counter easy hit

بیٹ مین بیلچہ اٹھائے سڑک سے برف ہٹانے میں مصروف

Batman raises

Batman raises

ورجینیا……..بچوں کے پسندیدہ سپر ہیرو بیٹ مین سے تو آپ بخوبی واقف ہی ہو نگے لیکن آپ کو ملواتے ہیں حقیقی زندگی کے بیٹ مین سے جو بیٹ مین سیریز کے ولن مسٹر فریز کے حملے کے بعد برف اٹھانے میں مصروف ہے۔جی ہاں حقیقی زندگی کا بیٹ مین لوگوں کی مدد کے لئے اس سخت سردی میں سڑک پر آنکلا ہے۔ یہ بیٹ مین ورجینیا سے تعلق رکھنے والا ایک شخص ہے جو بیٹ مین کا روپ دھار کرہاتھ میں بیلچہ اٹھائے سڑکوں پر گری برف کی صفائی میں محو ہے۔