counter easy hit

جسم پر 6لاکھ37ہزارشہد ،کی مکھیاں بٹھا نے کا عالمی ریکارڈ

چینی نوجوان کا جسم پر 6لاکھ37ہزارشہد کی مکھیاں بٹھا نے کا عالمی ریکارڈ

چینی نوجوان کا جسم پر 6لاکھ37ہزارشہد کی مکھیاں بٹھا نے کا عالمی ریکارڈ

بیجنگ ……شہد کی مکھی کے چھتوں کے قریب بھی پھٹکنا اپنے آپ کو کسی بڑی مصیبت میں مبتلا کرنے کے مترادف ہے، لیکن جب بات ہو عالمی ریکارڈ بنانے کی تو ہرخطرہ مول لیا جاسکتا ہے۔ چین سے تعلق رکھنے والے روان لیانگ منگ نامی نوجوان نے ایسا ہی ایک رسک لے کر6لاکھ 37ہزار شہد […]