counter easy hit

پاکستان کو و یمنز ورلڈ کپ میں جگہ بنانے کیلئے سخت چیلنج کا سامنا

Pakistan face a tough challenge for a place in the World Cup and ymnz

Pakistan face a tough challenge for a place in the World Cup and ymnz

پاکستان عالمی رینکنگ میں ساتویں نمبر پر ہے ، بہتر رینکنگ والی پانچ ٹیموں میں جگہ بنانے کیلئے گرین شرٹس کو سخت محنت کرنا ہوگی

کراچی :قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے سخت چیلنج کا سامنا ہے ۔ واضح رہے کہ ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز کی میزبانی کولمبو کرے گا اور آئندہ برس فروری میں ہونے والے میگا ایونٹ میں پاکستان سمیت دس ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی جن میں سے تین ٹیموں کے پاس موقع ہو گا کہ وہ میگا ایونٹ میں جگہ بنا سکیں ۔ پاکستان ، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز ، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان باقی تین سپاٹ حاصل کرنے کیلئے سخت مقابلہ ہو گا کیونکہ آسٹریلیا ویمنز چیمپئن شپ جیت کر پہلے ہی ورلڈ کپ میں جگہ بنا چکا ہے ۔ واضح رہے کہ اس وقت پاکستان ساتویں پوزیشن پر ہے جبکہ بہتر رینکنگ والی پانچ ٹیموں سے میگا ایونٹ میں جگہ بنانے کیلئے اسے سخت مقابلہ کرنا ہو گا ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website