counter easy hit

کراچی

خام مال کے کنٹینرز روکنے سے برآمدات شدید متاثر

خام مال کے کنٹینرز روکنے سے برآمدات شدید متاثر

فیڈرل چیمبر آف کامرس کی جانب سے وزیر داخلہ سے مسئلے کے فوری حل کیلئے درخواست دائر کر دی گئی کراچی : اسلام آباد سے خام مال کے کنٹینرز روکے جانے سے برآمدات متاثر ہو رہی ہے ، فیڈرل چیمبر آف کامرس نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے درخواست کی ہے مسئلہ کو […]

عرفان کھوسٹ اشتہاری اداروں کی پہلی ترجیح بن گئے

عرفان کھوسٹ اشتہاری اداروں کی پہلی ترجیح بن گئے

ملک کے حالات بہتر ہونے کی وجہ سے شوبز انڈسٹری میں بھی کام بڑھ رہا ہے ، ہر اداکار خوش ہے :سینئر آرٹسٹ کی گفتگو کراچی: اشتہاری اداروں کی فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کے سینئر اداکار عرفان کھوسٹ میں دلچسپی بڑھ گئی ۔ وہ گزشتہ روز لاہور سے ایک اشتہار کی عکسبندی کیلئے […]

فلم ”جانان” کی کامیابی سے نیا حوصلہ ملا : حریم فاروق

فلم ”جانان” کی کامیابی سے نیا حوصلہ ملا : حریم فاروق

بطور پروڈیوسر فلم کی کامیابی نے حوصلہ دیا ، ملکی فلموں کو آگے بڑھانے میں فنکار اہم کردار ادا کرسکتے ہیں:اداکارہ کی گفتگو کراچی : اداکارہ حریم فاروق نے کہا کہ ملکی فلموں کو آگے بڑھانے میں فنکار اہم کردار ادا کرسکتے ہیں ، نئی فلموں کی تشہیری مہم کا سلسلہ عمدہ ہے ۔فلم جانان […]

کراچی: پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائی، 14 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی: پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائی، 14 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کے دوران 14 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی:  کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاون میں پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کی۔ علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی گئی۔ تلاشی […]

منزل تک پہنچنے کے لئے پی ٹی آئی قیادت کو خود نکلنا ہوگا: طاہر القادری

منزل تک پہنچنے کے لئے پی ٹی آئی قیادت کو خود نکلنا ہوگا: طاہر القادری

ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ عوامی تحریک حکومت مخالف تحریک میں عمران خان کے ساتھ ہے، تاہم منزل تک پہنچنے کے لئے پی ٹی آئی قیادت کو خود باہر نکلنا ہوگا۔ کراچی:  پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے دنیا نیوز کے پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ میں گفتگو کرتے […]

متحدہ پاکستان کے انٹرا پارٹی انتخابات، فاروق ستار کنوینر اور سربراہ منتخب

متحدہ پاکستان کے انٹرا پارٹی انتخابات، فاروق ستار کنوینر اور سربراہ منتخب

ڈاکٹر فاروق ستار ایم کیو ایم پاکستان کے قائد اور کنوینر منتخب ہو گئے۔ عامر خان سینئر ڈپٹی کنوینر جبکہ 35 رکنی رابطہ کمیٹی کا بھی انتخاب عمل میں آ گیا۔ کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج آ گئے۔ ڈاکٹر فاروق ستار کو کارکنوں نے پارٹی کا سربراہ اور کنوینر […]

شعیب ملک نے آسٹریلیا کیخلاف سیریزکی تیاریاں شروع کردیں

شعیب ملک نے آسٹریلیا کیخلاف سیریزکی تیاریاں شروع کردیں

آسٹریلین ماحول کے مطابق خود کو ڈھالنے کیلئے بائونسی اور تیز پچوں پر پریکٹس کا آغاز کر دیا ہے :سابق کپتان قومی ٹیم کراچی: شعیب ملک نے کہا ہے کہ میں نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے تیاریاں شروع کر دی ہیں ۔ انہوں نے کہا جب بھی آسٹریلیا کیخلاف سیریز ہوتی ہے میں […]

پاکستان کو و یمنز ورلڈ کپ میں جگہ بنانے کیلئے سخت چیلنج کا سامنا

پاکستان کو و یمنز ورلڈ کپ میں جگہ بنانے کیلئے سخت چیلنج کا سامنا

پاکستان عالمی رینکنگ میں ساتویں نمبر پر ہے ، بہتر رینکنگ والی پانچ ٹیموں میں جگہ بنانے کیلئے گرین شرٹس کو سخت محنت کرنا ہوگی کراچی :قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے سخت چیلنج کا سامنا ہے ۔ واضح رہے کہ ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز […]

صرف ون ڈے ہی نہیں ٹیسٹ سکواڈ کا بھی حصہ بننا چاہتا ہوں :شرجیل خان

صرف ون ڈے ہی نہیں ٹیسٹ سکواڈ کا بھی حصہ بننا چاہتا ہوں :شرجیل خان

دورہ نیوزی لینڈ میں موقع ملا تو طویل دورانیئے کی کرکٹ میں سلیکشن کمیٹی کو مایوس نہیں کروں گا: اوپننگ بیٹسمین کراچی: قومی اوپنر شرجیل خان نے ٹیسٹ کرکٹ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ وہ اپنے ملک کیلئے ٹیسٹ […]

کامیڈین تنویر خان کینسر کے مرض میں مبتلا ، ہسپتال داخل

کامیڈین تنویر خان کینسر کے مرض میں مبتلا ، ہسپتال داخل

اداکار کاشف خان سینئر اداکار کی دیکھ بھال میں مصروف ، علاج کیلئے وزیر اعلیٰ سے مالی امداد کی اپیل کراچی : تھیٹر ، فلم اور ٹی وی کے مقبول ترین سینئر کامیڈین تنویر خان کینسر کے موذی مرض میں مبتلاہوگئے ۔ وہ مقامی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں جہاں اداکار کاشف خان ان کی دیکھ […]

متحدہ کے کنوینر، ڈپٹی کنوینر اور سی ای سی ارکان کا انتخاب آج ہو گا

متحدہ کے کنوینر، ڈپٹی کنوینر اور سی ای سی ارکان کا انتخاب آج ہو گا

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے پارٹی قیادت کے انتخاب کے لئے انٹرا پارٹی انتخابات کا اعلان کر دیا، انتخابات پیر کے روز ہونگے۔ کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے پارٹی قیادت کے انتخاب کے لئے انٹرا پارٹی انتخابات کا اعلان کیا ہے۔ انتخابات پیر کے روز ایم کیو ایم کے پی آئی بی کالونی میں […]

کراچی: سی ٹی ڈی اور رینجرز کی کارروائی، 4 مشتبہ افراد گرفتار، 1 دہشت گرد ہلاک

کراچی: سی ٹی ڈی اور رینجرز کی کارروائی، 4 مشتبہ افراد گرفتار، 1 دہشت گرد ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا جبکہ 4 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی: کراچی کے علاقے باغ کورنگی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں ایک دہشت گرد مارا گیا ۔ ذرائع […]

یس اردو نیوز کا اعزاز، آصفہ بھٹو زرداری کا ’یس اردو نیوز‘ کی خبر پر پسندیدگی کا اظہار

یس اردو نیوز کا اعزاز، آصفہ بھٹو زرداری کا ’یس اردو نیوز‘ کی خبر پر پسندیدگی کا اظہار

اسلام آباد(ایس ایم حسنیں)  یس اردو نیوز کا بہترین رپورٹنگ کا اعزاز، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردای کی ہمشیرہ اور محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی دختر جناب آصفہ بھٹو زرداری کا ’یس اردو نیوز‘ کی خبر پر پسندیدگی کا اظہار۔ محترمہ آصفہ بھٹو زرداری نے ٹوئٹر کے ذریعے اس امر کا […]

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن، 50 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن، 50 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی کے ضلع سینٹرل میں پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 50 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی:  کراچی کے ضلع سینٹرل میں گزشتہ روز دہشتگردی کی واردات کے بعد پولیس حرکت میں آ گئی۔ موسی کالونی، مجاہد کالونی اور خاموش کالونی میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ کارروائی کے […]

بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ اس بار پاکستان میں دیوالی منائینگی

بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ اس بار پاکستان میں دیوالی منائینگی

بالی ووڈ سٹار کی میزبان اور دیگر شخصیات پاکستان میں ان کی مصروفیات کو سب سے خفیہ رکھنا چاہتی ہیں کراچی :بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ اس بار پاکستان میں دیوالی منائیگی ۔ ذرائع نے انکشاف کیا کہ اس کیلئے ان کے میزبان کے علاوہ معروف فیشن ڈیزائنر اور دیگر پاکستانی اقلیتی نامور شخصیات خصوصی انتظامات […]

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں مجلس پر فائرنگ، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں مجلس پر فائرنگ، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق

 کراچی: ناظم آباد میں نامعلوم مسلح ملزمان نے گھر کے اندر ہونے والی مجلس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 4 میں نامعلوم مسلح ملزمان نے ایک گھر پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں […]

عوام کے دلوں اور سنیما گھروں میں فلم ’’مالک‘‘ کا راج

عوام کے دلوں اور سنیما گھروں میں فلم ’’مالک‘‘ کا راج

کراچی: ڈراما سیریل ’’دھواں‘‘ سے شہرت پانے والے عاشر عظیم کی فلم ’’مالک‘‘ نے پاکستانی فلم شائقین کے دل جیت لیے ہیں۔ فلم مالک کی کہانی پاک فوج کے ایک ایسے سابق افسر کے گرد گھومتی ہے جو ملک میں جاری بدعنوانی اور جاگیردارانہ نظام کے خلاف علمِ بغاوت بلند کرتا ہے اور اپنے کچھ دوستوں […]

مستقبل کی تیاریاں،پاکستان اور ترکی کی افواج نے بڑا قدم اُٹھالیا

مستقبل کی تیاریاں،پاکستان اور ترکی کی افواج نے بڑا قدم اُٹھالیا

کراچی(این این آئی)پاکستان نیوی فلیٹ یونٹس اور کراچی کے دورے پر آئے ہوئے ترک بحریہ کے جہاز ٹی سی جی بایو کاڈا کے درمیان بحیرہ عرب میں فوجی مشقیں دوسرے دن بھی جاری رہیں۔تفصیلات کے مطابق پاک نیوی اور ترک بحریہ کے درمیان فوجی مشقوں کا مقصد باہمی اشتراک بڑھانا اور علاقائی بحری سیکیورٹی کے […]

حمزہ علی عباسی کا دھرنے میں شرکت کے لیے کیرئیرتک قربان کرنے کا اعلان

حمزہ علی عباسی کا دھرنے میں شرکت کے لیے کیرئیرتک قربان کرنے کا اعلان

کراچی: پاکستان کے صف اول کے اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ  2 نومبرکے دھرنے میں ضرور شرکت کروں گا چاہے میرا کیریئر ہی کیوں نہ ختم ہوجائے۔ پاکستان تحریک انصاف کے 2 نومبر کو دھرنے کے اعلان نے ملکی سیاست میں ہلچل مچارکھی ہے جس سے شوبز کی شخصیات بھی  متاثر نظر آرہی ہے جب […]

آفریدی پاک افغان تعلقات میں کرکٹ کے ذریعے بہتری لانے کے خواہشمند

آفریدی پاک افغان تعلقات میں کرکٹ کے ذریعے بہتری لانے کے خواہشمند

کراچی: اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کرکٹ کے ذریعے پاکستان اور افغانستان کو قریب لانے کے خواہشمند ہیں، ان کے مطابق دونوں ممالک میں کھیل کے شیدائیوں کی بڑی تعداد موجود ہے، یہ میری خواہش ہے کہ کرکٹ کے ذریعے دونوں ہمسایہ ملکوں کے درمیان تعلقات میں ایک خوشگوار تبدیلی لاؤں۔ امریکی ریڈیو سے گفتگو […]

ڈاکٹرعاصم کی میڈیکل رپورٹ احتساب عدالت میں جمع

ڈاکٹرعاصم کی میڈیکل رپورٹ احتساب عدالت میں جمع

سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کے میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کراچی کی احتساب عدالت میں جمع کرادی گئی،جس کے مطابق کمردرد کے باعث ڈاکٹر عاصم کے لئے چلنا پھرنا ناممکن ہوتا جارہا ہے۔ ڈاکٹر عاصم کے 9 رکنی میڈیکل بورڈ نے ان کی صحت سے متعلق رپورٹ کراچی کی احتساب عدالت میں جمع کرائی ۔ […]

صحیح آبادی ظاہر کی جائے تو متحدہ کی 80 نشستیں ہو جائیں گی: فاروق ستار

صحیح آبادی ظاہر کی جائے تو متحدہ کی 80 نشستیں ہو جائیں گی: فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ سوچنا شروع کر دیا ہے، جب سب کا صوبہ ہے تو مہاجروں کا کیوں نہیں، فیصلہ کر لیا تو صوبہ بھی بنا لیں گے۔ کراچی:  متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے شہریوں اور کارکنوں سے رابطے تیز کر دیئے ہیں۔ کراچی کے علاقے لیاقت […]