counter easy hit

متحدہ کے کنوینر، ڈپٹی کنوینر اور سی ای سی ارکان کا انتخاب آج ہو گا

United convener, deputy convener of the selection and CEC members today

United convener, deputy convener of the selection and CEC members today

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے پارٹی قیادت کے انتخاب کے لئے انٹرا پارٹی انتخابات کا اعلان کر دیا، انتخابات پیر کے روز ہونگے۔

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے پارٹی قیادت کے انتخاب کے لئے انٹرا پارٹی انتخابات کا اعلان کیا ہے۔ انتخابات پیر کے روز ایم کیو ایم کے پی آئی بی کالونی میں واقع عارضی مرکز پر ہوں گے جس میں ذمہ داران اور کارکنان ووٹنگ کے ذریعے رابطہ کمیٹی اور سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے انچارج و اراکین کا انتخاب کریں گے۔ کارکنان دوپہر 2 بجے سے شام 6 بجے تک ووٹ کاسٹ کر سکیں گے جسکے لئے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ انتخبات میں الیکشن کمیشن کے فرائض حمید الظفر، حنیف سورتی اور کامران نظامی انجام دیں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website