللہ میں دھما کے سےمسجد شہید ہو گئی

قلعہ عبداللہ…..بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں مسجد میں دھماکا ہو ا جس سے مسجد شہید ہو گئی،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکہ تحصیل گلستان کے علاقے عمران زئی میں ایک مسجد میں ہوا،جہاں نامعلوم دہشت گردوں نے دھماکہ خیز مواد مسجد میں نصب کیا تھا جو زوردار دھماکے سے […]

بلوچستان میں ہوشاپ گوادر شاہراہ کا افتتاح

بلوچستان میں ہوشاپ گوادر شاہراہ کا افتتاح

ہوشاپ…..بلوچستان کے علاقے ہوشاپ میں ، ہوشاپ گوادر شاہراہ کا افتتاح کر دیا گیا، تقریب میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی موجود 193 کلو میٹر طویل شاہراہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا حصہ ہے ، تیرہ ارب روپے کی لاگت سے اٹھارہ ماہ کی قلیل مدت میں تیار ہوئی۔ شاہراہ کی تعمیر سے […]

سرگودھا میں وزیراعظم یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت مقابلے

سرگودھا میں وزیراعظم یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت مقابلے

سرگودھا….سرگودھا کے ایک نجی کالج میں وزیراعظم یوتھ اسکل ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ہینڈی کرافٹس بنانے کے مقابلے منعقد کئے گئے ۔ دستکاری کے اس مقابلے میں سرگودھا سمیت خوشاب،میانوالی اور بھکر کے اضلاع کے طلبہ وطالبات نے بھی مقابلوں میں حصہ لیا،وہیںڈی کرافٹس کے مقابلوں میں مختلف نوعیت کے ماڈل اور پراجیکٹس نمائش میں […]

خیبرایجنسی :جمرود بازار کے قریب نامعلوم شخص کی لاش برآمد

خیبرایجنسی :جمرود بازار کے قریب نامعلوم شخص کی لاش برآمد

خیبرایجنسی…خیبرایجنسی کے جمرود بازار کے قریب ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی جسے شناخت کے لیےجمرود اسپتال منتقل کردیا گیا۔ لیویز فورس کے مطابق جمرود بازار کے قریب ایک نامعلوم شخص کی لاش کی اطلاع ملی،لیویز فورس کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر گولیوں سے چھلنی لاش کو جمرود اسپتال منتقل کردیا،تاہم […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

اگلے دو دن کے دوران اسلام آباد اور کراچی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ گلگت میں بارش اور ہلکی برفباری جاری ہے۔ لاہور: (یس اُردو) محکنہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی اور کراچی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں اگلے دو دن تک موسم خشک اور سرد […]

شناختی کارڈ کیلئے لائن میں کھڑا شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

شناختی کارڈ کیلئے لائن میں کھڑا شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

ٹانک……..ٹانک میں نادرا رجسٹریشن سینٹر میں شناختی کارڈ کے حصول کے لئے کئی گھنٹے لائن میں کھڑا قبائلی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔ جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا سے تعلق رکھنے والا آئی ڈی پی سفیر برکی نامی شخص پولیٹیکل کمپائونڈ جنوبی وزیرستان ٹانک میں واقع نادرا رجسٹریشن سینٹر میں صبح سے شناختی […]

شاہراہ قراقرم پر مسافروں کی حفاظت، پیٹرولنگ فورس قائم

شاہراہ قراقرم پر مسافروں کی حفاظت، پیٹرولنگ فورس قائم

مانسہرہ………شاہراہ قراقرم پر مسافروں کی حفاظت کے لیے قراقرم پیٹرول فورس قائم کر دی گئی ہے۔شاہراہ قراقرم پر تین سال سے جاری کانوائے سسٹم ختم کرکے پیٹرول فورس تعینات کردی گئی۔ مانسہرہ میں قراقرم پیٹرول فورس کے دفتر کا افتتاح کرتے ہوئے ریجنل پولیس آفیسر اختر حیات خان کا کہنا تھا کہ فورس میں ایک […]

کراچی میں پی آئی اے ہڑتالی ملازمین کی پانی کی توپوں سے دھلائی

کراچی میں پی آئی اے ہڑتالی ملازمین کی پانی کی توپوں سے دھلائی

کراچی…..پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کے خلاف کراچی میں ہڑتالی ملازمین کی پانی کی توپوں سے دھلائی کی جار ہی ہے ، مظاہرین کی نعرے بازی اور شور شرابہ بھی جار ی ہے،لازمی سروسز ایکٹ کا نفاذ بھی مظاہرین کو احتجاج سے نہ روک سکا ۔ کراچی کا جناح ٹرمینل میدان جنگ بن گیا۔پی […]

لورالائی:فائرنگ سے دو بھائی سمیت تین افراد جاں بحق

لورالائی:فائرنگ سے دو بھائی سمیت تین افراد جاں بحق

لورالائی …..لورالائی شہر میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو بھائی سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لورالائی شہر کے وسط میں مہاجربس اڈہ میں اس وقت پیش آیا کہ جب مسافروں کی ایک بڑی تعداد بس آنے کے انتظار میں کھڑے تھے۔اسی دوران مسلح موٹرائیکل […]

گلگت : یونیورسٹی طالبہ سے اجتماعی زیادتی،4ملزمان کا6روزہ جسمانی ریمانڈ

گلگت : یونیورسٹی طالبہ سے اجتماعی زیادتی،4ملزمان کا6روزہ جسمانی ریمانڈ

گلگت….گلگت میں یونیورسٹی طالبہ کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے چاروں ملزمان کو پولیس نے گرفتارکرکے چھ روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیاہے۔ دنیورپولیس کے مطابق یونیورسٹی کی طالبہ نے اپنی ایک درخواست میں پولیس کو بتایا کہ اسے شادی کا جھانسہ دیکر مضافاتی علاقے اوشکھانداس کے ایک گھر میں دھوکہ سے بلوایاگیا جہاں […]

قصور: فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے ایک شخص جاں بحق

قصور: فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے ایک شخص جاں بحق

قصور………پنجاب کے شہر قصور میں پیسوں کے لین دین کے معاملے پر فیکٹری مالک اور اس کے ساتھیوں کے مبینہ تشدد سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ مقتول محمد اکرم کے اہلخانہ نے الزام لگایا کہ محمد اکرم فیکٹری مسالک علی عرفان سے چمڑے کے لین دین پر جھگڑا تھا۔ فیکٹری مالک نے محمد […]

تھر میں آر او پلانٹ کے فلٹر شدہ پانی پر ٹینکر مافیا کا قبضہ

تھر میں آر او پلانٹ کے فلٹر شدہ پانی پر ٹینکر مافیا کا قبضہ

تھر پارکر…..تھرکی زمین اورتھری باشندوں کی پیاس بجھانے کے لئے آراوپلانٹ بھی کام نہ آیا۔پلانٹ کے تالاب پر ٹینکرمافیا کے راج نے صحرائی علاقوں کوپانی پہنچانے کا خواب سچ نہ ہونے دیا۔ تھرکی زمین ہمیشہ سے پیاسی رہی ہے۔ قدرت مہربان ہواوربارش آجائے توپیاسی زمین میں جان پڑجاتی ہے۔لیکن ابرکرم نہ برسے تو قحط سالی […]

فیصل آباد: رکن قومی اسمبلی حاجی اکرم انصاری کے گھر پر ڈکیتی

فیصل آباد: رکن قومی اسمبلی حاجی اکرم انصاری کے گھر پر ڈکیتی

فیصل آباد……فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں رکن قومی اسمبلی حاجی اکرم انصاری کے گھر پر ڈکیتی ہوئی ہے ، پولیس کے مطابق ڈاکو بڑی رقم اور زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔ حاجی اکرم انصاری کے مطابق تین مسلح ڈاکو ان کے گھر صبح ساڑھے سات بجے داخل ہوئے،اورا سلحہ کے زور پر […]

فیصل آباد: نامعلوم کار سوار خطرناک ملزم کو پولیس حراست سے چھڑوا کر فرار

فیصل آباد: نامعلوم کار سوار خطرناک ملزم کو پولیس حراست سے چھڑوا کر فرار

فرار ملزم ڈکیتی اور اغوا برائے تاوان کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس نے ناکہ بندی کر دی ہے۔ فیصل آباد: (یس اُردو) تھانہ جھنگ بازار کے انچارج انویسٹی گیشن امیر محمد کے مطابق پولیس پارٹی خطرناک ملزم نذیر عرف کالی کو دیگر ساتھیوں کی نشاندہی کیلئے لے کر جا […]