counter easy hit

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن، 50 مشتبہ افراد زیر حراست

Karachi police search operation in different areas, 50 suspects arrested

Karachi police search operation in different areas, 50 suspects arrested

کراچی کے ضلع سینٹرل میں پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 50 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

کراچی:  کراچی کے ضلع سینٹرل میں گزشتہ روز دہشتگردی کی واردات کے بعد پولیس حرکت میں آ گئی۔ موسی کالونی، مجاہد کالونی اور خاموش کالونی میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران علاقے کا محاصرہ کر کے گھر گھر تلاشی لی گئی۔ چھاپوں کے دوران 50 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق زیر حراست افراد کو تفتیش کیلِئے مختلف تھانوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website