counter easy hit

باچاخان یونیورسٹی ،چارسدہ غیرمعینہ مدت کیلئےبند

باچاخان یونیورسٹی چارسدہ غیرمعینہ مدت کیلئےبند

باچاخان یونیورسٹی چارسدہ غیرمعینہ مدت کیلئےبند

چارسدہ……چارسدہ کی باچاخان یونیورسٹی کو غیرمعینہ مدت کے لیےبند کردیا گیا ہے۔یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق موسمی حالات، مرمتی کام اور صفائی کے لیے یونیورسٹی کو بند کیا گیا ہے۔ یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کرنے کا فیصلہ وائس چانسلر کی زیر صدارت فیکلٹی ممبران کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں اساتذہ […]