counter easy hit

چڑیا گھر میںگوریلا کی 33 ویں سالگرہ کا اہتمام

سالگرہ کے موقعے پرچاہے کتنے ہی انتظامات کر لئے جائیں لیکن اگر کیک نہ ہو تو مزہ ادھورا رہ جاتا ہے۔

Guerrilla 33th birth day arranged in zooامریکی شہر فلاڈیلفیا میں واقع چڑیا گھر میں موجودموتوبا نامی گوریلا کی 33ویں سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی اور اس دن کی مناسبت سے اس کے لئے خاص طور کیک بھی تیار کیا گیا۔ اس موقع پرگوریلے کی پسندیدہ خوراک کو مد نظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا یہ کیک اس کو پیش کیا گیاجبکہ چند تحائف بھی پیش کیے گئے۔ گوریلے کی برتھ ڈے پارٹی میں بچوں کی بڑی تعداد نے چڑیا گھر کا رخ کیا اور ایونٹ کو خوب انجوائے کیا۔