counter easy hit

تنزانیہ : نیشنل پارک میں سفید زرافہ لوگوں کی توجہ کا مرکز

Tanzania National Parks

Tanzania National Parks

عروشا……تنزانیہ کے نیشنل پارک میں موجود سفید زرافے کی موجودگی نے انٹرنیٹ صارفین سمیت ماہرین کی توجہ بھی اپنی جانب کھینچ لی ہے،جی ہاں یہ سفید زرافہ دراصل لیوسزم بیماری میں مبتلا ہے، جس سے بدن میں خاص رنگ نہیں بنتا۔
تنزانیہ کے تیرنگائرنیشنل پارک میں موجود15 ماہ کے اس زرافے کا کا اومو رکھا گیا ہے، جس کی نگہداشت کی جارہی ہے تاکہ وہ اپنی نسل آگے بڑھاسکے۔ماہرین کا خدشہ ہے کہ اتنے بڑے پارک میں زرافوں کو گوشت کے لیے نشانہ بنایا جاتا رہا ہے اور اومو کو اپنے رنگ کی وجہ سے شدید خطرات لاحق ہیں۔