counter easy hit

چین میں چھِڑی انوکھی جنگ

روئی کی طرح سفید برف کی چادر پر تو سنجیدہ لوگوں کا موڈ بھی تبدیل ہوجاتا ہے اور ہر ایک کی کوشش ہوتی ہے کہ برفباری کے موسم کا بھرپور لطف اْٹھا کر ان لمحات کو یادگار بنا ڈالے۔

Unique war sprinkle in chinaچین میں بھی برفیلے موسم میں جمی ہوئی جھیل پرمقامی بچوں کے درمیان برف کے گولے مارنے کی ایک انوکھی جنگ چھڑ گئی جس میں بڑی تعداد میں شرکت کیلئے کم عمر بچے پہنچے۔ انوکھی اور دلچسپ لڑائی کے بچے برف کے بڑے بڑے گولے بنا کر ایک دوسرے پر چڑھ دوڑے اور موسم کا بھرپور انداز میں لطف اٹھایا۔ اس دلچسپ لڑائی کے دوران اسنو مین بنا نے کا بھی مقابلہ ہوا جس میں بچے برف سے چھوٹے بڑے مجسمے بنانے کی بھی جدو جہد کرتے دکھائی دئیے۔