ٹوبہ ٹیک سنگھ:ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت ،4 ماہ کا بچہ جاں بحق
ٹوبہ ٹیک سنگھ……ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث چار ماہ کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔ورثاء نے واقعے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔ نواحی علاقہ چک نمبر 301کے رہائشی محمد شاہد کا کہنا ہے کہ اس کے بیٹے کی […]








