counter easy hit

یس اردو نیوز کا اعزاز، آصفہ بھٹو زرداری کا ’یس اردو نیوز‘ کی خبر پر پسندیدگی کا اظہار

asifa bhutto Zardari appreciated yes urdu news

asifa bhutto Zardari appreciated yes urdu news

اسلام آباد(ایس ایم حسنیں)  یس اردو نیوز کا بہترین رپورٹنگ کا اعزاز، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردای کی ہمشیرہ اور محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی دختر جناب آصفہ بھٹو زرداری کا ’یس اردو نیوز‘ کی خبر پر پسندیدگی کا اظہار۔ محترمہ آصفہ بھٹو زرداری نے ٹوئٹر کے ذریعے اس امر کا اظہار کیا ۔

سانحۃ کارساز کی برسی کے موقع پر سابقہ چیف ایگزیکٹو پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد نے یس اردو کو دیئے گئے بیان میں کہا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی جیسے ورکرز کسی پارٹی کو نہیں ملے اور سانحہ کارساز کسی بھی سیاسیپارٹی پر شدید ترین اور وحشتناک حملہ تھا اور بلاول بھٹو زردای شہدائ کی وارث اور امین ہیں۔

اس موقع پر محترہ آصفہ بھٹو زرداری نے یس اردو نیوز کو سراہا  کہ یس اردو کی طرف سے سانحہ کارساز کی برسی پر دنیا بھر سے راہنمائوں اور جیالوں کے خیالات اور  پیغامات کو مناسب  کوریج اور خاص طور پر سابقہ چیف ایگزیکٹوپاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد صاحب کی کوششوں کو سراہا۔اس موقع پر ایڈیٹر یس اردو نیوز نے محترمہ آصفہ بھٹو زرداری کی طرف سے حوصلہ افزائی کا شکریہ ادا کیا اور

asifa bhutto Zardari appreciated yes urdu news

asifa bhutto Zardari appreciated yes urdu news

کہا کہ  یس اردو نیوز حق اور سچ کی آواز بلند کرتا رہے گا

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website