counter easy hit

مقامی خبریں

خاتون کے پیٹ سے 4 ماہ بعد تولیہ برآمد، لواحقین کا ڈاکٹر کیخلاف احتجاج

خاتون کے پیٹ سے 4 ماہ بعد تولیہ برآمد، لواحقین کا ڈاکٹر کیخلاف احتجاج

ڈاکٹروں کا نیا کارنامہ سامنے آ گیا، 4 ماہ سے تڑپنے والی فیروزوالا کی خاتون کی بیماری معلوم ہو گئی۔ ڈاکٹر نے پیٹ کی سرجری کے دوران تولیہ اندر ہی چھوڑ دیا تھا۔ فیروز والا: (یس اُردو) ڈاکٹروں کی غفلت کا نیا کارنامہ سامنے آ گیا، سرجری کے بعد خاتون گزشتہ 4 ماہ سے تڑپ […]

کوئٹہ : پولیس کے چھاپے ، 3مدارس سیل، 5 افراد گرفتار

کوئٹہ : پولیس کے چھاپے ، 3مدارس سیل، 5 افراد گرفتار

کوئٹہ …..کوئٹہ کے علاقے سریاب میں پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مارکر 5 افراد کو گرفتار جبکہ 3 مدارس کو بھی سیل کردیاگیا ۔ ایس ایس پی آپریشنزکوئٹہ وحیدالرحمان خٹک کے مطابق پولیس نے سریاب کےمختلف علاقوں میں چھاپے مارے، جس کے نتیجے میں 5افراد کو گرفتار جبکہ 3مدارس کو سیل کردیا گیا ہے […]

باچا خان یونیورسٹی کھولنے یا بند رکھنے کا فیصلہ آج ہو گا

باچا خان یونیورسٹی کھولنے یا بند رکھنے کا فیصلہ آج ہو گا

چارسدہ ……..باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کو کھولنے یا بند رکھنے کا فیصلہ کرنے اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے یونیورسٹی انتظامیہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا ۔ باچا خان یونیورسٹی کے ترجمان سید خان خلیل نے جیو نیوز کو بتایا کہ وائس چانسلر فضل رحیم مروت نے ہنگامی اجلاس آج دن […]

فیصل آباد : ملزم کی رہائی کیلئے مظاہرین کا پولیس چوکی پر دھاوا

فیصل آباد : ملزم کی رہائی کیلئے مظاہرین کا پولیس چوکی پر دھاوا

فیصل آباد……فیصل آباد میں پولیس حراست سے ملزم کی رہائی کے لیے مظاہرین نے پولیس چوکی پر دھاوا بول دیا،پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج کیا ۔ فیصل آباد کے علاقے بھائی والا میں پولیس نے سلیمان نامی شخص کو لکی کمیٹی فراڈ کے الزامات پر حراست میں لے کر پولیس […]

ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار

ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار

گلگت……ملک کے بالائی علاقے سردی کی لپیٹ میں ہیں،،ہزارہ ڈویژن میں موسم ابر آلود ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔گلگت بلتستان سمیت بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے،ہزارہ ڈویژن میں بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا ہے۔تاہم موسم ابرآلود ہے،شہری سردی سے بچاؤ کے لیے گرم مشروبات کا […]

فیصل آباد میں تمام سرکاری اسکول دوبارہ کھل گئے

فیصل آباد میں تمام سرکاری اسکول دوبارہ کھل گئے

فیصل آباد ……..فیصل آباد میں بھی آج تمام سرکاری اسکول اور بیشتر نجی اسکول چھ روز کی چھٹیوں کے بعد دوبارہ کھل گئے ہیں ، تاہم بڑے نجی تعلیمی ادارے آج بھی بند رکھے گئے ہیں ۔ حکومتی اعلان کے مطابق فیصل آباد میں بھی تمام سرکاری اسکول آج کھول دئیے گئے ہیں ۔ پرائیویٹ […]

حافظ آباد پولیس کا انوکھا کارنامہ ، احتجاج کی کوریج کرنیوالے 25 صحافیوں کیخلاف مقدمہ

حافظ آباد پولیس کا انوکھا کارنامہ ، احتجاج کی کوریج کرنیوالے 25 صحافیوں کیخلاف مقدمہ

صحافی پولیس مقابلے میں مرنے والے لواحقین کے احتجاج کی کوریج کر رہے تھے ، پولیس نے کیمرے چھین لئے ، گالی گلوچ کی حافظ آباد (یس اُردو) حافظ آباد پولیس نے مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک نوجوان کے ورثاء کے احتجاج کی کوریج کرنے پر 25 صحافیوں کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج […]

ملک کے بالائی علاقے برفباری کے بعد سرد ہواؤں کی لپیٹ میں

ملک کے بالائی علاقے برفباری کے بعد سرد ہواؤں کی لپیٹ میں

اسلام آباد…. ملک کے بالائی علاقے برفباری کے بعد سرد ہواؤں کی لپیٹ میں ہیں ۔ادھر محکمہ موسمیات نے 24گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان اور کشمیر میں موسم ابر آلود اور کبھی بارش اور کبھی برف باری کی پیشن گوئی کی ہے ۔ ملک کے بیشتر حصوں میں برف بار ی اور بارش کے بعد […]

کھیوڑہ میں قدرتی نمک کی کان میں سیاحتی میلہ سج گیا

کھیوڑہ میں قدرتی نمک کی کان میں سیاحتی میلہ سج گیا

کھیوڑہ…….کھیوڑہ میں قدرتی نمک کی کان میں 3روزہ میلہ سجا ہے ۔کہیں نمک کی سلوں سے ٹپ ٹپ گرتے پانی کے قطرے تو کہیں رنگ ونور کاطوفان سیاحوں کامنتظر ہے ۔ سرخ ، سفید اور گلابی رنگ کانمک، فیصل مسجد ، مینار پاکستان اور چاغی پہاڑ کےماڈل ، نمک پانی کے تالاب یہ سب کچھ […]

کوئٹہ:ہزارگنجی میں سیکیورٹی فورسزپر حملہ، 3شدت پسند ہلاک

کوئٹہ:ہزارگنجی میں سیکیورٹی فورسزپر حملہ، 3شدت پسند ہلاک

کوئٹہ ……کوئٹہ میں ہزار گنجی کے مقام پر سیکیورٹی فورسز پر مسلح شدت پسندوں نے حملہ کردیا ،مقابلے میں 3 شدت پسند ہلاک جبکہ ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فوسز کا قافلہ کارروائی کے لیے جارہا تھا،جب ہزار گنجی کے مقام پر گھات میں بیٹھے شدت پسندوں نے انھیں نشانہ […]

کھیوڑہ میں منعقد ہ ہونے والافرسٹ انٹرنیشنل راک سالٹ فیسٹیول بُر ی طرح ناکام

کھیوڑہ میں منعقد ہ ہونے والافرسٹ انٹرنیشنل راک سالٹ فیسٹیول بُر ی طرح ناکام

کھیوڑہ (نمائندہ خصوصی ،راشدخان) کھیوڑہ میں منعقد ہ ہونے والافرسٹ انٹرنیشنل راک سالٹ فیسٹیول بُر ی طرح ناکام، کھیوڑہ کی عوام کے لیے منعقدہ فیسٹیول میں کھیوڑہ کی عوام کی شرکت ممنوع۔سالٹ مائن کے مائنرز بھی شرکت سے محروم، مقامی و ضلعی حکومت اور اُن کے من پسند افراد ہی فیسٹیول میں شرکت کے اہل […]

پی ٹی آئی رہنما پر لڑکی سے زیادتی کا مقدمہ درج

پی ٹی آئی رہنما پر لڑکی سے زیادتی کا مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما نے شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کر دیئے۔ فیصل آباد: (یس اُردو) پولیس رپورٹ کے مطابق جھنگ روڈ لیاقت روڈ کی رہائشی لڑکی کی طرف […]

دولت پور کے قریب گیس کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج

دولت پور کے قریب گیس کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج

نواب شاہ …..نواب شاہ میں دولت پور کے قریب گیس کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف خواتین اور بچوں نے دھرنا دے کر نیشنل ہائی وے بلاک کردیا ۔ موسم سرما کی آمد کے ساتھ گیس کی لوڈ شیڈنگ اور گیس کے انتہائی کم پریشر نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ دولت پور […]

مستونگ : سیکیورٹی فورسز پر حملہ ،جوابی فائرنگ میں 2دہشتگرد ہلاک

مستونگ : سیکیورٹی فورسز پر حملہ ،جوابی فائرنگ میں 2دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ ……مستونگ کے علاقے کانک میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر مسلح حملہ آوروں نے فائرنگ کردی ، فورسز کی جوابی فائرنگ سے 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا قافلہ کوئٹہ سے کارروائی کے لیے درین گڑھ جا رہا تھا کہ کانک کے مقام پر گھات لگائے دہشت گردوں نے […]

چارسدہ : باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

چارسدہ : باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

چارسدہ ……چارسدہ کی باچاخان یونیورسٹی پر حملے کی سی سی ٹی وڈیو منظرعام پر آگئی،ویڈیو کے مطابق قمیص شلوار میں ملبوس 4 حملہ آور یونیورسٹی میں داخل ہوئے،جن کے ہاتھوں میں کلاشنکوفیں تھیں۔ چارسدہ کی باچاخان یونیورسٹی پر حملہ کی سی سی ٹی ویڈیو،ویڈیومیں حملہ آوراوریونیورسٹی کے اسٹاف اورطلبہ کو دکھایا گیا ہے،20جنوری کوچارسدہ کی […]

کوہاٹ : مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،27افراد گرفتار

کوہاٹ : مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،27افراد گرفتار

کوہاٹ ……سیکیورٹی فورسز نے کوہاٹ کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 27 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ سیکیورٹی فورسز ذرائع کے مطابق نواحی علاقے جرما ، سور، گل اور کوہاٹ یونیورسٹی کے اطراف میں سر چ آ پریشن کیا گیا ، جس میں 2 افغان مہاجرین سمیت 27 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا […]

ژوب کینٹ کے داخلی دروازے پر خودکش حملہ، 6 اہلکار زخمی

ژوب کینٹ کے داخلی دروازے پر خودکش حملہ، 6 اہلکار زخمی

ژوب …….بلوچستان کے ضلع ژوب کینٹ کے داخلی دروازے پرخودکش حملہ میں 6 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق ژوب میں دھماکا کینٹ کےداخلی دروازے پر ہوا، جہاں خودکش حملہ آور نے ژوب کینٹ میں داخل ہونے کی کوشش کی ۔تاہم سیکیورٹی اہلکاروں کےروکنے پر حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، […]

سنجاوی سےاغواء کئے گئےچھ میں سے چار مغوی رہا

سنجاوی سےاغواء کئے گئےچھ میں سے چار مغوی رہا

کوئٹہ…….گذشتہ رات سنجاوی سےاغواء کئے گئے چھ میں سے چار مغویوں کو اغواء کاروں نےقلعہ سیف اللہ میں چھوڑ دیا۔ مسلح افراد نے ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت حبیب اللہ سمیت چھ افراد کو زیارت کےعلاقے سنجاوی سے اغواء کرلیاتھا،اور نامعلوم مقام کی جانب لے گئے تھے،اغواء کے بعد ان کی تلاش شروع کی گئی۔ دوسری جانب […]

کوئٹہ :فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ :فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ……کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں پر حملوں کا سلسلہ رک نہیں سکا، آج بھی فائرنگ کے ایک واقعے میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ نئےسال کے پہلے ماہ کے پہلے 28دنوں میں اب تک پولیس کے 22 اہلکاروں سمیت سکیورٹی فورسز کے29 اہلکار جان کی بازی ہارچکے ہیں۔نئے سال کی آمد کےساتھ […]

اوکاڑہ میں بھارتی جھنڈا لہرانے والا جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں

اوکاڑہ میں بھارتی جھنڈا لہرانے والا جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں

اوکاڑہ……بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے پرستار، اوکاڑہ کے رہائشی عمر دراز کو اپنے گھر کی چھت پر بھارتی پرچم لہرانے پر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ اوکاڑہ پولیس کے مطابق نواحی قصبے کے رہائشی عمردراز نے اپنے مکان کی چھت پر بھارتی جھنڈا لگا رکھا تھا۔ اسے گرفتار کر کے جھنڈا قبضے میں […]

فرانس کے صحافیوں نے اٹلی کے سینئر صحافی محمد احسان قریشی کو کھاریاں کے ملک محمد حنیف کی طرف سے پولیس گردی پر تشویش کا اظہار

فرانس کے صحافیوں نے اٹلی کے سینئر صحافی محمد احسان قریشی کو کھاریاں کے ملک محمد حنیف کی طرف سے پولیس گردی پر تشویش کا اظہار

پیرس ۔ فرانس کے صحافیوں نے اٹلی کے سینئر صحافی محمد احسان قریشی کو سرائے عالمگیر کے ملک محمد حنیف کی طرف سے پولیس گردی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اغظم میاں نواز شریف وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے علاوہ رکن قومی اسمبلی عابد رضا کی توجہ اس طرف دیلاتے ہوئے مطالبہ […]

جہلم :ڈومیلی موڑ پر خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

جہلم :ڈومیلی موڑ پر خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

مشکوک شخص کو پولیس نے تلاشی کیلئے ناکے پر روکا تو اس نے دھماکہ کر دیا ، پولیس اہلکار زخمی جہلم (یس اُردو) جہلم میں خودکش دھماکے میں پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے ڈومیلی موڑ پر ایک مشکوک شخص کو ناکے پر روکا ، […]