counter easy hit

reaches

پاکستان سے عالمی سطح کی زمینی تجارت کا آغاز ، پہلی بار کنٹینرز زمینی راستے سے روس پہنچا دیئے

پاکستان سے عالمی سطح کی زمینی تجارت کا آغاز ، پہلی بار کنٹینرز زمینی راستے سے روس پہنچا دیئے

پاکستان نے پہلی بار اپنے پھل زمینی راستے سے روس پہنچا دیئے.این ایل سی کی گاڑیوں کا قافلہ کینو کی کھیپ لے کرروس پہنچ گیا علاقائی تجارت کا سنگ میل عبور کرلیا گیا، پاکستان کے باغات سے زمینی راستے کے ذریعے روس تک پھلوں کی ترسیل شروع کردی گئی۔ این ایل سی کی گاڑیوں کا […]

ڈرائیور نہ چاہے تو گاڑی کبھی منزل مقصود پر نہیں پہنچتی

ڈرائیور نہ چاہے تو گاڑی کبھی منزل مقصود پر نہیں پہنچتی

لاہور (ویب ڈیسک) دوسری جنگ عظیم کے اختتام پر جرمن فوج کو فرانس خالی کرنے کا حکم ملا جرمن سپہ سالار نے فوجیوں کو ایک جگہ جمع کر کے کہا ۔ ’ہم نازی جنگ ہار چکے ہیں ۔ فرانس ہمارے ہاتھ سے نکل چکا ہے ۔یہ تو سچ ہے ہی ساتھ میں یہ بھی سچ […]

کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارہ 43 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارہ 43 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

کراچی:  کراچی میں گرمی کی شدت برقرار ہے، آج بھی درجہ حرارت 41 سے 43 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 20 فیصد ہے شہریوں بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں۔ شہر قائد میں گزشتہ روز بھی سورج آگ برساتا رہا اور درجۂ حرارت 43.3 […]

قاری کے پاس خود پہنچنے والے دنیا کے دلچسپ موبائل کتب خانے

قاری کے پاس خود پہنچنے والے دنیا کے دلچسپ موبائل کتب خانے

لندن: دنیا بھر میں ایسی دلچسپ اور عجیب لائبریریاں بنائی گئی ہیں جنہیں دیکھ کر حیرت ہوتی ہیں۔ اکثر لائبریریاں ایک جگہ سے دوسری جگہ کا سفر کرتی ہیں اور انہیں پالتو جانوروں سے لے کر بسوں تک میں قائم کیا گیا ہے۔ آئیں ہمارے ساتھ دنیا کی سیر پر چلیں جہاں حیرت انگیز کتب خانے آپ […]

سائبیریا میں درجہ حرارت منفی 65 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاپہنچتا

سائبیریا میں درجہ حرارت منفی 65 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاپہنچتا

پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک آج کل شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں لیکن رو س میں سائیبریا کے ایک علاقے جیسی سردی شاید ہی کہیں پڑ رہی ہوجہاں کا درجہ حرارت منفی 65 ڈگری تک جاپہنچا ہے۔ پانچ سوافراد پر مشتمل اس گاؤں کادرجہ حرارت نقطہ انجمادسے نیچے گر کر کم سے کم […]

کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارہ41 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارہ41 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

کراچی: بحر ہند اور بحیرہ عرب میں ہوا کے کم دباؤ سے گرمی کی شدت برقرار ہے، سمندری ہوا کی رفتار سست ہونے سے گرمی کی شدت زیادہ محسوس ہوگی: محکمہ موسمیات کراچی میں آج بھی گرمی کی شدت برقرار رہے گی، آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے اور پارہ 41 ڈگری […]

پاکستان پوسٹ کا خسارہ ساڑھے 7 ارب تک پہنچ گیا

پاکستان پوسٹ کا خسارہ ساڑھے 7 ارب تک پہنچ گیا

اسلام آباد: پاکستان پوسٹ کا خسارہ 3 سال کے دوران بڑھ کر کم وبیش ساڑھے7ارب روپے تک پہنچ گیا۔ ’’پاکستان پوسٹ کو گزشتہ 3 مالی سال کے دوران مسلسل 6سے 7ارب روپے تک مالی خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، مالی سال 2013-14کے دورا ن پاکستان پوسٹ کی آمدن 9 ارب 12کروڑ 35 لاکھ روپے رہی […]

عمرے کی ادائیگی کے بعد وزیراعظم مدینہ منورہ پہنچ گئے

عمرے کی ادائیگی کے بعد وزیراعظم مدینہ منورہ پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف عمرے کی ادائیگی کے بعد مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ پہنچ گئے۔وزیر اعظم کے ساتھ ان کے اہل خانہ اور وزیرخزانہ اسحاق ڈار بھی ہیں ،وزیراعظم نوازشریف 27رمضان المبارک مسجد نبوی میں گزارنےکے بعد وطن واپس روانہ ہوں گے ۔اس سے قبل وزیراعظم نواز شریف نے حرم شریف میں عمرہ ادا کیا،پاکستان […]

گرمی آتے ہی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ، شارٹ فال 4700 میگا واٹ ہو گیا

گرمی آتے ہی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ، شارٹ فال 4700 میگا واٹ ہو گیا

ڈیموں میں پانی کی کمی سے بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ ، دفاتر اور سکولوں کو جانے والوں کو شدید پریشانی کا سامنا لاہور: گرمی بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہو گیا ، ڈیموں میں پانی کی کمی سے بجلی کی پیداوار مزید کم ہوگئی ہے ، پانی سے بجلی کی پیداوار […]

قومی ہاکی ٹیم نیوزی لینڈ سے آسٹریلیا پہنچ گئی

قومی ہاکی ٹیم نیوزی لینڈ سے آسٹریلیا پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم نیوزی لینڈ سے آ سٹریلیا پہنچ گئی۔ قومی کھلاڑیوں نے جمعے کو پریکٹس کی، پاکستانی کھلاڑی آ سٹریلیا کو بھی مات دینے کے لئے خاصے پر امید نظر آ رہے تھے اور بہت زیادہ پر جوش دکھائی دے رہے تھے۔ پاکستانی […]

’کانگو ‘کے بعد اب ’جاپانی ‘ بخار ’اینسفلائٹس ‘بھارت پہنچ گیا

’کانگو ‘کے بعد اب ’جاپانی ‘ بخار ’اینسفلائٹس ‘بھارت پہنچ گیا

افریقہ ملک کانگو سے آنے والے کانگو وائرس کے بعد اب بھارتی ریاست اڑیسہ میں جاپانی بخار اینسفلائٹس سے ایک ماہ میں 30 بچے ہلاک ہوگئے۔ گزشتہ روزاڑیسہ کے ضلع ملکان گری کے پوٹریل گاؤں کےکسان ببی ٹاکری کی 3 سالہ بیٹی کی موت ہو گئی جبکہ مختلف علاقوں میںاس بیماری سے گزشتہ روز 5 […]