دنیا کو جہاں آبادی میں بے تحاشہ اضافے کا سامنا ہے وہاں اٹلی کے ایک قصبے میں 28 برس بعد پہلا بچہ پیدا ہوا۔ بچے کی پیدائش پر قصبے میں جشن کا سا سماں ہے۔
روم: (یس اُردو) قصبے کی آبادی 85 افراد پر مشتمل ہے۔ قصبے کے میئر کے مطابق 1900ء میں اسی قصبے میں 
آخری بار اس قصبے میں 1987 کے دوران بچہ پیدا ہوا تھا۔ کم شرح پیدائش اور نقل مکانی کی بنا پر قصبے کی آبادی کم ہوتی جا رہی ہے جسے روکنے کے لیے وہاں لوگوں کو خالی مکانات مفت میں دیے جاتے ہیں۔









