counter easy hit

کراچی: سی ٹی ڈی اور رینجرز کی کارروائی، 4 مشتبہ افراد گرفتار، 1 دہشت گرد ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا جبکہ

Karachi: CTD and Rangers, 4 suspects, terrorists killed 1

Karachi: CTD and Rangers, 4 suspects, terrorists killed 1

4 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

کراچی: کراچی کے علاقے باغ کورنگی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں ایک دہشت گرد مارا گیا ۔ ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گرد کی شناخت شیرا کے نام سے کر لی گئی ہے۔ دہشت گرد قتل کی مختلف وارداتوں میں ملوث تھا ۔ دوسری جانب شاہ فیصل کالونی نمبر 6 میں رینجرز نے سرچ آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کر کے تلاشی لی گئی جس کے دوران 4 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔ زیر حراست افراد کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق چھاپہ سیاسی جماعت کے جرائم میں ملوث کارکنوں کی گرفتاری کے لیے مارا گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website