counter easy hit

دریائی بلی کی برف پرموج مستیاں شائقین کی توجہ کا مرکز

Snowy River Cat

Snowy River Cat

نیویارک……..دنیا کے مختلف ممالک آج کل شدید ٹھنڈکی لپیٹ میں ہیں، کئی فٹ تک برف کی جمی ہوئی تہہ نے جہاں لوگوں کو تفریح کا موقع فراہم کیا تو وہیں جانور بھی برف باری سے لطف اندوز ہوتے نظر آرہے ہیں۔
یہ دریائی بلی اور شیر میاں برف پر ایسے مزے سے اچھل کود کر رہے ہیں جیسے اس سرد موسم سے انہیں کوئی فرق ہی نہیں پڑتا ہو۔ برف پراٹکھیلیاں کرتے ان جانوروں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بے حد مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔