کوئٹہ: مارگٹ میں سرچ آپریشن،چار مشتبہ افراد گرفتار
کوئٹہ ……کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں سرچ آپریشن کے دوران چار مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔ایف سی ترجمان کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ اور ا س کے ا طر اف میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا اور علاقے سے چا ر مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ […]








