counter easy hit

برطانوی فوج میں انوکھا سپاہی شامل

Add unique British army

Add unique British army

لندن…..فوج میںتندرست و توانا سپاہیوں کو پریڈ کرتے آپ نے دیکھا ہوگا لیکن اب برطانوی فوج میں ایک ایسا سپاہی شامل کر لیا گیا ہے جسے دیکھ کر آپ یقیناً حیرت زدہ ہوجائیں گے۔
طانوی فوج میں بھرتی ہونیوالا یہ ویلن نامی کم عمر بکرا ہے جسے فرسٹ ویلش رجمنٹ میں بھرتی کیا گیا ہے۔بھرتی کے موقع پر باقاعدہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کی گئی جس میں اسکے ساتھ فوجیوں نے بھی حصہ لیا۔برطانوی فوج کی فرسٹ ویلش رجمنٹ میں ایک بکرا بھرتی کرنے کی روایت سترہویں صدی سے چلی آ رہی ہے۔ اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ملکہ کی 90ویں سالگرہ پر اس رجمنٹ میں ایک بکرا بھرتی کرنے کی منظوری دی گئی تھی