counter easy hit

heights

90 فیصد کا م پورا ۔۔ اگلے سال ہمارا حدف کیا ہو گا؟ ملکی معیشت کو آسمان کی بلندیوں تک پہنچا دینے والی خبر آ گئی

90 فیصد کا م پورا ۔۔ اگلے سال ہمارا حدف کیا ہو گا؟ ملکی معیشت کو آسمان کی بلندیوں تک پہنچا دینے والی خبر آ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان میں 19 لاکھ لوگ ٹیکس فائلر تھے ،ہماری حکومت میں تعداد 25لاکھ تک بڑھائی گئی، ٹیکس دینے والوں کی تعداد میں 27فیصد اضافہ ہواہے،جولائی اور اگست کے دوران ریونیو میں 580ارب کا اضافہ ہوا جب کہ گزشتہ ماہ ٹیکس جمع کرنے […]

کراچی میں چینی قونصل خانے پر نا معلوم افراد کا حملہ، پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری طلب

کراچی میں چینی قونصل خانے پر نا معلوم افراد کا حملہ، پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری طلب

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) چینی قونصل خانے کےقریب فائرنگ کی اطلاع،عینی شاہدین نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی قونصلیٹ کے قریب دھماکے کی آواز بھی سنی گئی ، پولیس، رینجرز اور ریسکیو ٹیموں کو جائے وقعہ پر روانہ کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک 4 میں چینی قونصل خانے […]

شیخ رشید احمد پاکستان ریلوے کو منافع بخش قومی ادارے میں ڈھالنے کیلئے پرعزم، جدت کیساتھ ریلوے سسٹم کو آراستہ کیا جارہا ہے، بابرمغل

شیخ رشید احمد پاکستان ریلوے کو منافع بخش قومی ادارے میں ڈھالنے کیلئے پرعزم، جدت کیساتھ ریلوے سسٹم کو آراستہ کیا جارہا ہے، بابرمغل

پیرس( نمائندہ خصوصی)عوامی مسلم لیگ  فرانس کے صدر بابر مغل نے کہا ہے کہ شیخ رشید احمد انتہائی ویژنری لیڈر ہیں ان کی قیادت میں پاکستان ریلوے بہت جلد ترقی کی منازل طے کر رہی ہے ۔ پاکستان میں ریلوے سٹیشین کی اپ گریڈیشن اور بہت جلد تیز رفتار ٹرین سسٹم قومی ادارے کو منافع […]

عوام کے دلوں اور سنیما گھروں میں فلم ’’مالک‘‘ کا راج

عوام کے دلوں اور سنیما گھروں میں فلم ’’مالک‘‘ کا راج

کراچی: ڈراما سیریل ’’دھواں‘‘ سے شہرت پانے والے عاشر عظیم کی فلم ’’مالک‘‘ نے پاکستانی فلم شائقین کے دل جیت لیے ہیں۔ فلم مالک کی کہانی پاک فوج کے ایک ایسے سابق افسر کے گرد گھومتی ہے جو ملک میں جاری بدعنوانی اور جاگیردارانہ نظام کے خلاف علمِ بغاوت بلند کرتا ہے اور اپنے کچھ دوستوں […]

ایان علی کیا ـــ چارہ ـــ بنی؟

ایان علی کیا ـــ چارہ ـــ بنی؟

تحریر: شاہ بانو میر ساتویں آسمان کی بلندیوں کو چھوتے ہوئے کس حد کو چھونا چاہتی تھی ؟ کافرانہ سوچ کی حامل ایک ایسی ماڈل کو ان دنوں پڑھا سنا اور پرکھا٬ پاکستان جیسے ملک میں کسی بھی عورت کا شہرت کے آخری کنارے تک پہنچ جانا ایان علی کی گرفتاری کے بعد ایک جواب […]

ٹائیگر شروف 25 ویں سالگرہ منائیں گے

ٹائیگر شروف 25 ویں سالگرہ منائیں گے

نئی دہلی (یس ڈیسک) گذشتہ سال اپنی ڈیبیو فلم ہیروپنتی میں ہیرو گری دکھاکر راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے بالی ووڈاداکار اور مارشل آرٹسٹ ٹایئگر شروف 2 مارچ کو 25 ویں سالگرہ منائیں گے۔ 2 مارچ 1990ءکو بالی ووڈ کے مایہ ناز اداکار جیکی شروف کے گھر جنم لینے والے ٹائیگر شروف […]

نئے سعودی فرمانروا کے دور میں بھی پاک سعودیہ دوستی بلندیوں کو چھوئے گی: ممنون حسین

نئے سعودی فرمانروا کے دور میں بھی پاک سعودیہ دوستی بلندیوں کو چھوئے گی: ممنون حسین

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے نئے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے دور میں بھی پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی نئی بلندیوں کو چھوئے گی۔ اپنے ایک پیغام میں صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے مرحوم شاہ عبداللہ کی طرح شاہ سلمان بھی پاکستان کے عظیم دوست ہیں۔ […]