counter easy hit

کراچی: پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائی، 14 مشتبہ افراد زیر حراست

Karachi operation in different areas of police, 14 suspects arrested

Karachi operation in different areas of police, 14 suspects arrested

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کے دوران 14 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

کراچی:  کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاون میں پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کی۔ علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی گئی۔ تلاشی کے دوران چار مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ دوسری جانب نیو کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے چھاپے مار کر 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق زیر حراست افرااد سے تفتیش جاری ہے جبکہ مشتبہ افراد کے شناختی کوائف بھی طلب کر لئے گئے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website