counter easy hit

سوات،چترال اور گردونواح میں زلزے کے جھٹکے

Swat, Chitral earthquake

Swat, Chitral earthquake

سوات ……چترال،مالاکنڈایجنسی ، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت2.5تھی۔
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ دو ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن میں 80 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔چترال، سوات اور دیگر علاقوں میں گزشتہ سال چھبیس اکتوبر کو آنیوالے زلزلے سے سیکڑوں لوگ لقمہ اجل بن گئے تھے۔ زلزلے نے ہزاروں مکانوں کو بھی ملبے کا ڈھیر بنا دیا تھا۔