counter easy hit

کینیڈا: درجنوں افراد کا سردی میں جمے ہوئے تالاب پر یوگا

یوں تو چاق و چوبند اور تندرست رہنے کیلئے ورزش بیحد ضروری ہے لیکن جناب ویڈیو میں نظر آنے والے ورزش کے شوقین ان کینیڈینز کے تو کیا ہی کہنے جو خون جما دینے والی سردی میں یوگا پرفارم کر رہے ہیں۔

Canada: dozens of people yoga on the icy pondکینیڈا سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد نے ورزش کا منفرد انداز اپنایا اور سخت سردی کی پرواہ کئے بغیر جمے ہوئے تالاب پر یوگاکلاس منعقدکی ۔ پینتالیس منٹ تک مختلف اسٹیپس پیش کرتے ہوئے یوگا کی شاندار پرفارمنس دیکر نہ صرف سرد موسم کو انجوائے کیا بلکہ خود کو فٹ رکھنے کی روایت بھی برقرار رکھی۔