counter easy hit

سیلفی کے جنون نے خاتون سیاح کو کنویں میں گرا دیا

Selfie obsession with female

Selfie obsession with female

نئی دہلی …..آج کے دور جسے دیکھو سیلفی لینے کا شوقین نظر آتا ہےلیکن بعض اوقات یہ شوق مہنگا بھی پرجاتا ہے۔
ایسا ہی ایک واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں ایک خاتون سیلفی لینے کے چکر میں کنویں میں جاگری۔
بھارت کے مغربی شہر جونا گڑھ میں ایک آسٹریلوی سیاح اس وقت مصیبت میں پھنس گئیں جب وہ اپنی سیلفی لیتے ہوئے اچانک کنویں میں جا گری۔ خاتون کی چیخوں اور چلانے کی آواز سن کر لوگ بھاگ کر آئے اور اسے بروقت کنویں سے نکال کر جان بچالی۔