سرگودھا: کچی شراب بنانے والے 3 بھائی گرفتار
سرگودھا….سرگودھا میں پولیس نے گھر میں چھاپا مار کر کچی شراب بنانے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا،تینوں ملزمان آپس میں بھائی ہیں۔ پولیس کے مطابق بلاک نمبر 24 میں خفیہ اطلاع پر گھر میں چھاپا مارا گیا،تینوں بھائی گھر میں کچی شراب بناکر مختلف شہروں میں فروخت کرتے تھے۔تینوں ملزمان کو گرفتار کر کے […]








