counter easy hit

کوئٹہ: مارگٹ میں سرچ آپریشن،چار مشتبہ افراد گرفتار

QUETTA: Margot , arrested

QUETTA: Margot , arrested

کوئٹہ ……کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں سرچ آپریشن کے دوران چار مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔ایف سی ترجمان کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ اور ا س کے ا طر اف میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا اور علاقے سے چا ر مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
سرچ آپریشن گزشتہ روز مار گٹ میں ہونے والے بارودی سرنگ کے دھماکے کے بعد کیا گیا ہے، دھماکے میں چھ سیکیورٹی اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوا تھا۔