counter easy hit

منچلے نوجوان کا اسکیٹ بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ

Skateboarding

Skateboarding

نیویارک……..اسکیٹ بورڈنگ کرناہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی کیونکہ اس میں دھیان اور توازن دونوں کو برقرار رکھنا ضروری ہوتا ہے۔
یہ منچلا نوجوان نہایت مہارت اور بھر پور توجہ کے ساتھ اسکیٹ بورڈنگ کرتے ہوئے اونچی نیچی جگہوں کو ایسے پار کر رہا ہے جیسے یہ اس کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہو۔اسکیٹ بورڈنگ کی ماہرانہ صلاحیت سے بھرپوراس نوجوان نے حیرت انگیز اور خطرناک کرتب دِکھا کر سب کو حیران کردیا ہے۔