counter easy hit

ہالینڈ: طوفانی ہواؤں نے طاقتور درخت جَڑ سے اُکھاڑ پھینکے

کہتے ہیں جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، جی ہاں بعض اوقات ایسے ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں کہ انسان عقل دنگ رہ جاتی ہے۔

Holland: The stormy winds threw a powerful tree out of the rootہالینڈ میں پیش آنیوالے اس حادثے کو ہی دیکھ لیں جس میں ایک خاتون اورپرام میں موجود اس کا ننھا بچہ اچانک اکھڑنے والے درخت تلے آنے سے با ل بال بچے۔ جی ہاں ہالینڈ میں تند و تیز طوفانی ہواؤں کی وجہ سے جہاں کئی گھروں کی چھتیں اُڑ گئیں اور کئی خطرناک ٹریفک حادثات پیش آئے وہیں سی سی ٹی وی کیمرے کے ان مناظر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مارکیٹ سے گھر کی جانب روانہ خاتون اپنے بچے کے پرام کر دھکیلتی ہوئی آگے کی جانب بڑھ رہی ہے کہ یکا یک ایک دیوہیکل درخت اچانک کے سامنے آگِرا جس کے تلے دبنے سے یہ خاتون اور اس کا بچہ معجزانہ طور پر با ل بال بچے۔