By Yesurdu on January 12, 2016 پاکستان میں ایک دن ،میں کتنے گدھے ذبح ہوئے؟ مقامی خبریں

قومی اسمبلی میں اس بات کا انکشاف کیا گیا کہ گزشتہ تین سالوں میں 2 لاکھ گدھے اور 7 ہزار گھوڑوں کی کھالیں برآمد کی گئیں لاہور (یس اُردوڈیسک) کچھ روز قبل قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران اس بات کا انکشاف کیا گیا کہ گزشتہ تین سالوں میں 2 لاکھ گدھے اور 7 […]
By Yesurdu on January 12, 2016 سانگلہ ہل کے ہونٹ, سینے والے کاجھوٹ پکڑا گیا مقامی خبریں

ہل…..سانگلہ ہل کے سیئے ہونٹوں والے پراپرٹی ڈیلرعلی عادل کاجھوٹ پکڑا گیا ،جھوٹ اور سچ کو سامنے لانے والے پیمانےنے سارے ڈرامے کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ سانگلہ ہل کے پراپرٹی ڈیلر علی عادل کے تانبے کے تار سے سلے ہونٹوں ،چہرے پر زخم اور جمے خون نےکئی گھنٹوں تک پولیس کو تگنی کا ناچ نچائے […]
By Yesurdu on January 12, 2016 بہاولپور:قتل کے دو, مجرموں کو پھانسی دیدی گئی مقامی خبریں

بہاول پور…….بہاول پوراور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے جیلوں میں قتل کے مجرموں کو پھانسی دیدی گئی۔جیل حکام کے مطابق نیوسینڑل جیل بہاول پور میں قتل کے مجرم کو صبح سویرے تختہ دار پر لٹکادیاگیا۔ مجرم رشید احمد 2004ء میں زمین کےتنازعے پرشفیع محمد کو قتل کیاتھا۔اُدھرٹوبہ ٹیک سنگھ کی ڈسٹرکٹ جیل میں بھی سزائے موت […]
By Yesurdu on January 12, 2016 شادی پرنوجوان کی, ناک کاٹ دی گئی مقامی خبریں

رحیم یارخان…….رحیم یارخان میں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کی لڑکی کے بھائی نے ساتھیوں کی مدد سے ناک کاٹ دی ۔ پولیس نے تین افراد کو حراست میں لے لیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ظاہرپیرکےقریب موضع لاڑاں میں پیش آیا ۔ غیرت کے نام پر محمداجمل نامی شخص نےاپنے 5 ساتھیوں […]
By Yesurdu on January 11, 2016 لورالائی میں ٹریفک حادثہ ،دو افراد جاں بحق مقامی خبریں

لورالائی ……..بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لورالائی کے علاقے ٹرنک روڈ واپڈا کالونی کے قریب دو را ہ گیر گزر ر ہے تھے کہ اچانک ایک تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر دو افر ا د شدید زخمی ہوگئےجن میں سے […]
By Yesurdu on January 11, 2016 :مقامی فیکٹری سے 8 ہزار, کلو گرام منشیات برآمد مقامی خبریں

قلعہ عبداللہ…..بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں سیکیورٹی فورسز نے مقامی فیکٹری پر چھاپہ مار کر آٹھ ہزار کلو گرام منشیات برآمد کر لی جبکہ آٹھ ملزمان کو حراست میں لے لیا ۔سیکیورٹی فورسز کے مطابق قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان دھانگ میں منشیات بنانے کی اطلاع پرسیکیورٹی فورسز نے مقامی فیکٹری پر چھاپہ مارا […]
By Yesurdu on January 11, 2016 دہشتگرد گرفتار, سوات سے ایک مقامی خبریں

سوات…..اسپیشل پولیس یونٹ مالاکنڈ ریجن نے سوات سے ایک دہشتگرد کو گرفتارکرلیا۔ دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث رہا ہے۔ اسپیشل پولیس یونٹ مالاکنڈریجن کے مطابق کاراوئی سوات میں برشورچپریال کے علاقہ میں کی گئی جس دوران محمد انور نامی دہشتگرد کو گرفتارکیاگیا۔ دہشتگرد سال 2009 میں مالاکنڈ ریجن میں سیکیورٹی فورسز پر […]
By Yesurdu on January 11, 2016 مظفرگڑھ میں مبینہ پولیس مقابلہ، دہشت گرد ہلاک مقامی خبریں

کوٹ ادو……کوٹ ادو میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا ،پولیس کیمطابق ہلاک ہونے والا ملزم بنک ڈکیتیوں اور دیگر وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا ۔مظفرگڑھ کی تحصیل کو ٹ ادو کے علاقے دائرہ دین پناہ میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک موٹر سائیکل کو روکنے کی کوشش […]
By Yesurdu on January 10, 2016 منتخب ارکان جمعرات، کو حلف اٹھائیں گے: الیکشن کمیشن مقامی خبریں

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں منتخب ارکان جمعرات کو حلف اٹھائیں گے۔ اسلام آباد: ( یس اپردو) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں منتخب ارکان جمعرات کو حلف اٹھائیں گے، حلف برداری کے بعد الیکشن […]
By Yesurdu on January 10, 2016 بلوچستان میں ،نئی پولیو مہم مقامی خبریں

کوئٹہ۔۔۔۔ بلوچستان کے30اضلاع میںپولیو مہم کا آغاز پیر سے ہو رہا ہے۔ مہم کے دوران24لاکھ72ہزار6سو 16پاکستانی اور 55ہزار افغان پناہ گزینوں کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ۔مہم کے دوران پولیو کے قطرے پلانے پر مامور رضاکارگھر گھر جاکر اپنے فرائض انجام دیں گے ۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان کے کوآرڈی نیٹر […]
By Yesurdu on January 10, 2016 اے ٹی ایم مشین توڑ, کر 15 لاکھ روپے لے اُڑا مقامی خبریں

جامشورو میں ماہر ڈاکو بینک کی اے ٹی ایم مشین سے 15 لاکھ روپے لے اُڑا۔ منہ پر کپڑا ہاتھ میں ہتھوڑا، اے ٹی ایم مشین کو پھوڑا اور پھر رقم لے کر فرار ہو گیا۔جامشورو: (یس اُردو) رواں ماہ 3 جنوری کو جامشورو کی سندھ یونیورسٹی ایمپلائز سوسائٹی میں واقع نجی بینک کی آٹومیٹیڈ […]
By Yesurdu on January 10, 2016 شیر علی پاگل ہیں،رانا ثناء اللہ مقامی خبریں

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے چودھری شیر علی کو پاگل قرار دے دیا ہے۔ فیصل آباد میں میڈیا کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آصف زرداری تند و تیز بیانات دینا بند کر دیں تو صورتحال بہتر انداز میں منیج ہو جائے گی۔فیصل آباد: (یس اُردو) پنجاب کے وزیر […]
By Yesurdu on January 10, 2016 قلعہ سیف اللہ : ایف، سی کی کارروائی مقامی خبریں

قلعہ سیف اللہ……..بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں ایف سی نےکارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان ایف سی کے مطابق کاروائی قلعہ سیف اللہ کے علاقے چین جان میں کی گئی ، اس دوران کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا، گرفتار شخص سے […]
By Yesurdu on January 10, 2016 ایک شخص کا سابقہ بیوی پر, مبینہ تشدد مقامی خبریں

سرگودھا ……سرگودھا میں ایک شخص نے سابقہ بیوی پر تشدد کرکے اس کا چہرہ بگاڑ دیا اورساتھیو ں کے ساتھ مل کر خاتون کو نیم مردہ حالت میں کھیتوں میں پھینک کرفرار ہو گیا۔ سابق شوہر متاثرہ خاتون کو طلاق دینے کے باوجود ساتھ رہنے پر مجبور کررہا تھا۔عورتوں پر تشدد اور ظلم اس معاشرے […]
By Yesurdu on January 10, 2016 مال گاڑی کے 5 ڈبے, پٹری سے اتر گئے مقامی خبریں

گھوٹکی …….گھوٹکی کے قریب ریلوے اسٹیشن پر مال بردار ٹرین کے ڈبے ٹریک سے اترگئے۔ حادثے کے بعد ٹریک پر ریلوے ٹریفک معطل ہے۔واقعہ گھوٹکی میں ڈہرکی ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا جہاں لاہور سے کراچی جانیوالی مال بردار ٹرین کے 5ڈبے ٹریک سے اترگئے۔ ڈبے ٹریک سے اترنے کے باعث ریلوے ٹریفک معطل […]
By Yesurdu on January 10, 2016 دستی بم حملہ, سریاب میں دکان پر مقامی خبریں

کوئٹہ ……. کوئٹہ کے علاقے سریاب میں دکان پر دستی بم کے حملے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بم حملہ سریاب کے علاقے منیر مینگل روڈ پر واقع دکان پر کیا گیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم پھینکا اور فرار ہوگئے۔دھماکے کے نتیجے میں دکان میں موجود موتی […]
By Yesurdu on January 9, 2016 چودھری شیر علی نے ،رانا ثناء اللہ کو قانون شکن مقامی خبریں

چوہدری شیر علی نے وزیر قانون پنجاب پر ایک بار پھر قتل کا الزام لگا دیا ۔ کہتے ہیں رانا ثناء اللہ پہلے بیس افراد کے قاتل تھے اب اکیس افراد کے قاتل ہیں جس پر رانا ثنا اللہ کہتے ہیں چودھری شیر علی کا ذہنی توازن بگڑ گیا ہے مزید علاج کی ضرورت ہے۔فیصل […]
By Yesurdu on January 9, 2016 چوہدری نثار وائسرائے لگتے ہیں، مولا بخش چانڈیو مقامی خبریں

حیدر آباد…..مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ چوہدری نثار وائسرائے لگتے ہیں ، قومی اسمبلی میں بھی ممبران کو ایسے ڈکٹیٹ کرتے ہیں جیسے ہیڈ ماسٹر ہوں۔احتساب کے نام پر انتقام ہوگا تو احتساب اپنے معنی کھو بیٹھے گا۔حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ پیپلز […]
By Yesurdu on January 9, 2016 میں عسکری مشقوں کا جائزہ, کور کمانڈر لاہورکا چونیاں مقامی خبریں

چونیاں …..کور کمانڈر لاہور لیفٹنٹ جنرل صادق علی کا کہنا ہےکہ پیشہ وارانہ اوصاف اور عسکری مہارت کی حامل افواج ہی قومی سلامتی کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے انجام دے سکتی ہے، یہ بات انہوں نے چونیاں میں عسکری مشقوں کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے […]
By Yesurdu on January 9, 2016 تھر :سیکڑوں مویشی, جان لیوا وائرس کا شکار ہو گئے مقامی خبریں

تھر پارکر…..صحرائے تھر میں مویشیوں میں بھی بیماری پھیل گئی، مختلف دیہات میں درجنوں مویشی بیماریوں میں مبتلا ہو کرہلاک ہو گئے ۔ سیکڑوں مویشی جان لیوا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں ۔تھر کے صحرا میں خشک سالی سے مور اور بچوں کے بعد اب جان لیوا بیماریاں مویشیوں میں بھی پھوٹ پڑی ہیں۔ […]
By Yesurdu on January 9, 2016 2 اہلکاروں کے قتل کے, بعد سرچ آپریشن مقامی خبریں

کوئٹہ ……کوئٹہ میں گزشتہ روز 2 پولیس اہلکاروں کے قتل کے بعد ایف سی اورپولیس کا سرچ آپریشن کیا ،اس دوران 25سےزائدمشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کوئٹہ میں ایف سی اور پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا، آپریشن کےدوران 25 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس […]
By Yesurdu on January 9, 2016 سلائیڈنگ, شاہراہ قراقرم :لینڈ مقامی خبریں

گلگت بلتستان……شاہراہ قراقرم جگلوٹ کے مقام پر لینڈ سلائیڈینگ کے باعث ٹریفک کیلئے بند ہوگئی، گلگت بلتستان کا ملک بھر سے زمینی اور فضائی رابطہ3 روز سے منقطع ہے اور بحالی کا کام اب تک شروع نہیں کیا جاسکا۔گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع سے اسلام آباد جانے والے اور اسلام آباد سے گلگت بلتستان آنے […]