counter easy hit

کراچی

کراچی: پرانا گولیمار میں حساس اداروں کا آپریشن، 2 ملزمان گرفتار

کراچی: پرانا گولیمار میں حساس اداروں کا آپریشن، 2 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے پاک کالونی پرانا گولیمار میں حساس اداروں نے آپریشن کر کے گینگ وار کے ساجد اور ماجد گروپ سے تعلق رکھنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 2 ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں […]

کراچی سے پورٹ قاسم فیری سروس چلائی جائیگی، پی این ایس سی

کراچی سے پورٹ قاسم فیری سروس چلائی جائیگی، پی این ایس سی

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے چیئرمین عارف  الٰہی نے کہا ہے کہ کراچی سے پورٹ قاسم جانے والے افراد کی سہولت کیلئے مرینہ کلب ڈیفنس سے پورٹ قاسم تک  فیری سروس چلائی جائے گی، کراچی سے پسنی، گوادر اور چاہ بہار تک چلنے والی فیری سروسز کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ حکومت نے 2030ء […]

شراب پر پابندی ،حکومت کا جذباتی فیصلہ نہیں ، جسٹس سجاد علی شاہ

شراب پر پابندی ،حکومت کا جذباتی فیصلہ نہیں ، جسٹس سجاد علی شاہ

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا ہے کہ شراب پر پابندی لگاکر حکومت نے کوئی جذباتی فیصلہ نہیں کیا۔ ہمارا آئین اور قانون صرف غیر مسلموں کو ان کے مذہبی تہواروں میں شراب پینے کی اجازت دیتا ہے۔ ہندو برادری تو کہتی ہے ہمارا مذہب کہیں شراب کی اجازت نہیں […]

بلاول نے پارٹی کی مرکزی قیادت کا اجلاس آج طلب کرلیا

بلاول نے پارٹی کی مرکزی قیادت کا اجلاس آج طلب کرلیا

بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ اجلاس شام 4 بجے بلاول ہاؤس میں ہو گا۔ ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال بالخصوص تحریک انصاف کے متوقع احتجاجی دھرنے کے تناظر میں اجلاس کو اہم سمجھا جا رہا ہے۔ جبکہ ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں […]

ملکی سیاسی صورتحال ، سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

ملکی سیاسی صورتحال ، سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

20 اکتوبر کو مارکیٹ 41 ہزار کی بلند سطح پر تھی ، موجودہ صورتحال میں اب تک سرمایہ کاروں کی 400 ارب کی رقم ڈوب چکی ہے کراچی: ملکی سیاسی صورتحال کے باعث سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان جاری ہے ، 100 انڈیکس 5 ہفتوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ، ایک […]

کشیدگی کے باوجود بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ کی پاکستان آمد

کشیدگی کے باوجود بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ کی پاکستان آمد

اچھے برے لو گ ہر جگہ ہوتے ہیں ، کراچی اپنا ہی شہر لگتا ہے ، پاکستانی فنکاروں کی حمایت میں میرے والد نے بھی آواز اٹھائی :اداکارہ کراچی: بھارتی فنکارہ ، فلمساز اور ہدایتکارہ پوجا بھٹ گزشتہ شام پی کے 275 سے کراچی پہنچ گئیں ، وہ 10 ر وزہ نجی دورے پر کراچی […]

کراچی :چڑیا گھر میں مچھلی گھر اور بطخوں کے تالاب کی تعمیر شروع

کراچی :چڑیا گھر میں مچھلی گھر اور بطخوں کے تالاب کی تعمیر شروع

سندھ حکومت کی جانب سے چڑیا گھر کو بین الاقوامی معیار کا حامل بنانے کیلئے معروف آرکیٹیکٹس ڈٰیزائنرز کا انتخاب کر لیا ہے کراچی: کراچی چڑیا گھرکی قسمت بدلنے کو ہے ، سندھ حکومت نے مچھلی گھر اور بطخوں کے تالاب کی تعمیر کا کام شروع کردیا ۔کراچی والوں کے لئے خوشخبری ہے کہ اب […]

چیف سلیکٹر نے سعید اجمل کو بھی ’سبز باغ‘ دکھا دیے

چیف سلیکٹر نے سعید اجمل کو بھی ’سبز باغ‘ دکھا دیے

کراچی: چیف سلیکٹر انضمام الحق نے سعید اجمل کو بھی واپسی کے ’سبز باغ‘ دکھا دیے، ان کا کہنا ہے کہ سعید اب بھی بہترین آف اسپنر ہیں، فرسٹ کلاس میچز میں ان کی کارکردگی پر نظر رکھی ہوئی ہے، وہ اچھا کھیلتے رہے تو ٹیم کا دروازہ کھل سکتا ہے، جلد ہی سلیکٹر توصیف احمد […]

آلوکے وہ فوائد جن سے ہم اب تک لاعلم تھے

آلوکے وہ فوائد جن سے ہم اب تک لاعلم تھے

کراچی: طاہری ہو یا آلو گوشت، چاٹ ہو یا سلاد، ہر کھانے اورپکوان میں آلو کی موجودگی اس کا لطف ہی دوبالا کردیتی ہے۔ یہ دنیا میں سب سے زیادہ اُگائی جانے والی سبزی ہے جو پورے سال کاشت ہوتی ہے۔ ہم میں سے شاید ہی کوئی ایسا ہو جس نے آلو نہ کھائے ہوں یا […]

کراچی:پولیس اہلکار کی مبینہ فائرنگ سے بس ڈرائیور زخمی

کراچی:پولیس اہلکار کی مبینہ فائرنگ سے بس ڈرائیور زخمی

کراچی کے علاقےعبداللہ کالج کے پاس پولیس کی فائرنگ سے بس ڈرائیور زخمی ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق واقعہ حادثاتی طور پر پیش آیا۔ عبداللہ کالج کے پاس پولیس اہلکاروں نے بس ڈرائیور کو روکا ،نہ رکنے پولیس کی فائرنگ سے بس ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ اس دوران علاقے میں افراتفری مچ گئی ۔ بس ڈرائیور کے […]

شراب خانے بند کرنے کےحکم پر عمل درآمد شروع ہوگیا

شراب خانے بند کرنے کےحکم پر عمل درآمد شروع ہوگیا

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے شراب خانے بندکرانے کے حکم جاری ہونے کے بعد محکمہ ایکسائز نے شراب خانے بندکرانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ،سندھ پولیس نے احکامات ملتے ہی شراب خانوں کو بندکرانا شروع کردیا۔ ڈائریکٹرجنرل محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن شعیب احمد صدیقی کی جانب سے شراب خانے بندکرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا […]

کراچی:تالہ توڑ گروپ کاایک اور وار، 40 دکانوں کا صفایا

کراچی:تالہ توڑ گروپ کاایک اور وار، 40 دکانوں کا صفایا

کراچی میں تالہ توڑ گروپ نےایک اور وار کردیا، پولیس کے گرفتاریوں کے دعوے پھر دھرے رہ گئے، ایم اے جناح روڈ پر واقع جامی مارکیٹ کی 40 دکانوں کا راتوں رات صفایا ہوگیا۔ ایم اے جناح روڈ پر واقع جامی مارکیٹ کی 40 دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کی نقدی چور […]

سٹیٹ بینک کا چاول صفائی کا پلانٹ لگانے کیلئے قرضہ دینے کا اعلان

سٹیٹ بینک کا چاول صفائی کا پلانٹ لگانے کیلئے قرضہ دینے کا اعلان

رائس پروسسینگ پلانٹ مالکان بھی 60 لاکھ تک قرضہ لے سکتے ہیں ، اس اقدام سے نئے پراسیسنگ پلانٹس بھی کھلیں گے کراچی : سٹیٹ بینک نے چاول کی صفائی کا نیا پلانٹ لگانے والوں کو 1 کروڑ 60 لاکھ روپے قرض دینے کا اعلان کردیا ۔ اگر آپ چاول کی صفائی کا کارخانہ یا رائس […]

کنورخالد یونس نے نظربندی عدالت میں چیلنج کردی

کنورخالد یونس نے نظربندی عدالت میں چیلنج کردی

ایم کیو ایم لندن رابطہ کمیٹی نے کنورخالد یونس کی نظربندی سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردی۔ درخواست ایم کیو ایم لندن کی رہنما ثروت ایڈووکیٹ نے دائر کی کہ کنورخالد یونس کو 22 اکتوبر کو پریس کلب سے گرفتار کرکے نظر بند کیا گیا تھا اورقانون کے تحت نظر بندی سے پہلے نوٹس دینا […]

سندھ ہائیکورٹ نے تمام شراب خانے بند کرنے کا حکم دے دیا

سندھ ہائیکورٹ نے تمام شراب خانے بند کرنے کا حکم دے دیا

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ہدایت کی کہ تمام لائسنس آج ہی منسوخ ہونے چاہیں کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے تمام شراب خانے بند کرنے کا حکم دے دیا ۔ سندھ ہائی کورٹ نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام لائسنس آج ہی منسوخ ہونے چاہئیں ، نئے لائسنس کے لیے نیا ضابطہ اخلاق […]

پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکہ، ملیر کی اہم شخصیات کی پی پی میں شمولیت

پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکہ، ملیر کی اہم شخصیات کی پی پی میں شمولیت

سیاسی جماعتوں نے اگلے عام انتخابات کے لئے ابھی سے تیاریاں اور جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، کراچی میں مسلم لیگ ن کے بعد پی ٹی آئی کو بھی دھچکہ، ضلع ملیر کی اہم شخصیات نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ میں سیاسی […]

کراچی: بالکنی گرنے سے 3 گاڑیاں اور 2 موٹر سائیکل تباہ، ایک شخص زخمی

کراچی: بالکنی گرنے سے 3 گاڑیاں اور 2 موٹر سائیکل تباہ، ایک شخص زخمی

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بالکنی کا ایک حصہ گرنے سے تین گاڑیاں اور دو موٹر سائیکل تباہ ہوگئیں جبکہ ایک شخص زخمی بھی ہو گیا۔ کراچی: ڈیفنس کے توحید کمرشل میں ایک رہائشی عمارت کی بالکنی اچانک گر پڑی۔ بالکنی گرنے سے نیچے کھڑی تین کاریں اور دو موٹر سائیکلیں تباہ ہو گئیں جبکہ […]

کراچی: پولیس کی نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی، 16 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی: پولیس کی نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی، 16 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی کے علاقے صدر پریڈی میں پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کر کے 16 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی: شہر قائد کے علاقے صدر پریڈی میں پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کی اور مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔ چھاپوں کے دوران رہائشی عمارتوں کی تلاشی لی […]

کراچی: سسرالیوں نے 18 سالہ لڑکی کو زہر دیدیا، لڑکی جاں بحق

کراچی: سسرالیوں نے 18 سالہ لڑکی کو زہر دیدیا، لڑکی جاں بحق

کراچی رسالہ تھانے کے علاقے رانچھوڑ لائن میں منگیتر اور سسرالیوں نے 18 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر زہر دے دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے منگیتر حمزہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ کراچی:رسالہ تھانے کی حدود میں منگیتر حمزہ اور سسرالیوں نے مبینہ طور پر 18 سالہ رخسار کو زہر دے دیا، […]

کراچی: کورنگی کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

کراچی: کورنگی کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

کراچی کے علاقے لیاری سے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ پولیس نے نینشل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کے دوران مختلف علاقوں سے 53 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی:کورنگی کازوے کے قریب سی ٹی ڈی نے کارروائی کی۔ جس میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک دہشت گردوں کا […]

موجودہ صورتحال میں نظام کو خطرہ ہو سکتا ہے: خورشید شاہ

موجودہ صورتحال میں نظام کو خطرہ ہو سکتا ہے: خورشید شاہ

خورشید شاہ نے کہا احتجاج کا حق سب کو ہے لیکن تحریک انصاف کے 2 نومبر کے احتجاج سے نظام کو خطرہ بھی ہو سکتا ہے۔ حیدر آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے میڈٰیا سے گفتگو میں ایک بار پھر عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا احتجاج کا […]

گورنر سندھ کا بلدیہ عظمٰی کراچی کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا نوٹس

گورنر سندھ کا بلدیہ عظمٰی کراچی کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا نوٹس

بلدیہ عظمٰی کراچی کے اکاؤنٹس منجمد کرنے پر گورنر سندھ اور صوبائی حکومت آمنے سامنے آگئے ہیں۔ گورنر سندھ نے بلدیہ عظمٰی کراچی کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا نوٹس لے لیا۔ کراچی:سندھ حکومت نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن سمیت صوبے بھر کی ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن، ڈسٹرکٹ کونسل اور یونین ایڈمنسٹریشن کے تمام بینک اکاؤنٹس اور فنڈز […]