ضلع ہرنائی،نامعلوم افراد کاحملہ، محکمہ جنگلات کے 3 گارڈززخمی
ہرنائی…..بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں درخت کاٹنےسےمنع کرنے پرنامعلوم افراد کے حملے میں محکمہ جنگلات کے تین گارڈززخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ضلع ہرنائی کےعلزقے زندہ پیر توڑی منا میں چند افراد درخت کاٹ رہے تھے کہ جنگلات کے تحفظ پر مامور تین گارڈز نے انہیں اس سے منع کیا،تاہم درخت کاٹنے والے افراد […]








