counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

مانٹریال میں غلط پارکنگ پر کھڑی گاڑی برف کی نکلی

مانٹریال میں غلط پارکنگ پر کھڑی گاڑی برف کی نکلی

کینیڈا کے شہر مانٹریال میں پولیس غلط پارکنگ پر کھڑی گاڑی کا چالان کرنے پہنچی تو وہ برف کی نکلی۔ کینیڈا کو برف کا دیس کہا جاتا ہے اور یہاں کے شہری برف سے کھیلنا خوب جانتے ہیں ابھی 20 فٹ لمبا اسنو مین پگھلا نہیں تھا کہ مانٹریال میں اتنی برف پڑی کہ گھر […]

چین میں چھِڑی انوکھی جنگ

چین میں چھِڑی انوکھی جنگ

روئی کی طرح سفید برف کی چادر پر تو سنجیدہ لوگوں کا موڈ بھی تبدیل ہوجاتا ہے اور ہر ایک کی کوشش ہوتی ہے کہ برفباری کے موسم کا بھرپور لطف اْٹھا کر ان لمحات کو یادگار بنا ڈالے۔ چین میں بھی برفیلے موسم میں جمی ہوئی جھیل پرمقامی بچوں کے درمیان برف کے گولے […]

ہالینڈ: طوفانی ہواؤں نے طاقتور درخت جَڑ سے اُکھاڑ پھینکے

ہالینڈ: طوفانی ہواؤں نے طاقتور درخت جَڑ سے اُکھاڑ پھینکے

کہتے ہیں جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، جی ہاں بعض اوقات ایسے ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں کہ انسان عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ ہالینڈ میں پیش آنیوالے اس حادثے کو ہی دیکھ لیں جس میں ایک خاتون اورپرام میں موجود اس کا ننھا بچہ اچانک اکھڑنے والے درخت تلے آنے سے با ل […]

دنیا کے طویل زیر آب غاروں کا سلسلہ دریافت

دنیا کے طویل زیر آب غاروں کا سلسلہ دریافت

میکسیکو کے جزیرہ نما یُکاتان کے علاقے میں ساڑھے تین سو کلو میٹر طویل زیر آب غاروں کا سلسلہ دریافت کیا گیا ہے۔ یہ اب تک دریافت ہونے والی زیر زمین سیلابی غاروں میں سب سے طویل سلسلہ ہے۔ جزیرہ نما یُکاتان کو قدیم مایا تہذیب کا ایک اہم مرکز سمجھا جاتا ہے۔ جرمن غوطہ […]

دس سالہ برطانوی بچہ ماہر اسکیٹ بورڈر بن گیا

دس سالہ برطانوی بچہ ماہر اسکیٹ بورڈر بن گیا

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے دس سالہ بچے نے ثابت کردیا ہے کہ کسی بھی کھیل میں مہارت کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں بس جذبہ اور شوق ہونا چاہیے تو انسان کم عمری میں بھی بڑے سے بڑا کارنامہ انجام دے ڈالتا ہے۔ اس باصلاحیت بچے نے کسی ما ہر کی طرح اسکیٹ بورڈ […]

کینیڈا: 21 میٹر اونچی جمی ہوئی آبشار کا دلکش نظارہ

کینیڈا: 21 میٹر اونچی جمی ہوئی آبشار کا دلکش نظارہ

کینیڈا کو آبشاروں کا شہر کہا جاتا ہے جہاں ایک سو زائد آبشاریں بہہ رہی ہیں اور آج کل شدید سردی کی وجہ سے کئی آبشاریں جم کر برف میں تبدیل ہوگئی ہیں۔ برفیلی ہواؤں اور درجہ حرارت کے نقطعہ انجماد سے گِر جانے کی وجہ سے 21 میٹر بلند آبشار جم گئی ہے۔ جس […]

سب سے لمبی زِپ لائن سے بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ

سب سے لمبی زِپ لائن سے بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ

بیس جمپنگ جیسا خطرناک ایڈونچر کسی کمزوردل انسان کے بس کی بات نہیں اور وہ بھی اگر دنیا کی سب سے طویل اور تیز ترین زپ لائن سے لٹک کر کی جائے تو خطرہ مزید بڑھ جاتا ہے۔ دبئی مرینامیں واقع ایک بلند عمارت کی چھت پر منچلوں نے ایکس لائننامی زِپ لائن سے لٹک […]

چین، چڑیا گھر میں ننھے سفید ٹائیگرز عوام کے سامنے پیش

چین، چڑیا گھر میں ننھے سفید ٹائیگرز عوام کے سامنے پیش

چین کے چڑیا گھر میں سفید ٹائیگر کے ننھے منھے بچوں کو نمائش کے لیے پیش کر دیا گیا ہے جنہیں دیکھنے کے لئے بڑی تعداد میں لوگ وہاں کا رخ کررہے ہیں۔ اگست میں پیدا ہونے والے ان تین ننھے مہمانوں کی چڑیا گھر کی انتظامیہ کی جانب سے بھی خوب آؤ بھگت کی […]

سائبیریا میں درجہ حرارت منفی 65 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاپہنچتا

سائبیریا میں درجہ حرارت منفی 65 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاپہنچتا

پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک آج کل شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں لیکن رو س میں سائیبریا کے ایک علاقے جیسی سردی شاید ہی کہیں پڑ رہی ہوجہاں کا درجہ حرارت منفی 65 ڈگری تک جاپہنچا ہے۔ پانچ سوافراد پر مشتمل اس گاؤں کادرجہ حرارت نقطہ انجمادسے نیچے گر کر کم سے کم […]

نیو یارک میں انٹرنیشنل ببل شو کا انعقاد

نیو یارک میں انٹرنیشنل ببل شو کا انعقاد

سینٹ جارج تھیٹر میں منعقدہ شو میں ماہرین نے بڑے بلبلے بھی بنائے اور حاضرین کو محظوظ بھی کیا بلبلے بنانا بچپن میں تو ہر ایک کا ہی من پسند مشغلہ رہا ہو گا لیکن کچھ ببل آرٹسٹ اس مہارت سے بلبلے بناتے ہیں کہ دیوہیکل بلبلہ ہو یا درجنوں بلبلے ایک ساتھ بنانے ہوں، […]

ڈبے میں بند خاتون کو ہزاروں فٹ بلند طیارے سے گرانے کا مظاہرہ

ڈبے میں بند خاتون کو ہزاروں فٹ بلند طیارے سے گرانے کا مظاہرہ

شکاگو: امریکا میں نوجوانوں نے خطرناک اسٹنٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے گتے کے ڈبے میں خاتون کو بند کر کے جہاز سے گرادیا جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر مقبول ہوگئی۔ ہزاروں فٹ بلندی پر پرواز کرتے جہاز سے اسکائی ڈائیورز کو چھلانگ لگاتے ہوئے تو سب نے ہی دیکھا ہوگا لیکن امریکا کے شہر شکاگو میں دوستوں کے ایک گروپ نے […]

دنیا کے دور دراز مقامات پر قائم ہوٹل جہاں ہر کوئی جانا چاہے

دنیا کے دور دراز مقامات پر قائم ہوٹل جہاں ہر کوئی جانا چاہے

لندن: دنیا میں بہت سے لوگ کسی ایسی جگہ وقت گزارنا چاہتے ہیں جہاں شوروغل نہ ہو اور وہاں سے خوبصورت قدرتی مناظر اور مقامات کا نظارہ بھی کیا جاسکے۔ ایسے ہی سیاحوں کےلیے دنیا بھر میں ایسے ہوٹل بنائے گئے ہیں جو عام شہروں بلکہ ہر قسم کی آبادی سے دور پرسکون مقامات پر قائم ہیں۔ ان ہوٹلوں میں […]

ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے سڑک گہرے گڑھے میں تبدیل ہوگئی

ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے سڑک گہرے گڑھے میں تبدیل ہوگئی

قدرتی آفات اور غیر متوقع حادثات میں انسان اکثر بے بس دکھائی دیتا ہے ، ملائیشیا میں اچانک ایک سڑک گہرے گڑھے میں تبدیل ہ وگئی جس کی وجہ سے سفر کرتی کار بھی گڑھے میں جاگِری۔ ملائیشیا کے قریب پیش آنیوالے حادثے کی رپورٹ ملتے ہیں فائر فائیٹرز اور ریسکیو ٹیمیں فوراً جائے حادثے […]

کینیڈا: درجنوں افراد کا سردی میں جمے ہوئے تالاب پر یوگا

کینیڈا: درجنوں افراد کا سردی میں جمے ہوئے تالاب پر یوگا

یوں تو چاق و چوبند اور تندرست رہنے کیلئے ورزش بیحد ضروری ہے لیکن جناب ویڈیو میں نظر آنے والے ورزش کے شوقین ان کینیڈینز کے تو کیا ہی کہنے جو خون جما دینے والی سردی میں یوگا پرفارم کر رہے ہیں۔ کینیڈا سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد نے ورزش کا منفرد انداز اپنایا […]

آسٹریلیا: ننھے کینگرو نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

آسٹریلیا: ننھے کینگرو نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

آسٹریلیا میں سڈنی ہاربر برج پر مٹر گشت کرتے ایک ننھے کینگرونے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں ۔یہ دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ جنگلی کینگرو بھولا بھٹکا ہاربر برج پر آپہنچا اور ٹریفک کے ساتھ ساتھ سڑکوں پر آوارہ گردی کرتا دکھائی دیا۔ پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی کاروائی کی […]

پالتو کتے اور ننھے میاں کی نرالی دوستی

پالتو کتے اور ننھے میاں کی نرالی دوستی

کتا ایک انسان دوست اور وفادار جانور ہے اب اس کتے کو دیکھ لیجئے جس کی اس ننھے میاں سے پکی دوستی ہے۔ اس ویڈیو میں نظر آنیو الا یہ پالتو کتا اپنے ننھے مالک سے خوب پیارجتا رہا ہے اور سونے پر سہاگا تو دیکھئے کہ چھوٹو میاں بھی پالتو کتے کے ساتھ کھیلتے […]

”سونے کے 7 شہر“

”سونے کے 7 شہر“

سونے کے یہ شہر لاس ویگاس، نبراسکا، میسوری اور آرکنساس بھی ہو سکتے ہیں۔ بدقسمت ہسپانوی مہم جو فرانسسکو ویسکوئیس ڈی کورناڈو نے سات امیر ترین شہروں کا سن رکھا تھا۔ ”سونے کے سات شہروں“ کا قصہ کافی مشہور تھا۔ سب نے سن رکھا تھا کہ دنیا کے دوسرے حصے میں امیر ترین قوم رہتی ہے۔ جہاں […]

دنیا کی سب سے خوبصورت خاتون ریفری

دنیا کی سب سے خوبصورت خاتون ریفری

لوگ میچ دیکھنے کیلئے تو سٹیڈیم جاتے ہی ہیں لیکن روس میں عجب ماجرا پیش آیا ہے جہاں شائقین کی ایک بڑی تعداد میچ کے بجائے ایک خوبرو ریفری کو دیکھنے کیلئے بے تاب ہے ۔ یہ ریفری حسینہ ’’ایکاٹرینا کوسٹیونینا ‘‘ہیں جنکے پرستاروں کی تعداد عالمی فٹ بال ٹورنامنٹ شروع ہونے سے قبل ہی […]

خواب انسانی کیفیات کے ترجمان ہوتے ہیں

خواب انسانی کیفیات کے ترجمان ہوتے ہیں

مختلف حالات سے گزرنے والے انسان کو نیند کے دوران مختلف قسم کے خواب نظر آتے ہیں جو زندگی کے مختلف واقعات کی نشاندہی کرتے ہیں سونا اور نیند آنا ہماری زندگی کا ایک لازمی حصہ ہے۔ جب ہم سوتے ہیں تو خواب بھی دیکھتے ہیں جن سے فرار کسی طور پر ممکن نہیں۔ زمانہ […]

آسٹریلین جوڑے کا شادی کی جگہ کیلئے مائونٹ ایورسٹ کا انتخاب

آسٹریلین جوڑے کا شادی کی جگہ کیلئے مائونٹ ایورسٹ کا انتخاب

ٹام رین اور ہیدی ٹرونن نو روز کی کوشش کے بعد مطلوبہ مقام تک پہنچے ، 5380 میٹر بلند چوٹی پر زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا اپنی شادی کو یادگار بنانا ہر جوڑے کا خواب ہوتا ہے، آسٹریلین جوڑے نے ماؤنٹ ایورسٹ پر زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر کے سب کو […]

دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا دریافت، قیمت 4 ارب 40 کروڑ روپے

دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا دریافت، قیمت 4 ارب 40 کروڑ روپے

جنوبی افریقا: جنوبی افریقہ کی ایک کان سے ایک نایاب اور خوبصورت ہیرا دریافت ہوا ہے جسے دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا قرار دیا گیا ہے۔ اس ہیرے کا وزن 910 قیراط ہے جو لیسوتھو کی ایک کان سے دریافت ہوا ہے۔ ماہرین نے اس کی قیمت کم ازکم 40 ملین ڈالر یا 4 کروڑ ڈالر بتائی […]

جاپان میں دنیا کے سب سے بڑے کسٹم کار شو کا آغاز

جاپان میں دنیا کے سب سے بڑے کسٹم کار شو کا آغاز

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں دنیا کے سب سے بڑے کسٹم کار شو کا رنگا رنگ آغاز ہو گیا ہے۔ اس سال ٹوکیو آٹو سیلون 2018 میں دنیا بھر سے بے شمار گاڑی ساز کمپنیاں سینکڑوں شاندار اور پرتعیش گاڑیوں کے ماڈلز کیساتھ شرکت کر رہی ہیں جو اپنی سابقہ گاڑیوں کو نئی جدت کیساتھ […]

احمد آباد میں سالانہ انٹرنیشنل پتنگ میلے کا انعقاد

احمد آباد میں سالانہ انٹرنیشنل پتنگ میلے کا انعقاد

بھارتی شہر احمد آباد میں 29 ویں سالانہ بین الاقوامی پتنگ میلے کا انعقاد کیا گیا ہے۔ آٹھ روزہ اس میلے میں شرکت کیلئے مختلف ممالک سے درجنوں پتنگ باز یہاں پہنچے ہیں اور اس دوران اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ اس پتنگ میلے میں منفرد انداز، ڈیزائن اور رنگوں کی سینکڑوں پتنگیں […]

چڑیا گھر میںگوریلا کی 33 ویں سالگرہ کا اہتمام

چڑیا گھر میںگوریلا کی 33 ویں سالگرہ کا اہتمام

سالگرہ کے موقعے پرچاہے کتنے ہی انتظامات کر لئے جائیں لیکن اگر کیک نہ ہو تو مزہ ادھورا رہ جاتا ہے۔ امریکی شہر فلاڈیلفیا میں واقع چڑیا گھر میں موجودموتوبا نامی گوریلا کی 33ویں سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی اور اس دن کی مناسبت سے اس کے لئے خاص طور کیک بھی تیار کیا […]